Sultan Sulahudin

This channel is created to guide the people about the government projects, upcoming jobs and preparation of test for these jobs, scholarships for international and Pakistani students. Moreover, I'll also motivate the students to do their best in life and achieve the goals that they want to including the dreams of their parents.
Thanks!


Hafiz Sultan Official

*PPSC UPDATE*
100% Verified News

*Junior Patrol Officer_ – Punjab Ring Road Authority*

*Requisition Received by PPSC*

*No. of Posts:* 187✅
*Qualification:* Bachelor's Degree
*Age Limit:* 20 to 25 Years

*No Age Relaxation*

*Physical Criteria*

*Male Height* 5 ft 7 inch
*Female Height* 5 ft 2 inch
*Chest:* 33, 34.5
*Running:* Not Required

*Scale* BPS-11
*Starting Salary* PKR 70,000/
*Posting* Lahore & Rawalpindi
*Duty Hours* 8 Hours
*Monthly Leave* 4 Days
*3 Year Contract Based*

*Sallaybs: One Paper*✓

4 days ago | [YT] | 2

Hafiz Sultan Official

Announcement for CTIs
کالج ٹیچرز انٹرنیز کی آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2026 تک بڑھا دی گئی ہے

تعلیم: MA یا MSc یا BS (سیکنڈ ڈویژن)
عمر: 18 تا 40 سال (مرد/خواتین)
نوٹ: یاد رہے یہ 10 ستمبر 2026 تک اپلائی پورٹل پر پروفائل مکمل کروانا لازمی ہے

اس کے بعد پورٹل پر پنجاب کے تمام کالجز میں موجود خالی آسامیوں کی لسٹ جاری ہو گی جس میں سے آپ اپنی پسند کا کالج سلیکٹ کر کے اپنے متعلقہ مضمون پر ٹیچنگ کیلئے اپلائی کر سکیں گے

10 ستمبر 2026 کے بعد نئی پروفائل نہیں بن سکے گی......
cti-hep.punjab.gov.pk/

#CTIS #college #collegeteaching

2 weeks ago | [YT] | 5

Hafiz Sultan Official

🇸🇦 سعودی عرب میں ٹیچنگ جاب کے بہترین مواقع
🌟 Teaching Opportunities in Al-Khobar, Saudi Arabia 🇸🇦

📌 Available Positions

👩 Girls Wing

✅ Computer Teacher
Qualification: BS/M.Sc./M.Phil. Computer

✅ English Teacher
Qualification: BS/MA/M.Phil. English

✅ Arabic Language Teacher
Qualification: MA/M.Phil. Arabic

✅ Social Science Teacher
Qualification: BS/MA/M.Sc./M.Phil.

✅ Physical Education Instructor
Qualification: BS with Diploma in Physical Education

✅ Science Lab Attendant
Qualification: B.Sc.

👨 Boys Wing

✅ Islamic Studies Teacher
English Medium Instruction
Qualification: BS/MA/M.Phil. Islamiyat

✅ Social Studies Teacher
Qualification: BS/MA/M.Phil. Pakistan Studies

✅ English Teacher
Qualification: BS/MA/M.Phil. English

✅ IT (Network)
Qualification: Diploma in Network

✅ Physics Teacher
Qualification: BS/M.Sc./M.Phil. Physics

📋 Experience Requirements

✔ Adequate relevant Teaching or professional experience is required.
✔ Candidates must have relevant qualifications and experience for the applied Position.
✔ Attractive Salary Package will be offered.

⚠️ Important Terms & Conditions

✔ Applications must be submitted through the Official School Portal.

✔ Last Date to Apply: August 18, 2026

✔ Email Applications will not be entertained.
✔ Only Candidates currently residing in Saudi Arabia will be considered.

📲 Apply Online:
jobs.pisk.edu.sa

📍 Location: Al-Khobar, Saudi Arabia 🇸🇦

1 month ago | [YT] | 2

Hafiz Sultan Official

بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوش خبری
📢 _PPSC Upcoming Jobs UPDATE_ 📢

Junior Patrol Officer_ – Punjab Ring Road Authority 🚨

*No. of Posts:* 180 ✅

*Qualification:* Bachelor's Degree
(14 Years Education)
*Age Limit:* 18 to 25 Years

*Physical Criteria*
*Height* 5 ft 7 inch
*Chest:* 33, 34.5
*Running:* Not Required

*Scale* BPS-11
*Starting Salary* PKR 70,000/
*Posting* Lahore & Rawalpindi
*Duty Hours* 8 Hours

*Requisition Received by PPSC*

1 month ago | [YT] | 5

Hafiz Sultan Official

اسلام آباد پولیس میں یونیفارم والی آسامیوں کے فزیکل ٹیسٹ کی رولنمبر سلپس جاری کردی گئی ہیں
npftas.pk/slip

1 month ago | [YT] | 2

Hafiz Sultan Official

📢 خوشخبری! جنوبی پنجاب کی خواتین کے لیے مفت مویشی پال سکیم 🐄

حکومتِ پنجاب کی اس سکیم کے تحت جنوبی پنجاب کی اہل بیوہ اور مطلقہ خواتین کو مفت مویشی فراہم کیے جائیں گے۔

👩 عمر کی حد: 55 سال تک

📍 اہل اضلاع: *ملتان، خانیوال، لودھراں، وہاڑی، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، لیہ، راجن پور، کوٹ ادو اور تونسہ شریف۔*

1 month ago | [YT] | 3

Hafiz Sultan Official

PSRP Phase 4 Update
فیز 4 کی پالیسی اور اہلیت (Policy & Eligibility of Phase 4):
پالیسی:
لائسنس یافتہ افراد (Licensees) اپلائی نہیں کر سکتے۔
جن امیدواروں کو اسکول الاٹ ہونے کے بعد انہوں نے معاہدہ (Agreement) نہیں کیا تھا، وہ اپلائی نہیں کر سکتے۔
فیز 1 اور فیز 2 کے سپورٹ ممبران اپلائی نہیں کر سکتے۔
پیما (PEIMA) کے لائسنس یافتہ افراد فیز 4 میں اپلائی نہیں کر سکتے۔
پیما (PEIMA) کے سپورٹ ممبران فیز 4 میں اپلائی نہیں کر سکتے۔
وہ افراد جو سرکاری اسکولوں میں بطور STI تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں، فیز 4 کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے۔
اگر کوئی سپورٹ ممبر فیز 1 یا فیز 2 سے باقاعدہ طور پر گروپ چھوڑ چکا ہو اور اس کی علیحدگی مکمل طور پر منظور ہو چکی ہو، تو وہ اپلائی کر سکتا ہے۔
اگر کوئی امیدوار فیز 3 میں شارٹ لسٹ ہو چکا ہو، تو وہ فیز 4 میں اپلائی نہیں کر سکے گا۔
پیف (PEF) کی جانب سے بلیک لسٹ کیے گئے امیدوار فیز 4 میں اپلائی نہیں کر سکتے۔
سرکاری ملازمین (Government Employees) فیز 4 میں اپلائی نہیں کر سکتے۔
فیز 1 میں جن امیدواروں کو اسکول الاٹ ہوا تھا، اگر ان کے گروپ میں سے کسی نے 6 ماہ مکمل ہونے سے پہلے گروپ چھوڑ دیا تھا، تو وہ فیز 4 میں اپلائی نہیں کر سکتا۔
فیز 4 میں کسی بھی این جی او (NGO) یا اسکول چین کو اسکول الاٹ نہیں کیے جائیں گے۔
فیز 1 میں جن افراد کے اسکول میں طلبہ کی تعداد 450 سے زائد ہے، وہ چاہے سپورٹ ممبر ہوں یا لائسنس ہولڈر، دونوں فیز 4 میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
اہلیت (Eligibility):
وہ امیدوار جن کے پاس MA / MSc کی ڈگری ہے، اپلائی کر سکتے ہیں۔
BS ڈگری رکھنے والے امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
اس فیز میں B.Ed لازمی نہیں ہے۔
30 سے 45 سال عمر کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔
30 سال سے کم عمر امیدوار صرف گروپ کی صورت میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
انفرادی (Individual) طور پر اپلائی کرنے کی صورت میں کم از کم 2 سال کا تجربہ اور ماسٹر ڈگری لازمی ہے۔
نوٹ:
ان شاء اللہ آنے والے فیز میں میرٹ کم ہونے کا امکان ہے، تقریباً 50 سے 60 کے درمیان، کیونکہ اس بار NGO کو اسکول نہیں دیے جائیں گے اور زیادہ میرٹ والے کئی امیدواروں کو پہلے ہی اسکول مل چکے ہیں۔
اس دفعہ زیادہ تر تمام اسکول پرائمری (Primary) ہونے کا امکان ہے۔
2 سال کے تجربے والے امیدواروں کو زیادہ امکان ہے کہ پرائمری اسکول دیے جائیں گے۔
10 سال سے زیادہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو مڈل اسکول دیے جا سکتے ہیں۔
یونین کونسل (Union Council) کے 25 مارکس بھی شامل ہوں گے۔
فیز 4 کی فیس / ادائیگی 2500 روپے ہوگی۔
جن امیدواروں کی میٹرک سے ماسٹر تک فرسٹ ڈویژن ہے، ان کے امکانات اس دفعہ بہت مضبوط ہو سکتے ہیں۔
تیار رہیں، اس دفعہ اچھا موقع ہو سکتا ہے۔
مزید نیو ایڈ انے کا انتظار کیجئے شکریہ...

3 months ago | [YT] | 9

Hafiz Sultan Official

رحمت کارڈ اپڈیٹ 2026
جن افراد نے رحمت کارڈ کے لیے درخواست دی ہے، وہ اپنا اسٹیٹس آن لائن چیک کریں۔
میسج صرف رجسٹرڈ موبائل نمبر پر آئے گا۔
غیر سرکاری لنکس اور فراڈ کالز سے بچیں۔
�⁠اسٹیٹس چیک کریں:
rahmatcard.punjab.gov.pk/track-status⁠�
�⁠مزید معلومات اور ہیلپ لائن:
rahmatcard.punjab.gov.pk/⁠�
ہیلپ لائن: 1077
یہ معلومات دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ مستحق افراد فائدہ اٹھا سکیں۔
#RahmatCard #Punjab #CMPunjab #MaryamNawaz #Pakistan #HelpPeople

4 months ago | [YT] | 7

Hafiz Sultan Official

*جن بچوں نے ایف ائی میں اپلائی کیا ہے وہ سب بچے ایک دفعہ اپنے پورٹل پہ لاگ ان کر کے اپنا اپلائی سٹیٹس چیک کریں اور اگر اپ کی ایپلیکیشن ریجیکٹڈ ہے تو جس چیز کی وجہ سے ریجیکٹ ہے اس چیز کو دوبارہ ایڈ کریں اور ایپلیکیشن کو اپڈیٹ کریں 18 تاریخ تک*
📢 *FIA Jobs Update*
(Must share with friends)

*Only Some FIA applicants are receiving rejection text messages. Log in to the nfptas website portal you created while applying. After login, you will see the reason for rejection. The rejection may be due to wrong information, such as name spelling, CNIC number, or date of birth. You have been given a chance to update/correct your application till 18 May...*

4 months ago | [YT] | 7

Hafiz Sultan Official

Join now
*for 1OO percent preparation*
*Inshallah as batch sy apke completely preparation ho jay ge or apke seat apko mil jay ge agr ap as batch ma jo work apko diya jay ga wo ap honestly kar ty hai to*
Join Now
03196068349

4 months ago | [YT] | 7