اسلامی واقعات تمام سکالرز کی زبانی سنیے۔



Education

10Jun hamster kombat daily combo cards|#hamsterkombat

1 year ago | [YT] | 0

Education

For Balochistan only

2 years ago | [YT] | 0

Education

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ۔
خوشخبری ۔ایم اے/ ایم ایڈ/ ایم ایس سی داخلوں کا آغاز ۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایچ ای سی کی اجازت سے ایم اے/ ایم ایڈ/ ایم ایس سی کے داخلوں کا آغاز کر دیا ۔ایم اے پروگرام میں داخلے کے امیدوار 06 اکتوبر 2022 تک اپلائی کر سکتے ہیں ۔

3 years ago | [YT] | 0

Education

(بی۔اے سٹوڈنٹس متوجہ ہوں )
Allama Iqbal Open university
بی۔اے کے سٹوڈنٹس کچھ دن انتظار کریں رزلٹ مکمل ابھی اپلوڈ نہی ہو رہا جن کا ہو گیا ہے اس میں پیپر کے نمبر لگ گئے لیکن مشقوں کے نمبرز نہی لگائے جا رہے یہ جو رزلٹ39 نمبر ہیں اس میں اسائنمنٹ کے نمبر شامل نہی ہیں جب 30 فیصد مشقوں کے نمبر شامل ہوں گے تو ایسے سٹوڈنٹس کے نمبرز 60 تا 65 تک نمبرز بن جائیں گے۔۔فیل کی بجائے پاس ہو جائیں گے۔۔یونیورسٹی کے آن لائن سسٹم میں خرابی ہے پریشان نا ہوں جلد مسئلہ حل کر دیا جائے گا۔جن کا ابھی رزلٹ شو نہی ہو رہا وہ بھی جلد شو ہو گا۔۔انشاءالللہ

3 years ago | [YT] | 0

Education

وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کی پریس کانفرنس۔۔۔۔
"تین فیزز میں اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل مکمل کیا جائے گا،مراد راس
ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کئ بھرتیاں این ٹی ایس کے امتحان کے زریعے ہونگے،
اگلے جمعہ تک تمام سکولوں میں مفت کتابیں دستیاب ہونگی
سیلاب کیوجہ سے ساڑھے 8 سو سکولز بند ہیں،
اس دفعہ ایس ایس ٹی کی ریکروٹمنٹ بذریعہ پی پی ایس سی کے ہو گئی۔۔ اور قابل امر بات یہ ہے کہ تمام کیڈرز حتی کہ آرٹس اور سائنس کیڈرز کا ٹیسٹ بھی ایک ہی ہو گا اور ایک وقت میں ہو گا۔۔ اور وہ جنرل ٹیسٹ ہو گا اردو انگلش اسلامیات جنرل نالج کرنٹ آفیر کمپیوٹر وغیرہ ۔۔۔ انٹرویو سبجیکٹ بیس ہو گا ڈگری بیس کیڈر سلیکٹ ہوگا اور میرٹ ضلعی لیول پر بنے گا۔۔۔
اس کی مثال تقریباً اٹھارہ ماہ پہلے ضلع راولپنڈی اور میانوالی میں ہونے والی ریکروٹمنٹ ہے۔
حافظ قرآن کو میرٹ میں اضافی 5 نمبر ملیں گے۔۔۔
Updates k Liye Subscribe lazmi kren

3 years ago | [YT] | 0

Education

Educators ka test NTS lay ga
Confirm news.
For more update subscribe my channel.

3 years ago | [YT] | 0

Education

Salary Increase in Budget 2022-23 News 10th June.
There is good news for the employees as newspapers have shared the Salary Increase in Budget 2022-23 News 10th June 2022. Before this many newspapers broke the news that there may be no increase in salary or IMP will approve the proposal to increase or not increase the salary and pension of the employees. However today, the Daily Express of the dated 10-6-2022 published that the Government will increase the salary and pension in the Budget 2022-23.

3 years ago | [YT] | 0

Education

4 years ago | [YT] | 0