Assalam 0 Alaikum To All My Views, My Name
Is Qari Muhammad Aqeel Qadri Attari, This Channel ls Made By Me For
Sharing The Hadith And The Islamic Stories, Islamic bayaan.Hadees E Nabvi ln Urdu, Hadees Pak, Hadis Sharif,Hadees E Kisa, The Holy Hadees Best YouTube
Channel.
Please subscribe and support Thank you.
Copyright Disclaimer:
تمام ویڈیوز صرف تعلیمی، معلوماتی اور اصلاحی مقصد کے لیے اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ اس چینل پر استعمال ہونے والا کچھ مواد (ویڈیوز، تصاویر، آڈیو) مختلف ذرائع سے لیا گیا ہے جن پر مکمل حقوق اُن کے اصل مالکان کے پاس محفوظ ہیں۔
ہم کسی بھی قسم کی کاپی رائٹ خلاف ورزی کے ارادے سے مواد اپلوڈ نہیں کرتے۔ اگر کسی مالک کو اپنے مواد کے استعمال پر اعتراض ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں، ہم فوری طور پر وہ مواد ہٹا دیں گے۔
This content is used under the guidelines of Fair Use (Section 107 of the Copyright Act 1976) for educational, commentary, and non-commercial purposes.
Madni Islamic TV
youtube.com/shorts/zgJeWO1ale...
3 weeks ago | [YT] | 0
View 1 reply
Madni Islamic TV
آج کا پیغام 💯آپ سب کے نام
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Madni Islamic TV
آج کی حدیث شریف🌹❤️🥰
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Madni Islamic TV
تمام بھائیوں کو میری طرف سے جمعہ مبارک۔🌹❤️
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Madni Islamic TV
کبھی اپنے رب کے سامنے روئے ہو؟
جس طرح یہ بابا جی رو رہے ہیں…
دل ٹوٹ گیا یہ منظر دیکھ کر۔
اللہ ہمیں بھی ایسی دعا کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Please share this message with others… it may change someone’s heart."
#Dua #Islam #مدنیاسلامکٹیوی
youtube.com/shorts/P-CXHb204v...
7 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Madni Islamic TV
آیئے مل کر دعا میں شریک ہو جاتے ہیں🤲
_*بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم*_
*ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*یااللّٰه رب العالمین*
*ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمرِ دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور مکمل بندگی عطاء فرما۔*
*یا ذوالجلال والاکرام*
*ہماری خطائیں بخش دے، توبہ قبول فرما، رزق حلال عطاء فرما، اور ہم پر رحم فرما۔*
*یارحمان یا رحیم*
*ہمیں کفر شرک شیاطین کے شر اور حاسدین کے حسد سے اپنی خصوصی پناه میں رکھ۔*
*آمین ثم آمین یارب العالمین.*
7 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Madni Islamic TV
کمنٹ میں " اللہ " ضرور لکھیں شکریہ
8 months ago | [YT] | 25
View 0 replies
Madni Islamic TV
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
8 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
Madni Islamic TV
کمنٹ میں ایک بار "اللہ"ضرور لکھیں شکریہ
8 months ago | [YT] | 35
View 0 replies
Madni Islamic TV
تمام پیارے دوستوں کو میری طرف سے سلام :
میری دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے،آپ کی جتنی بھی مشکلات ہیں مصیبتیں ہیں پریشانیاں ہیں اللہ پاک پیارے محبوب صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے صدقے سے دور فرمائے ،آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔آمین
آپ سے گزارش ہی تھی؟
الحمدللہ اپ بھائیوں کی محبت ہے میرے چینل پر 2800 سبسکرائبر کمپلیٹ ہو چکے ہیں۔
آپ سے گزارش ہے ہماری ویڈیوز کو ضرور دیکھا کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیا کریں اور ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کیا کریں ۔
جزاک اللہ خیرا
منجانب:::
@Madni Islamic TV
8 months ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
Load more