✨ Welcome to PK Diva Zone — Pakistan’s ultimate destination for celebrity glamour, fashion, and style!
From red carpet looks to behind-the-scenes moments, we bring you the most beautiful, trending, and viral videos of your favorite Pakistani actresses. 💃
💄 Watch daily updates on:
Celebrity fashion & award show looks
Stunning bridal shoots
Drama queens & showbiz highlights
Makeup, style & lifestyle inspirations
📸 Subscribe now and step into the Diva world of Pakistan!
#PKDivaZone #PakistaniActress #ShowbizPK #GlamLook #CelebStyle
PK Diva Zone
،،تصویر ادھوری رہتی ہے !
رب کائنات نے زندگی کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامرانیوں اور کامیابیوں کے باوجود زندگی کی تصویر ادھوری رہتی ہے
کہیں نہ کہیں اس میں موجود کمی اور کجی کی ٹیڑھ ہمیں چھبتی ضرور ہے ۔
مارچ کے آغاز میں بھارت میں دنیا کی مہنگی ترین پری ویڈنگ تقریبات نے پوری دنیا میں ایک تہلکہ مچادیا۔
پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی اس کا کافی چرچا رہا۔
مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین کاروباری اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں گیارویں نمبر پر ہیں وہ ریلائنس گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں.
اس تقریب میں مہمانوں کو ڈھائی ہزار ڈشز ناشتے ،ظہرانے ۔شام۔کی چائے عشائیے اور مڈںائٹ ڈنر کے طور پر پیش کی گئیں
فلم انڈسٹری کے تمام سپر سٹار تقریب میں ناچتے دکھائی دئیے۔
دنیا بھر سے نامور گلیمرس شخصیات کی موجودگی کی چکاچوند کے باوجود اس تقریب کا مرکز نگاہ دولہا اننت امبانی تھے
تقریب کے دولہا اننت مبانی اس وجہ سے بھی خبروں کا موضوع رہے کہ وہ ایک خطرناک بیماری کا شکار ہیں۔ جس میں وزن بے تحاشہ بڑھ جاتا ہے۔
اننت امبانی کو شدید قسم کا دمے کا مرض لاحق ہے جس کا علاج عام دوائیوں سے ممکن نہیں ۔سو علاج کے لیے اسے سٹیرائیڈز دئیے جاتے رہے ہیں ۔ان میں سٹیرائیڈز کی ایک قسم کارٹیکو سٹیرائیڈز تھی سٹرائیڈز کی یہ قسم وزن بڑھنے کا سبب بنتی ہے ۔
اس سے انسان کی بھوک بے تحاشہ بڑھ جاتی ہے اتنی کہ وہ ہاتھی کی طرح کئی افراد کا کھانا اپنے پیٹ میں انڈیلنے لگتا ہے ۔
اسے قدرت کی ستم ظریفی کہیے کہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے مالک مکیش امبانی کا لاڈلا اور چھوٹا بیٹا ایک ایسی بیماری کا شکار ہے جس کے علاج کے لیے سٹیرائڈز کی تباہی کے سوا اور کوئی راستہ نہیں تھا
اس کے بیٹے کو ہاتھیوں سے لگاؤ ہوا تو مکیش امبانی نے ایکڑوں پر پھیلا ہوا ہاتھیوں کا ایک سفاری پارک بنادیا ۔اس سفاری پارک میں بیمار ہاتھیوں کے اسپتال ،تفریح گاہوں ،سپا اور مالش کا انتظام ہے ۔خشک میوہ جات سے بھرے ہوئے سینکڑوں لڈو روزانہ ہاتھیوں کو کھلا دیے جاتے ہیں۔
یہ صرف مکیش امبانی کے اپنے بیمار بیٹے کے ساتھ لاڈ کی ایک جھلک ہے۔
مگر وہ اپنی تمام تر دولت کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ایک دن نہیں خرید سکا۔
اننت امبانی نے تقریب میں ہزاروں مہمانوں کے سامنے اپنے دل کی بات کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی پھولوں کی سیج نہیں رہی بلکہ میں نے کانٹوں کے راستوں پر چل کر زندگی گزاری ہے
اس کا اشارہ اپنی خوفناک بیماری کی طرف تھا اس نے کہا کہ میں بچپن ہی سے ایک ایسی بیماری کا شکار تھا جس میں میری والدین نے میرا بہت ساتھ دیا۔
جب اننت امبانی یہ باتیں کر رہا تھا تو کیمرے نے ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چہرے کو زوم کیا اس کے گہرے سانولے رنگ میں ڈوبے
خدو خال تکلیف سے پگھل رہے تھے اور آنکھوں سے آنسو رواں تھے
تکلیف اور بے بسی کے آنسو کہ وہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ہوا ایک دن نہیں خرید سکا۔
رب نے دنیا ایسی ہی بنائی ہے کہ تصویر ادھوری رہتی ہے ۔اسی ادھورے پن میں ہمیں اس ذات کا عکس دکھائی دیتا ہے جو مکمل ہے!
سو آئیں مکیش امبانی کی دولت پر رشک کرنے کی بجائے اپنی زندگی کی ادھوری تصویر پر اپنے رب کا شکر ادا کریں
جہاں ہیں جیسے ہیں خوش رہیں۔۔۔ خوشیاں بانٹیں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
PK Diva Zone
امریکی اور اس*رائ*یلی ح*ملے میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے خاندان کے افراد بھی شہید ہوئے، جن میں 14 ماہ کی ان کی پوتی بھی شامل ہے۔
زہرہ محمدی گلپایگانی اس ح*ملے میں شہید ہوئی، واقعے کی تفصیلات کے مطابق ح*ملہ اچانک کیا گیا، جس میں سپریم لیڈر اور ان کے قریبی اہلِ خانہ کو نشانہ بنایا گیا۔
#DiscoverPakistan
Disclaimer: This content is provided solely for informational purposes. It is not intended to offend, misrepresent, or promote any form of bias.
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
PK Diva Zone
Rabia Faisal in Pure Desi Look 😍✨ | Traditional Vibes On Point 💛 #RabiaFaisal #Sistrology
#RabiaFaisal
#Sistrology
#DesiLook
#TraditionalLook
#PakistaniGirl
#DesiVibes
#EasternStyle
#TrendingShorts
#YTShorts
#ViralShorts
#ShortsFeed
#RabiaFaisalFans
#PakYouTuber
#StyleInspiration
#FashionShorts
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PK Diva Zone
😄 ہاہاہا!! “ندا آپا” شادی کی تقریب میں وِگ کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
ایونٹ کی تصاویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے ان کے فیک ہیئر وِگ پر مزاحیہ تبصرے شروع کر دیے۔ کسی نے کہا،
“اگر ٹھیک سے پہننی نہیں تھی تو کیوں پہنی؟”
تو کسی نے اسے سستی وِگ کا نتیجہ قرار دیا۔
لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ندا یاسر پورے اعتماد کے ساتھ تصاویر بنواتی رہیں اور انہیں ان تبصروں کی بالکل پرواہ نہیں تھی۔ ان کا کانفیڈنس ہی اصل ہائی لائٹ بن گیا۔
#fblifestyle #LaibaKhan #pakistaniactresses #ShowbizNews #hairstyle #pakistanicelebrities #showbizpakistan #socialmedia #celebrity #nidayasir
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PK Diva Zone
These frames and this trio❤️🔥
#GeoEntertainment #HarPalGeo #GeoTV #AbdullahKadwani #AsadQureshi #DanishNawaz #HashimNadeemKhan #FerozeKhan #DurefishanSaleem #AhmedAliAkbar #YasirNawaz #ZainabQayoom #DeepakPerwani #AliTahir #ErumAkhtar #SidraNiazi #NayyerEjaz #SaqibSumeer #KamranJeelani #RashidFarooqi
2 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
PK Diva Zone
Laiba khan nikkah 💕💕.
.
.
.
Follow @pakdivazone
.
.
.
#laibakhan #actress#pakdivazone
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
PK Diva Zone
wedding shoot of #UmerAlam with her bride #Fizzah on their Nikah day
@pakdivazone and @pakdivazone
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
PK Diva Zone
"ضروری نہیں کہ ہر مشکل کا حل دولت ہو"
"کبھی کبھی انسان کو سکون کی بھی ضرورت ہوتی ہے 😢"
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PK Diva Zone
چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر دوکھا نہ کھانا اے انسان
دل میں پریشانیاں لے کر مسکرانا بہت ہی مشکل ہوتا ہے 😢😢😢#اداسی#sadlines#ytpost
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
PK Diva Zone
جنید صفدر اور شانزے کو شادی مبارک۔
لوگ جنید صفدر کے ہمسفر بدل لینے پہ سوال اٹھا رہے ہیں ۔ پہلی شادی جو عائشہ سیف سے ہوئی اسکی ناکامی پر سوال اٹھا رہے ہیں ۔کچھ مریم صفدر کو ظالم ساس بتا رہے ہیں اور کچھ پورے سیاسی خاندان کو ہی پہلے رشتے کی ناکامی پر الزام دے رہے ہیں ۔ کیا ہمسفر بدل لینے کی یہی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔۔۔؟
نہیں ۔ ہمسفر بدل لینے کی ایسی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں جن پر ہمارا معاشرہ گہرائی سے غور ہی نہیں کرتا۔
ہمارے دماغ میں بہت خطّے اور ریجنز ہوتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ ایک انسان کے اندر کتنے ہی آدمی ہوتے ہیں ۔ دماغ کے اند مختلف نیورل سرکٹ کو بھی ہم مختلف انسان کہیں گے۔یہ نیورل سرکٹس آپس میں جڑے ہوئے نیورونز کا ایک گروپ ہے جو معلومات کو پروسیس کرنے اور منتقل کرنے کے راستے بناتا ہے، مخصوص افعال جیسے حرکت، یادداشت یا جذبات کو جگاتا ہے۔
جب کوئی انسان ہمیں اچھا لگتا ہے تو ہمارے دماغ میں جب مختلف خطّے فعال ہو جاتے ہیں تو ایسے کیمیکلز اور ہارمونز ریلیز ہوتے ہیں جو ہماری رومینٹک رشتے میں باؤنڈنگ بھی بناتے ہیں ۔
آکسی ٹوسن کو محبت کا ہارمون کہا جا سکتا ہے۔
کبھی کبھی ایک ہی ہمسفر کو دیکھتے ہوئے آپ کا آکسی ٹوسن ریلیز ہونا بند ہو جاتا ہے۔ اور آپ ایک کشمکش میں مبتلا ہو جاتے ہو کہ جو کبھی پہلے اچھا لگتا تھا وہ اب مجھے ایک خوشگوار احساس کیوں نہیں دے رہا۔ کبھی کبھی یہ سب بے وجہ ہی شروع ہو جاتا ہے۔ اس حالت میں دو لوگوں کے درمیان تعلقات خراب ہونے لگتے ہیں ۔ اور وہ رشتہ ٹوٹ جانے کا ایک دوسرے پہ الزام ٹھہراتے ہیں اور خود کو ٹھیک ثابت کرنے کے لئے اپنے شریک حیات کی برائیاں ڈھونڈتے رہتے ہیں جو ان کے ہمسفر سے بے عتابی اور بے رُخی کو جسٹیفائی کر سکیں ۔ مگر یہ لوگ کبھی اندر مچی آکسی ٹوسن اور نیوروٹرانسمیٹرز کی ہلچل پر غور نہیں کرتے ۔ اس لئیے کسی کے ہمسفر بدل لینے پر ہمیشہ غلط قیاس آرائیاں نہ لگایا کریں ۔ بلکہ کچھ انسانوں کی حساسیت پہ بھی غور کیا کریں ۔ کہ ان کی محبت کا ہارمون آکسی ٹوسن ریلیز نہ ہونے پر وہ کس قدر گہری اذیت سے گزر رہے ہیں ۔ ان کے نیورونز کی حالت جو ان کے دل کی کیفیت بنا رہی ہے ، وہ اس کیفیت میں ایک ہمسفر سے ترک تعلق میں مجبور ہیں۔ یہ حالت عائشہ سیف اور جنید دونوں میں ایک ساتھ بھی موجود ہو سکتی ہے۔ مگر شاید اب جنید صفدر اور شانزے میں ایسی باؤنڈنگ بن جائے جو ان دونوں کے دماغ کے خطّے اور نیورل سرکٹس کو ہمیشہ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنے پر آکسیٹوسن دینے میں فعال رکھے۔
#relationship
#junaisafdarwedding
#scienceinlove
#oxytocin
#pakdivazone
#post
2 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Load more