"Welcome to Public Insights! This channel brings you the latest breaking news, unbiased political analysis, current affairs, and important public statements. Our goal is to provide accurate information and deep insights into daily happenings. Subscribe to stay updated with the real facts."


#PublicInsights
#PakistanNews
#PoliticalUpdates
#CurrentAffairs
#PublicInsights
#PoliticalUpdates
#BreakingNews
#Urdu


Public Insights

اس حکومت کے کرتوت قبر تک انکا پیچھا کرے گی،

4 days ago | [YT] | 125

Public Insights

ان وائس چانسلر، ایک استاد، قوم کے ایک معمار نے کسی کی بیوی چھیڑی تو جن کو چپیڑ پڑی؟ جواب درکار ہے🙏

5 days ago | [YT] | 88

Public Insights

🤣🤣🤣👌

6 days ago | [YT] | 849

Public Insights

کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو ایک دن اپنے جوتے خود پالش کر رہے تھے۔ ایک نوجوان نے قریب آ کر کہا "آپ اپنے جوتے مجھے دے دیں، میں پالش کر دیتا ہوں۔کاسترو نے مسکرا کر جواب دیا:
"بیٹا! جاؤ، کسی پتھر پر کیوبا کا جھنڈا رنگ دو، یا ایک درخت لگا دو، تاکہ تمہیں وطن سے محبت اور وطن پرستی کا احساس ہو۔ اگر تم نے میرے جوتے پالش کیے تو تم اپنے اندر غلامی اور مجھ میں حکمرانی کا زہر گھول دو گے۔"
بات صرف جوتے پالش کرنے کی نہیں، سوچ کی ہے۔
وطن سے محبت کا مطلب یہ نہیں کہ حکمرانوں کے جوتے پالش کیے جائیں؛وطن سے محبت یہ ہے کہ اس کی مٹی، اس کے لوگوں اور ان کے حقوق کے لیے کھڑا ہوا جائے۔

3 weeks ago | [YT] | 91

Public Insights

کیا منافقت ہے: شاہین سہبائ کی تحریر 👇
اپنی ذاتی طاقت کے لیے چالاک عاصم منیر نے تمام جنگی اداروں — پاک فضائیہ، بحریہ، فوج اور جوہری صلاحیت — کو ایک کمان کے تحت، ایک آدمی کے ماتحت مرکوز کر دیا ہے۔
عام شہریوں کے لیے وہ کہتا ہے کہ صوبوں کو چھوٹے یونٹس میں تقسیم کر دیا جائے تاکہ اختیارات نیچے منتقل ہو جائیں۔ وہ کہتا ہے اس طرح بہتر انتظام ہوگا۔ اس کا اصل منصوبہ یہ ہے کہ ہر صوبے پر ایک جنرل بٹھا دیا جائے۔
ہندوستان میں اتر پردیش ریاست پاکستان کے برابر ہے (تقریباً 24.5 کروڑ)، جبکہ بہار اور مہاراشٹر پنجاب کے برابر ہیں (تقریباً 13 کروڑ)، مگر وہاں کوئی ان کے سائز کم کرنے کا مطالبہ نہیں کرتا۔
امریکہ میں کوئی ایک جنرل پوری فوج، بحریہ یا فضائیہ کو کنٹرول نہیں کرتا، اور ہر اعلیٰ جنرل کے اوپر تین سویلین حکام موجود ہوتے ہیں۔
اس لیے “سسٹم ری سیٹ” وغیرہ کی ساری باتیں محض بکواس ہیں، جو پاکستانی عوام اور دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ یہ سب طاقت کی سیاست ہے۔

3 weeks ago | [YT] | 80

Public Insights

3 weeks ago | [YT] | 284

Public Insights

بریکنگ نیوز 🚨🤣

3 weeks ago | [YT] | 101

Public Insights

محسن نقوی کے بیان کے بعد کی صورتحال 😁

4 weeks ago | [YT] | 298

Public Insights

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام نئے صوبے نہیں چاہتے،

4 weeks ago | [YT] | 28

Public Insights

4 weeks ago | [YT] | 115