اللہ اکبر ایک ہفتے سے لاپتہ ، گلگت بلتستان کی سیر کو نکلے ، گجرات کے چار لڑکوں کی گاڑی کا سراغ مل گیا ۔۔ گاڑی استک نالہ اور گنجی کے درمیان کم از کم پانچ سو فٹ گہری کھائی میں ہے اور چاروں لڑکے وفات پا چکے ہیں۔ 💔 خدا جانے گھر والوں پہ کیا بیت رہی ہوگی۔
جو بھی سیاح گلگت بلتستان کی سیر کو نکلتے ہیں وہ یا تو مقامی ڈرائیور کے ساتھ سفر کریں یا کم از کم احتیاط سے گاڑی چلائیں۔ یہ بظاہر صاف اور خوبصورت شاہراہ کسی مصیبت سے کم نہیں کیونکہ آپ نہیں جانتے کب کونسی جگہ ایک موڑ ہوگا جہاں سے آپ مشکل میں پڑ جائے اور گاڑی قابو کرنے کا وقت بھی نہ ملے۔ 💔
گلگت بلتستان میں رہنے والوں اور پنجاب کے شہروں میں رہنے والوں میں فرق دیکھیں کہ کوکنگ آئل ، گھی اور دیگر خوردنی اشیاء سے لدا ہوا یہ ٹرک گلگت بلتستان پر الٹ گیا ، زخمی ڈرائیور کنڈیکٹر ہسپتال پہنچا دیئے گئے اور اشیائے خوردونوش سڑک پر بغیر کسی حفاظت کے پڑی رہیں اور کسی نے ایک ڈبہ تک نہیں اٹھایا اور شہروں میں ٹرکوں سے مال لوٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں گزشتہ دنوں فیصل آباد میں دیکھا ہوگا ، ایسے واقعات سے پتا چلتا ہے کہ شہریوں میں لوٹ مار کا رجحان پہاڑوں میں رہنے والوں کی نسبت کافی زیادہ ہے یہ ہے میرا گلگت بلتستان #GB
M K K
سیاست اور کرکٹ کی دنیا کا تاحیات رہنے والا کپتان!!
#FreeImranKhan
3 months ago | [YT] | 153
View 0 replies
M K K
بہادر بھائی کی بہادر بہنیں ♥️
4 months ago | [YT] | 152
View 3 replies
M K K
youtube.com/shorts/JVAM-31AlP...
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
M K K
اللہ اکبر
ایک ہفتے سے لاپتہ ، گلگت بلتستان کی سیر کو نکلے ، گجرات کے چار لڑکوں کی گاڑی کا سراغ مل گیا ۔۔
گاڑی استک نالہ اور گنجی کے درمیان کم از کم پانچ سو فٹ گہری کھائی میں ہے اور چاروں لڑکے وفات پا چکے ہیں۔ 💔
خدا جانے گھر والوں پہ کیا بیت رہی ہوگی۔
جو بھی سیاح گلگت بلتستان کی سیر کو نکلتے ہیں وہ یا تو مقامی ڈرائیور کے ساتھ سفر کریں یا کم از کم احتیاط سے گاڑی چلائیں۔ یہ بظاہر صاف اور خوبصورت شاہراہ کسی مصیبت سے کم نہیں کیونکہ آپ نہیں جانتے کب کونسی جگہ ایک موڑ ہوگا جہاں سے آپ مشکل میں پڑ جائے اور گاڑی قابو کرنے کا وقت بھی نہ ملے۔ 💔
7 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
M K K
میرا دوست محمد شاکر بھائی کو اللہ پاک سلامت رکھے امین ثم امین اپ سب سے گزارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شاکر بھائی کا کچھ پتہ ہو سکے
1 year ago | [YT] | 28
View 0 replies
M K K
گلگت بلتستان میں رہنے والوں اور پنجاب کے شہروں میں رہنے والوں میں فرق دیکھیں کہ کوکنگ آئل ، گھی اور دیگر خوردنی اشیاء سے لدا ہوا یہ ٹرک گلگت بلتستان پر الٹ گیا ، زخمی ڈرائیور کنڈیکٹر ہسپتال پہنچا دیئے گئے اور اشیائے خوردونوش سڑک پر بغیر کسی حفاظت کے پڑی رہیں اور کسی نے ایک ڈبہ تک نہیں اٹھایا اور شہروں میں ٹرکوں سے مال لوٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں گزشتہ دنوں فیصل آباد میں دیکھا ہوگا ، ایسے واقعات سے پتا چلتا ہے کہ شہریوں میں لوٹ مار کا رجحان پہاڑوں میں رہنے والوں کی نسبت کافی زیادہ ہے یہ ہے میرا گلگت بلتستان
#GB
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
M K K
Assalam walekum tamam doston se gujarish hai is channel ko subscrib
youtube.com/@kazimkeris?si=iYZTprdHZ4RMlaaz
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
M K K
70فیصد آنکھیں بند کر کے دیکھیں آپ کو تصویر میں بابر اعظم نظر آئے گا😱
2 years ago | [YT] | 13
View 1 reply
M K K
youtube.com/shorts/fR_5W8EUqP...
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
M K K
youtube.com/shorts/I98QZhY8FE...
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more