🎙️ Nasheed Artist & Reciter Of Quran🎙️
I'm Molana,Qari,Md Zeeshan Qasmi
From Godda Jharkhand India
Lives in Darul Uloom Deoband India
Naat Khan,Online Holy Quran Teacher & Islamic Scoler
Dear viewers !
Recitation of Quran, Hamad, Naat e Rasool, Nasheed, Tarana, Urdu Ghazal, Islamic Statements, etc. are Uploaded on This Channel
Please Like Comment Share the Video And Subscribe to the Channel Thank you ❣️
Contact us 👇
📧 mdzeeshanahmad03@gmail.com
Zishan Qasmi
بفضلہ تعالیٰ جامعہ بدرالعلوم گڑھی دولت، کاندھلہ ضلع شاملی میں احقر کا انتخاب شعبۂ قرأت کے لیے عمل میں آیا ہے۔
یہ میرے لیے نہایت خوشی اور اعزاز کی بات ہونے کے ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔ اس اہم فریضہ کی ادائیگی کے لیے احقر خود کو محتاج دعاء سمجھتا ہے۔
تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے، اخلاص نصیب فرمائے، اور اسے اپنی بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
2 weeks ago | [YT] | 60
View 8 replies
Zishan Qasmi
… ✨
مسجد رشید دارالعلوم دیوبند میں ختمِ تراویح کا روح پرور منظر 🕌
ہزاروں فرزندانِ اسلام کی حاضری، قرآنِ پاک کی تکمیل اور دعاؤں کی گونج…
یا اللہ! ہماری عبادات کو قبول فرما اور ہمیں بار بار یہ سعادت نصیب فرما 🤲🌙
1 month ago | [YT] | 107
View 5 replies
Zishan Qasmi
الحمد للہ! آج تکمیلِ قرآنِ کریم کے بعد رفیقِ محترم حضرت مولانا مفتی احمد زاہد صاحب کے ہمراہ خوشگوار اور یادگار تفریحی لمحات۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء ❣️❣️
1 month ago | [YT] | 89
View 4 replies
Zishan Qasmi
2 months ago | [YT] | 41
View 0 replies
Zishan Qasmi
Beautiful Naat Sharif 👇
Like & Subscribe
2 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Zishan Qasmi
🍃 سکون کی ایک جھلک، قدرت کے سائے میں ✨
2 months ago | [YT] | 56
View 4 replies
Zishan Qasmi
⚠️ اہم انتباہ
ہم تمام دوستوں اور چاہنے والوں کو نہایت افسوس کے ساتھ آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ کچھ شر پسند عناصر فیس بک پر ہماری فیک آئی ڈی بنا کر لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس عمل کا ہم سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ہم اس طرح کسی سے مالی تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔
براہِ کرم اس بات کو اچھی طرح ذہن نشین فرما لیں کہ:
❌ کراس (✖) نشان والی آئی ڈی فیک ہے
✅ گرین (✔) نشان والی آئی ڈی ہی ہماری اصل اور مستند آئی ڈی ہے
ہم تمام احباب سے گزارش کرتے ہیں کہ فیک آئی ڈیز سے ہوشیار رہیں، کسی بھی قسم کی رقم ہرگز نہ بھیجیں اور ایسی آئی ڈیز کو فوراً فیس بک پر رپورٹ کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس دھوکے سے محفوظ رہ سکیں۔
آپ کا تعاون ہمارے لیے نہایت قیمتی ہے۔
اللہ ہم سب کو ہر قسم کے فتنہ و فریب سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔
3 months ago | [YT] | 39
View 1 reply
Zishan Qasmi
تلاوت قرآن کریم تدویراً ❣️
3 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Zishan Qasmi
ختم بخاری شریف دارالعلوم دیوبند ❣️
3 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Zishan Qasmi
دارالعلوم دیوبند میں آئندہ سال سے عربی اول دوم سوم میں داخلے نہیں ہوں گے
3 months ago | [YT] | 53
View 3 replies
Load more