--با سمہ تعالیٰ--
*Assalam alaikum*
Doston welcome to my channel👈
Mazeed Islamic video nizamat takrer ke liye hmare channel mufti Anas official ko subscribe karen
Aur video ko like karen share aur comments karen
-----Shukriya --- --Jazakallah __🙏🙏🙏
الســـلام علیکم ورحمتہ وبرکا تہ
میں امید کرتا ہوں کی آپ بخیر ہونگے
اللہ تبارک وتعالی آپ کو اسی طرح خوش رکھے(آمین)
میں آپ سے بہت ادب کے ساتھ گزارش کرتا ہوں کہ
آپ اپنے اس چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں
آپ سب کا احسان عظیم ہوگا
شکریہ _________ جزاک اللہ
مفتی محمد انس قاسمی
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
*رمضان کورس 2026*
رمضان المبارک کے قریب آ رہے ہیں! 🌟
اپنے ایمان کو مضبوط کرنے اور اپنی عبادت کو بہتر بنانے کے لیے رمضان کورس جوائن کریں!
📚 *کورس میں شامل ہیں:*
- *نماز کی صحیح طریقہ اور اسرار*: نماز کے فرائض، واجبات، اور سنن
- *روزے کے مسائل و احکام*: روزے کی فضیلت، روزے کے مسائل،
- *دعائیں اور اذکار رمضان*: رمضان میں پڑھنے کی دعائیں اور اذکار
- *رمضان کے فضائل و مناقب*: رمضان کی فضیلت اور اس کی اہمیت اور تمام مسائل کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے نہیں تراویح کے زکوۃ کے صدقہ فطر کے اعتکاف کے اور زکوۃ کے تمام مسائل انشاءاللہ بہترین انداز میں سمجھائے جائیں گے
⏰ *کورس کی مدت* 5 فروری سے 25 فروری 2026
📍 *محل وقوع*: آن لائن (Google Meet)
🕒 *وقت*: مشورے سے طے کیا جائے گا)
📝 *کورس کی فیس*: کورس فری ہے صرف رجسٹریشن 200 روپے (تمام مواد شامل ہے)
"رمضان آئے تو دل میں روشنی ہو
قرآن کی آیتیں, حدیث کے دریچے
افتتاح ہوگا, روح کی روشنی کے
رمضان کورس جوائن کریں, آج ہی
اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں, آج ہی"
*نوٹ:* جامعہ اسلامیہ حفصہؓ للبنات آپ کے مسائل کے لئے ہر وقت حاضر ہے
*رابطہ نمبر* :7500013966
7 hours ago | [YT] | 29
View 4 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
سرور علم ہے کیف شراب سے بہتر
کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
1 week ago | [YT] | 221
View 25 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
1 week ago (edited) | [YT] | 456
View 13 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
پھر نیا سال، نئی صبح، نئی امیدیں
اے خدا خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا
3 weeks ago | [YT] | 408
View 29 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
چراغ راہ سلوک آج خاموش ہو گیا
دلوں کو رب سے ملانے والا سو گیا
وہ ذکر و فکر کی دنیا کا تھا امین وفا
سکھا گیا ہمیں جینا، خود رب کو جا ملا
نقشبندی فیض کا دریا بہا عمر بھر
آج موجوں کو بھی آیا ہے ضبط کا ہنر
بدن تو مٹی میں سویا ہے پر صدا باقی
ادب، عمل، وہ سنت کی ہر ادا باقی
نہ ہو ملال کہ رخصت ہوئے ہیں اہل وفا
یہی تو رسم جہاں ہے، یہی ہے حکم خدا
🥺😢
1 month ago (edited) | [YT] | 168
View 12 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
ضمیر بیچنے والوں نے کیا خوب کام کیا
جسے عروج پر دیکھا__ اسے سلام کیا
1 month ago | [YT] | 210
View 18 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
دعا ہے کہ آپ کی ازدواجی زندگی ایک ایسی خوبصورت کتاب ہو، جس کا ہر صفحہ خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے مزین ہو۔ آپ دونوں کا ساتھ ہمیشہ قائم رہے۔ اور ہر مشکل ہر لمحہ محبت سے آسان ہو جائے۔ شادی بہت بہت مبارک ہو۔
@mohammadaadil3404
1 month ago | [YT] | 181
View 10 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑی پہ گُھوم کے
کچھ بھی نہیں یہ دُنیا سـوائـے ہُجوم کے...!!
3 months ago | [YT] | 149
View 18 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
ایک نئے سفر کی شروعات پر آپ کو دل سے مبارکباد۔ دعا ہے کہ آپ کا ہر قدم خوشیوں کی طرف اٹھے، ہر خواب حقیقت میں بدل جائے اور آپ کی زندگی ہمیشہ محبت، سکون اور کامیابیوں سے جگمگاتی رہے۔
3 months ago | [YT] | 163
View 17 replies
Mufti Anas Qasmi Official مفتی محمد انس قاسمی
نتیجہ امتحان ششماہی سال اول
3 months ago | [YT] | 83
View 13 replies
Load more