On this channel you will find soulful islamic content including hamd naat nazam nasheed manqabat and motivational islamic tracks subscribe and turn on the bell icon to stay connected with our latest videos
Copyright Notice:
We respect the rights of copyright owners. If any content on this channel belongs to you please contact us through our Instagram or X Twitter We will review and take appropriate action
Islamic Point India
🍃 بسم الله الرحمن الرحيم
📚 ہر دن ایک حدیث کے ساتھ
🍃 سلسلہ سیرت نبوی ﷺ
🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series
نبی ﷺ نے نبوت سے پہلے بھی کبھی شرک نہیں کیا
🍃 عَنْ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُرْدِفِي إِلَى نُصُبٍ مِنَ الْأَنْصَابِ، فَذَبَحْنَا لَهُ شَاةً، وَوَضَعْنَاهَا فِي التَّنُّورِ، حَتَّى إِذَا نَضِجَتِ اسْتَخْرَجْنَاهَا .... ثُمَّ قَدَّمْنَا إِلَيْهِ السُّفْرَةَ الَّتِي كَانَ فِيهَا الشِّوَاءُ، فَقَالَ: مَا هَذِهِ؟ فَقُلْنَا: هَذِهِ شَاةٌ ذَبَحْنَاهَا لِنُصُبِ كَذَا وَكَذَا. فَقَالَ: إِنِّي لَا آكُلُ مَا ذُبِحَ لِغَيْرِ اللَّهِ. وَكَانَ صَنَمًا مِنْ نُحَاسٍ يُقَالُ لَهُ أَسَافُ وَنَائِلَةُ، يَتَمَسَّحُ بِهِ الْمُشْرِكُونَ إِذَا طَافُوا، فَطَافَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطُفْتُ مَعَهُ، فَلَمَّا مَرَرْتُ مَسَحْتُ بِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَمَسَّهُ. قَالَ زَيْدٌ: فَطُفْنَا، فَقُلْتُ فِي نَفْسِي: لَأَمَسَّنَّهُ حَتَّى أَنْظُرَ مَا يَقُولُ، فَمَسَحْتُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَمْ تَنْهَ؟ قَالَ زَيْدٌ: فَوَالَّذِي أَكْرَمَهُ وَأَنْزَلَ عَلَيْهِ الْكِتَابَ، مَا اسْتَلَمْتُ صَنَمًا حَتَّى أَكْرَمَهُ اللَّهُ بِالَّذِي أَكْرَمَهُ، وَأَنْزَلَ عَلَيْهِ الْكِتَابَ. [مستدرک حاکم:4956]
🍃 زید بن حارثہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نکلے اور میں آپ ﷺ کے پیچھے سوار تھا۔ ہم بتوں میں سے ایک بت کے پاس گئے۔ ہم نے اس کے لیے ایک بکری ذبح کی اور اسے تنور میں رکھ دیا (چونکہ یہ نبوت سے پہلے کا واقعہ ہے اس لیے نبی ﷺ نے کسی کو منع نہیں کیا)۔
• جب وہ پک گئی تو ہم نے اسے نکالا، پھر وہ دسترخوان آپ ﷺ کے سامنے پیش کیا جس میں بھنا ہوا گوشت تھا۔
• *آپ ﷺ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ ہم نے عرض کیا: یہ بکری ہے، جسے ہم نے فلاں فلاں بت کے لیے ذبح کیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: میں اس چیز کو نہیں کھاتا جو اللہ کے علاوہ کسی اور کے لیے ذبح کی گئی ہو۔*
• وہاں تانبے کا ایک بت تھا، جسے اساف اور نائلہ کہا جاتا تھا۔ مشرکین جب طواف کرتے تو اس کو چھوتے تھے۔
• *رسول اللہ ﷺ نے طواف کیا اور میں بھی آپ ﷺ کے ساتھ طواف کرنے لگا۔ جب میں اس بت کے پاس سے گزرا تو میں نے اسے (ہاتھ سے) چھوا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اسے مت چھونا۔
• زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: پھر ہم نے طواف جاری رکھا۔ میں نے اپنے دل میں کہا: میں اسے ضرور چھوؤں گا تاکہ دیکھوں کہ آپ ﷺ کیا فرماتے ہیں۔ چنانچہ میں نے اسے چھوا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا میں نے تمہیں منع نہیں کیا تھا؟*
• زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: پس اس ذات کی قسم جس نے آپ ﷺ کو عزت بخشی اور آپ ﷺ پر کتاب نازل فرمائی، اس کے بعد میں نے کسی بت کو کبھی ہاتھ نہیں لگایا، یہاں تک کہ اللہ نے آپ ﷺ کو اس شرف سے نوازا جس سے نوازا اور آپ ﷺ پر کتاب نازل فرمائی۔
🍃 Zayd ibn Harithah (رضی اللہ عنہما) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) went out, and I was riding behind him. We came to one of the idols. We sacrificed a goat for it and placed it in an oven. Since this occurred before his Prophethood, The Prophet (ﷺ) did not prevent anyone from doing so.
• When it was cooked, we took it out, and the platter containing the roasted meat was presented before The Prophet (ﷺ).
• The Prophet (ﷺ) asked: What is this? We replied: This is a goat that we slaughtered for such-and-such an idol. The Prophet (ﷺ) said: *I do not eat anything that has been slaughtered for anyone other than Allah.*
• There was a copper idol there called Isaf and Na’ilah. When the polytheists performed Tawaf, they would touch it.
• The Messenger of Allah (ﷺ) performed Tawaf, and I also began performing Tawaf with him. When I passed by that idol, I touched it with my hand. The Messenger of Allah (ﷺ) said: *Do not touch it.*
• Zayd (رضی اللہ عنہ) said: Then we continued performing Tawaf. I said to myself, I will certainly touch it again to see what The Prophet ( ﷺ ) will say. So I touched it, and the Messenger of Allah (ﷺ) said: *Did I not forbid you from doing so?*
• Zayd (رضی اللہ عنہ) said: By the One who honoured The Prophet ( ﷺ ) and revealed the Book to him, after that I never touched any idol again, until Allah honoured the Prophet (ﷺ) with the honour He bestowed upon him and revealed the Book to him.
1 day ago | [YT] | 3,354
View 4 replies
Islamic Point India
اللہ تعالی آپ سب کی جائز تمنا جائز مقاصد کو پورا فرمائے
3 days ago (edited) | [YT] | 1,246
View 9 replies
Islamic Point India
بے شک اللہ تعالی اگر چاہے تو غیب سے آپ کی ساری ضروریات پوری کر سکتا ہے بس یقین اللہ پر رکھیں
4 days ago | [YT] | 2,659
View 13 replies
Islamic Point India
توجہ فرمائیں 👇👇
4 days ago | [YT] | 103
View 0 replies
Islamic Point India
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے۔
ترمذی،حدیث:۴۸۴
5 days ago | [YT] | 1,558
View 5 replies
Islamic Point India
رُک جائیں مُکَمّل پڑھ کر جائیں 👇👇
6 days ago | [YT] | 47
View 0 replies
Islamic Point India
بعض اوقات دعا آپکی تقدیر نہیں بدلتی مگر آپکے دل کو بدل کر اللہ کے ارادوں کے مطابق کر دیتی ہے اگر "کُن "حکم ہے تو" فیکون" محبت ہے
6 days ago | [YT] | 586
View 3 replies
Islamic Point India
قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ اللّٰهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
ترجمہ:
کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور کوئی اس کے برابر نہیں۔
(سورۃ الإخلاص
1 week ago | [YT] | 125
View 15 replies
Islamic Point India
https://youtu.be/SCwTEDG-nJo?si=A5138...
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic Point India
Sabhi Log Share Bhi Kare
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more