zindagi vth kanwal♥️

"زندگی with kanwal" میں خوش آمدید 🌸
یہ چینل آپ کو زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بامقصد اور مفید ویڈیوز فراہم کرتا ہے۔ یہاں آپ کو ملیں گے:

📌 اسلامی رہنمائی — قرآن و سنت کی روشنی میں
📌 حالاتِ حاضرہ — موجودہ مسائل اور تجزیے
📌 ازدواجی و خاندانی زندگی — میاں بیوی کے حقوق و فرائض
📌 لائف اسٹائل اور موٹیویشن — حوصلہ افزائی اور مثبت سوچ

ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو ایک ایسا پلیٹ فارم ملے جہاں دین اور دنیا دونوں پہلوؤں پر متوازن انداز میں بات کی
جائے۔
زندگی with Kanwal ایک ایسا چینل ہے جہاں آپ کو اسلامی ویڈیوز، فیملی اور لائف اسٹائل ٹاپکس، کرنٹ افیئرز اور ساتھ ہی ساتھ انٹرٹینمنٹ اور میوزک ویڈیوز بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ اس چینل کا مقصد یہ ہے کہ ناظرین کو ہر موضوع پر معلومات، رہنمائی اور انٹرٹینمنٹ ایک ہی جگہ پر مل سکے۔ 🌸

🙏 چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون ضرور دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپ تک پہنچ سکے۔


zindagi vth kanwal♥️

Goodmorning 💥

3 months ago | [YT] | 3

zindagi vth kanwal♥️

السلام علیکم ۔۔۔آج کی بات ۔۔اگر اپنی زندگی اور موت کو آسان بنانا چاہتے ہیں تو دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا شرو ع کردیں ۔۔۔✨✨

3 months ago | [YT] | 2

zindagi vth kanwal♥️

السلام علیکم ❤️

3 months ago | [YT] | 2

zindagi vth kanwal♥️

🤲🏽🤲🏽❤️❤️

4 months ago | [YT] | 2

zindagi vth kanwal♥️

Good morning doston

4 months ago | [YT] | 3

zindagi vth kanwal♥️

Assalam o alequm ..subha bakhair ...LIKE name of ALLAH and MOHAMMED S.A.W.W♥️♥️

4 months ago | [YT] | 3

zindagi vth kanwal♥️

باپ وہ ہستی ہے جس سے بیٹی ہر دکھ بانٹ لیتی ہے ۔✨

4 months ago | [YT] | 4

zindagi vth kanwal♥️

لاالہٰ الاللہ محمد رسول اللّه ♥️

4 months ago | [YT] | 2