Welcome to Tabbi Nichor YouTube Channel.
Tabbi Nichor is an informative and awareness YouTube channel, in this channel we provide information and give awareness about the benefits and harms of different types of Herbs, Fruits, Dry Fruits and Vegetables. In this channel we share information (Tips and Herbal Remedies) on general health related issues.
This channel is designed for educational purpose only. Please consult a Hakeem/Herbalist/Doctor before taking any medicine or if you have any concerns or questions.
Thank you!
Tibbi Nichor
🇵🇰 اس وقت قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی 🇵🇰
🇵🇰 آج اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے 🇵🇰
🌹 پاکستان زندہ آباد 🌹
#پاکستان #پاکستانی #پاکــــــــــــــــــستان #یوم #آزادی #August #14August #14august2025 #14k #Pakistan #PakistanZindabad #tibbinichor #ShareThisPost
6 months ago (edited) | [YT] | 9
View 4 replies
Tibbi Nichor
🌿 نبی کریم ﷺ نے #شہد کے پینے کو شفاء قرار دیا۔
🍯 شہد درج ذیل امراض کا بہترین علاج ہے ۔۔۔
بواسیر ____ تیزابیت ____ السرمعدہ ____ ٹی بی ____ یورک ایسڈ ____ کولیسٹرول ____ شوگرمعدی ____ کینسر
ایک چمچ شہد پانی 🥛 (تازہ) میں حل کر کے استعمال کریں۔
#PhotoOfTheDay #ViralPost #TrendingNow #ExplorePage #ContentCreator #PakistanContent #UrduPost #SocialMediaTrends #honey #tibbinichor
7 months ago (edited) | [YT] | 3
View 0 replies
Tibbi Nichor
🥭 آم کے طبّی فوائد 🥭
وٹامنز، منرلز، ،فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس اور قدرتی شکر کا بہترین شاہکار _ قدرت کا تحفہ
🍀بینائی کے لیے مفید🍀
آم میں وٹامن A اور بیٹا کیروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو آنکھوں کی صحت کو بہتر اور بینائی کو تیز کرتے ہیں۔
🍀جنسی صحت کے لیے مفید🍀
آم جنسی طاقت بڑھانے والا پھل ہے۔ یہ منی میں اضافہ کرتا ہے اور جسمانی طاقت کو بڑھاتا ہے۔
🍀خون کی کمی کو دور کرتا ہے🍀
آم فولاد سے بھرپور ہوتا ہے، اس لیے یہ خون کی کمی (انیمیا) میں مفید ہے، خاص طور پر خواتین کے لیے۔
🍀دل کی صحت کے لیے فائدہ مند🍀
آم میں موجود پوٹاشیم اور میگنیشیم دل کی دھڑکن کو متوازن رکھتے ہیں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں، اس طرح دل کی بیماریوں سے بچاؤ ہوتا ہے۔
🍀مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے🍀
آم میں وٹامن C اور دیگر اینٹی آکسیڈنٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو جسم کے دفاعی نظام کو طاقتور بناتے ہیں اور مختلف انفیکشنز سے بچاتے ہیں۔
🍀ذہنی دباؤ کم کرتا ہے🍀
اس میں موجود وٹامن B6 نیورانز کو تقویت دیتا ہے، ذہنی تناؤ، تھکن اور کمزوری کو دور کرتا ہے۔
*** آم کھائیں صحت بڑھائیں ***
#MangoSeason #KingOfFruits #JuicyMango #PakistaniMangoes #MangoLovers #SummerVibes #MangoMadness #TropicalFruit #MangoAddict #MangoCravings
7 months ago | [YT] | 4
View 3 replies