Shakil Quadri Nizami Official



Shakil Quadri Nizami Official

یہ تصویر کچھ کہہ رہی ہے۔
यह तस्वीर कुछ कह रही है।

2 years ago |[YT] | 9

Shakil Quadri Nizami Official

الحمدللہ وفد رضا اکیڈمی اپنے سربراہ اعلی الحاج سعید نوری صاحب کی قیادت میں فلم ہم دو ہمارے ١٢ کے خلاف شکایت درج کرانے ممبئی پولس اسٹیشن پہنچی اللہ محنت قبول فرمائے آمین
مفتی صادر ثقافی ممبر رضا اکیڈمی ٹٹوالا مہاراشٹرا

نوٹ:- ہم بھی اپنے اپنے شہروں میں اس کے خلاف شکایت درج کرائیں۔

2 years ago |[YT] | 4

Shakil Quadri Nizami Official

یہ سب ہماری بد کرداریوں اور بد اعمالیوں کا نتیجہ ہے ورنہ پتا نہیں کتنے وقت کے سورما یہی ارمان لئے جہنم پہونچ گئے۔
اسلام تیری نبض نہ ڈوبےگی حشر تک
تیری رگوں میں خوں ہے رواں چار یار کا

اور یہ شعر قرآنی آیت کی ترجمانی ہے کہ
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائیگا۔

2 years ago |[YT] | 4