سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

آپ کو اسلامی محبت اور روحانیت کی دنیا میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

ہمارا مقصد نعت، درود شریف، اور احادیث مبارکہ کے ذریعے ایمان کی روشنی پھیلانا ہے۔ ہمارا مواد شامل کرتا ہے:

- **نعت:** نبی محمد (ﷺ) کی شان میں محبت بھرے اشعار اور حمدیہ کلام۔
- **درود شریف:** نبی کریم (ﷺ) پر درود و سلام بھیجنے کی مختلف صورتیں اور ان کی فضیلت۔
- **حدیث:** رسول اللہ (ﷺ) کے اقوال اور اعمال کی روشنی میں زندگی گزارنے کی رہنمائی۔

ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں تاکہ آپ کے ایمان میں اضافہ ہو، اور آپ روحانیت کے سفر میں مزید آگے بڑھ سکیں۔ ہمارے تازہ ترین نعت، درود شریف، اور احادیث کے لئے سبسکرائب کریں اور نوٹیفیکیشنز کو آن کریں۔!
Naat Shareef, Farman-e-Rasool, Islamic Reminder, Prophet Muhammad, Sunnah, Hadith, Beautiful Naat, Madina, Masjid Nabawi, Islamic Nasheed


سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@Islamic-family-5/community

2 weeks ago | [YT] | 4

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

🌺♥️🌺درود پاک ﷺ پڑھا کرو زندگی
پریشانیوں، مصیبتوں اور مشکلات سے پاکــ ہـو جائـے
#درودوسلام #درودِابراہیمی نہ صرف درجات کی بلندی کا ذریعہ ہے بلکہ گناہوں سے بخشش کا وسیلہ بھی ہے

1 year ago | [YT] | 8

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

*درود پــاکــــــ ﷺ وہ واحد عبادت یے*
جس میں بڑی سے بڑی پریشانی بھی *تمہارے دل پر غالب نہیں آ سکتی*
اور راحت تمہارے دل کا مقدر بن جاتی ہے
*درود پاک وہ واحد عبادت ہے*
جس کا دامن پکڑنے والے کو اسکی منزل *خود تلاش کرتی ہوئی اس تک پہنچتی ہے*

آؤ جنت کے راستے کی طرف چلیں

آؤ برکتیں سمیٹیں۔

آؤ رحمتیں سمیٹیں

*آؤ نبی کریم ﷺ کی شفاعت حاصل کریں۔*

آؤ درود پاکـــ ﷺ پڑھیں۔
*صلی اللہ علیہ والہ وسلم*🌹

1 year ago | [YT] | 10

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

درود شریف کیا ہے؟
گناہوں کی معافی مشکلات سے چھٹکارا درجات کی بلندی اور رحم کی ایسی اپیل جو کبھی مسترد نہیں ہوتی

📿 ۔۔۔صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم۔۔۔📿

1 year ago | [YT] | 10