Majlis e Hussain

This channel is dedicate for the Azadari of Imam Hussain a.s, "Majlis-e-Hussain" channel’s only aim to Educate people,
who want to know about Imam Hussain a.s.

We save Lectures, We Spread Lectures,

Majlis-e-Hussain Channel


Majlis e Hussain

ہم پارک زمین ٹاؤن سوسائٹی کے متاثرین کی آواز ہیں
ہم، پارک زمین ٹاؤن سوسائٹی کے ایک ہزار سے زائد متاثرین، اب ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو چکے ہیں۔ ہم نے اس سوسائٹی میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی، مگر بدلے میں ہمیں نہ پلاٹ ملا، نہ کوئی سہولت — صرف تاخیر، جھوٹے وعدے اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تو صورتحال یہ ہے کہ فائلیں فروخت کرنا بھی ممکن نہیں رہ گیا۔

ہمارا مقصد صرف شکایت کرنا نہیں، بلکہ سچ جاننا، ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا، اور سوسائٹی کو اس کے فرائض یاد دلانا ہے — کہ وہ عوام کے پیسے کو عیاشیوں میں برباد کرنے کے بجائے ترقیاتی کاموں پر خرچ کرے، اور ہمیں ہمارا جائز حق عزت کے ساتھ واپس دے۔

فوری طور پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) سے این او سی حاصل کیا جائے، تاکہ سوسائٹی کی قانونی حیثیت واضح ہو سکے۔ اور کلائنٹس کو RDA کے جھوٹے کاغذات بغیر کسی سرکاری مُہر کے دکھانے بند کیے جائیں

PZT #ParkZamennTown# #islamabad #Rawalpindi #illegalhousingsocieties #rda #development #shaheenblock #PZTNewBlock

1 year ago | [YT] | 7