Welcome to Epic Vision Shorts 🔥
We bring you epic AI-powered action shorts, superhero battles, car stunts, and cinematic entertainment videos.
🎬 Fast, thrilling & viral content
⚡ New videos every day
🚀 Made for entertainment lovers
Subscribe and join the Epic Universe 💥
Epic Vision Shorts
🐐 Cristiano Ronaldo believes a possible FIFA World Cup clash with Lionel Messi would be truly spectacular! 🌍⚽
Two football legends. One unforgettable rivalry. If they meet on the biggest stage again, the whole world will be watching! 🔥
Who do you think would shine brighter in a World Cup showdown? Let us know in the comments! 👇
#CristianoRonaldo #LionelMessi #FIFAWorldCup #Football #SportsNews
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Epic Vision Shorts
مسجد نبوی ﷺ میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے روزانہ تقریباً 235 ٹن آبِ زمزم فراہم کیا جا رہا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام مسجد نبوی ﷺ اور مسجد الحرام میں عبادت گزاروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔
اتھارٹی کے مطابق مسجد نبوی ﷺ اور اس کے صحنوں میں 10 ہزار سے زائد آبِ زمزم کے کولر اور ڈسپنسر نصب ہیں، جنہیں مسلسل ری فل کیا جاتا ہے تاکہ زائرین کو ہر وقت باآسانی آبِ زمزم دستیاب رہے۔
آبِ زمزم کے معیار اور محفوظ فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے باقاعدگی سے پانی کے نمونوں کی جانچ اور نگرانی بھی کی جاتی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ تمام خدمات مسجد نبوی ﷺ آنے والے لاکھوں زائرین کی خدمت اور انہیں اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے جامع نظام کا حصہ ہیں، جس کا مقصد عبادت گزاروں کے لیے ایک آرام دہ اور روحانی ماحول فراہم کرنا ہے۔
#Dilsheralidaudani
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Epic Vision Shorts
Cznle,plz ppppphl
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Epic Vision Shorts
ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ اور ٹرانزٹ کے لیے مختص روٹس کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
#PakistanTransit #IranTrade #GovernmentDecision #BreakingNews #RegionalTrade
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Epic Vision Shorts
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرا ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ اس بار فیلڈ مارشل نے ایرانی وفد کا استقبال سویلین لباس میں کیا۔
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies