Public Figure


MurtazaNaqviMN

بسم الله الرحمن الرحیم
یاعلیؑ مدد

عزادارانِ مظلومِ کربوبلا آغازِ ایامِ عزا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے امام حُسینؑ کی یاد میں مگر اِک شہزادی یثرب میں گھر کی دہلیز پر کھڑی اپنے بھائی کے پلٹ کر آنے کی آس میں نوحہ کُنا ہے اِس بی بی کی فریاد کو اشعار کی شکل میں ڈھال کر میثم ذیدی نے شہزادی کو پُرسہ پیش کیا ہے امامِ زمانہ اپنے جد کے صدقے اِس کا بہترین اجر عطا فرمائیں۔♥️

LOUT KEY ANAA AKBAR (A.S)

RELEASING SOON..!

2 years ago | [YT] | 14