We do our all videos to help for homeless please do support us.
Our motive is first two years full earnings for help homeless afterwards 50% for homeless help.
Cooking, walk, Hiking, events, traveling, vlogging السلام علیکم ناظرین آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ ہماری ویڈیو دیکھنے کے لیے وقت نکالتے ہیں ہم نے جن غریبوں کے اپنے گھر نہیں ہیں ان کی مدد کے لیے یہ چینل بنایا ہے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ہمارے چینل کو سبسکراب کریں ویڈیو مکمل دیکھں اور ویڈیو لایک اور شہیر کریں انشاء اللّٰہ آپ کے اس تعاون سے کامیاب ہونے پر دو سال کی مکمل کمائی غریبوں پر خرچ کی جائے گی اور اس کے بعد آدھی آمدن آپ کے تعاون سے ہمارا کام آسان ہو جائے گا اور ہم سب غریبوں کی دعاؤں کے مستحق ہوں گے اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے اور ہم سب کو مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم


irshad Oldham

Ali

4 weeks ago | [YT] | 4

irshad Oldham

السلام علیکم جلدی سے صدقہ فطر ادا کر لیجیے بہت شکریہ

1 month ago | [YT] | 7

irshad Oldham

اللہ تعالٰی ہماری ماؤں، بیوی، بہنوں، بیٹیوں کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

1 month ago | [YT] | 19

irshad Oldham

5 لاکھ 85 ہزار 9سو ویوز سال 2024 کی رپورٹ ماشاءاللہ

4 months ago | [YT] | 18

irshad Oldham

صدقہ فطر کے متعلق حدیث مبارک

1 year ago | [YT] | 11

irshad Oldham

یا اللہ امت مسلمہ کی خواتین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرما آمین ثم آمین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

1 year ago | [YT] | 8

irshad Oldham

یا اللہ ہم سب کو رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

1 year ago | [YT] | 10

irshad Oldham

یا اللہ نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

1 year ago | [YT] | 9

irshad Oldham

یا اللہ ہم سب کو اہل بیت علیہ السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

1 year ago (edited) | [YT] | 6

irshad Oldham

یا اللہ نبی کریم علیہ السلام کے صدقے ہم سب کو ایمان اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمانا اور ایمان والی موت دینا آمین۔ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

1 year ago | [YT] | 5