A Land Of Stories

Urdu:
"کہانیوں کی سرزمین: یہ چینل آپ کو جادوئی دنیا، حیرت انگیز مہمات، اور ناقابل فراموش کرداروں کی کہانیوں کے ذریعے سفر پر لے جاتا ہے۔ ہر کہانی اپنے اندر ایک پیغام اور جذبہ سمیٹے ہوئے ہے۔"

English:
"Land of Stories: This channel takes you on a journey through magical worlds, thrilling adventures, and unforgettable characters. Each story carries a message and a spark of imagination."




A Land Of Stories

تاریخ: 6 اگست 1945، وقت: 8:1 صبح

ایک دھماکہ ہوا، ایک ایسا دھماکہ جس نے جاپان میں لاکھوں لوگوں کو چند سیکنڈ میں ہمیشہ کے لیے گہری نیند میں ڈال دیا۔ یہ صبح جاپان کی تاریخ کی سب سے خوفناک اور دردناک صبح تھی۔
لوگ اپنے کام پر واپس جا رہے تھے۔ بچے اسکول جا رہے تھے۔ گھروں اور سڑکوں پر زندگی معمول کے مطابق چل رہی تھی۔ لیکن اچانک لوگوں نے دیکھا کہ آسمان سے کچھ گرتا ہوا آرہا ہے، جو چند سیکنڈ میں زمین پر گرا، اور جیسے ہی وہ زمین کو چھوا، ایک بڑا دھماکہ ہوا۔ ہر طرف دھواں ہی دھواں نظر آرہا تھا، ایک بڑی آگ کا گولہ دکھائی دے رہا تھا، ہر طرف تباہی ہی تباہی نظر آرہی تھی۔

ایک لمحے کے لیے ایسا لگا جیسے سورج خود زمین پر اتر آیا ہو

مزید پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/6vtVB01_oMs?si=se-gp...

10 months ago (edited) | [YT] | 0

A Land Of Stories

خانہ بدوش بھائی نےاسے پہلی بار اپنے دوست کی شادی میں دیکھا تھا 😍
خانہ بدوش بھائی اپنے دوست کو بتاتے ہوئے
وہ میرے سامنے سے کافی دفعہ گزری تھی 👈🌹
وہ 👰بار بار مجھے سر سے لیکر پاؤں تک دیکھ رہی تھی
شاید میں اسے پہلی نظر 👀 میں اچھا لگا🙈
وہ بھی مجھے بہت اچھی لگی💪
میں موقع دیکھ کر اس کے پاس 🏃 گیا
اور آہستہ سے پوچھا 🙏

جی فرمائیں 👰
اس نے شرماتے 🙈 ہوئے کہا
پائی تسی شلوار پوٹھی پائی اے😥

11 months ago | [YT] | 1

A Land Of Stories

✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو ‏اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔😭😥

11 months ago | [YT] | 0

A Land Of Stories

زبیدہ بنت جعفر، ایک مشہور عباسی ملکہ، اپنی نیکی، علم کی سرپرستی اور بڑے فلاحی کاموں کے لیے مشہور تھیں۔ ان کی بنائی ہوئی "نہر زبیدہ" اور "درب زبیدہ" آج بھی ان کی شان اور لگن کی مثال ہیں۔ ملکہ زبیدہ کا مقولہ "حساب قیامت کے دن پر چھوڑتی ہوں _ _ _ _ _مزید پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/oBhSLnZbSVg?si=zEgcv...

11 months ago (edited) | [YT] | 1

A Land Of Stories

بریکنگ نیوز: میں نے اپنی اوقات کے مطابق بہترین فیصلہ کیا اگر میں عدالت جاتا تو وہاں انصاف تو ملنا نہیں تھا کیونکہ عدالتیں کنٹرولڈ ہیں اور جج ایس ایچ او کے حق میں فیصلہ دیتی ہیں ـ نوجوان کا بیان

11 months ago | [YT] | 1

A Land Of Stories

روم کے قدیم شہر پومپے میں تقریباً دو ہزار برس تک
آتش فشاں پہاڑوں کے پتھروں اور راکھ کے نیچے دبی
کچھ ایسے کھنڈرات ملے ہیں جسےایک ایسی دریافت
قرار دیا جا رہا ہے جس کو کسیصدی میں صرف ایک
بار‘ ہی ڈھونڈنا ممکن ہوتا ہےماہرینِ آثار قدیمہ کو یہاں
ایسے بڑے اور شاندار حمامملے ہیں جہاں گرم اور
ٹھنڈے دونوں کمرے بنائے گئے ہیں، جہاں دیواروں پر
نقش و نگار بنے ہوئے ہیں اوریہاں نہانے کے لیے پول بھی
ہیں۔سپا کی طرح نظر آنے والے یہ کھنڈرات ایک
بڑےرہائشی گھر میں واقع ہیں جنھیں گذشتہ دو
برسوں میں کھدائی کے دوران دریافت کیا گیاہے۔

پومپے میں ارکیالوجیکل پارک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر گیریل
زُکٹریگل نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ
’انھیں(کھنڈرات کو) دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کچھ
لوگ بس چند ہی منٹوں پہلے یہاں سے گئے ہوں

ان میں سے ایک ڈھانچہ کسی عورت کا ہے جس کی
عمر35 سے 50 برس ہوگی اور دوسرا کسی نوجوان کا۔
انھوں نے خود کو ایک کمرے میں بند کر لیا تھا لیکن وہ
پھر بھی علاقے میں آتش فشاں کی گیس اور سلگتی
ہوئی راکھ کے پھیلنے کے سبب مارے گئے۔

مزید پڑھنے کے لئے چینل کو سبسکرائب کریں او دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/tMsDu68Isqw?si=0IqlJ...

11 months ago (edited) | [YT] | 1

A Land Of Stories

11 months ago | [YT] | 1

A Land Of Stories

11 months ago | [YT] | 0

A Land Of Stories

القادر کیس کا فیصلہ سننے کے بعد جیل سے عمران خان کا پیغام

11 months ago (edited) | [YT] | 1

A Land Of Stories

عمران خان کو چاہنے والے چینل کو سبسکرائب کریں

11 months ago | [YT] | 1