Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

یہ چینل نعت، منقبت اور اہلِ بیتِ اطہارؑ کے
محبت بھرے اور دل کو چھو لینے والے کلام
عقیدت کے ساتھ پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

یہاں آپ کو ملیں گی:
▪️ نعتِ رسول ﷺ
▪️ منقبت مولا علیؑ
▪️ اہلِ بیتؑ کی شان میں کلام
▪️ اسلامی محافل اور روحانی آواز

ہمارا مقصد صرف ویوز نہیں
بلکہ ذکرِ رسول ﷺ اور محبتِ اہلِ بیتؑ
کو زیادہ سے زیادہ دلوں تک پہنچانا ہے۔

اگر آپ کے دل میں بھی
نعت و منقبت سے محبت ہے تو
چینل کو سبسکرائب کریں
اور ثواب کی نیت سے ویڈیوز شیئر کریں۔

اللہ ہم سب کو
اہلِ بیتؑ کی محبت پر قائم رکھے۔

یا علیؑ مدد 🤍


Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

🌙 رمضان کی بابرکت محفل 🌙
آج کی لائیو ٹرانسمیشن میں
خصوصی درسِ قرآن پیش کریں گے
علامہ ثمر زمان مصطفائی صاحب
آئیں قرآن کی روشنی سے اپنے دلوں کو منور کریں اور اس محفل میں ضرور شامل ہوں

1 month ago | [YT] | 5

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

🌙 رمضان کی بابرکت محفل 🌙
آج کی لائیو ٹرانسمیشن میں
ذکر ہوگا ولادتِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا۔
خصوصی گفتگو فرمائیں گے
معروف مذہبی سکالر ہارون جمیل صاحب۔
محبتِ اہلِ بیتؑ کی اس نورانی محفل میں ضرور شامل ہوں

1 month ago | [YT] | 1

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

🌙 فضائلِ رمضان بیان 🌙
قاری حسنین شوکت فریدی الحسینی
روحانیت سے بھرپور بیان سننے کے لیے لائیو ضرور دیکھیں 🤍

1 month ago | [YT] | 3

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@hasnainshokatfaridialhusseni8/communi…

1 month ago | [YT] | 2

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

🌙 آج کی رمضان ٹرانسمیشن میں خصوصی شرکت 🌙
لاہور سے ننھے اور باصلاحیت نعت خواں
محمد امیر علی قادری
ننھی عمر میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو بکھیرنے والی آواز سننے سے محروم نہ رہیں 🤍

1 month ago | [YT] | 7

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

🌙 آج کی رمضان ٹرانسمیشن میں خصوصی شرکت 🌙
لاہور سے ننھے اور باصلاحیت نعت خواں
محمد امیر علی قادری
ننھی عمر میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو بکھیرنے والی آواز سننے سے محروم نہ رہیں 🤍

1 month ago | [YT] | 5

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

🌙 رمضان ٹرانسمیشن — خصوصی اعلان 🌙

آج کی بابرکت محفل میں ہمارے ساتھ
جھنگ سے تشریف لا رہے ہیں
محترم عاشقِ رسول ﷺ، خوش الحان ثناء خواں اور مبلغِ اہلِ سنت

✨ آفتاب قمر قادری صاحب ✨

آئیں اس روحانی محفل کا حصہ بنیں،
درسِ قرآن، ذکرِ مصطفیٰ ﷺ اور دعا میں شامل ہوں۔

اللہ پاک ہمیں دین کی محبت نصیب فرمائے 🤍

🕘 لائیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں

1 month ago | [YT] | 2

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

"سر ہارون جمیل صاحب ایک ممتاز مذہبی اسکالر ہیں، جو قرآن و سنت کی روشنی میں امت کی رہنمائی فرما رہے ہیں۔ ان کی گفتگو علم، حکمت اور روحانیت کا حسین امتزاج ہے۔"
#JummaMubarak
#DarsE Quran
#QuranLive
#IslamicReminder
#NoorE Quran
#IslamicGuidance
#جمعہ_مبارک
#درس_قرآن
#قرآن_کریم
#اسلامی_بیان
#نور_قرآن

1 month ago | [YT] | 5

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

آج کی بابرکت محفلِ نعت و منقبت میں مہمان خصوصی علی حسنین سیالوی اپنی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام پیش کریں گے۔
اللہ پاک اس محفل کو ہمارے لیے باعثِ برکت بنائے۔ آمین۔🤲

1 month ago | [YT] | 3

Hasnain Shokat Faridi Alhusseni

آج کی بابرکت محفلِ نعت و منقبت میں مہمان خصوصی علی فرقان زاہد اپنی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام پیش کریں گے۔
اللہ پاک اس محفل کو ہمارے لیے باعثِ برکت بنائے۔ آمین۔
#نعت #منقبت #روح_پرور_محفل #علی_فرقان_زاہد
#نعت_خوانی #اسلامی_کلام #روحانیت #محبت_رسول
#روحانی_محفل #Naat #Manqabat #IslamicLive
#SpiritualNaat #LiveNaat #NaatRecitation

1 month ago | [YT] | 2