السلام علیکم دوستو!
chandkhanlife میں آپ سب کو خوش آمدید۔ 💖
اس چینل پر آپ کو روزمرہ زندگی کے وی لاگز، مزیدار کھانوں کی ریسپیز، صبح کی واک، خوبصورت مقامات، فیملی لمحات، گھریلو سرگرمیاں اور دلچسپ ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔
میری کوشش ہے کہ آپ کے ساتھ اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات شیئر کروں اور ایسی ویڈیوز بناؤں جو آپ کو پسند آئیں اور آپ کا دل خوش کر دیں۔
اگر آپ کو میرا کانٹینٹ پسند آئے تو چینل کو Subscribe کریں، ویڈیو کو Like کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں۔
شکریہ! 🌙 Ebtisam khanlif – Daily Life, Family, Food & Beautiful Moments ✨
#EbtisamKhan Vlog #DailyVlog #FamilyVlog #Cooking #Lifestyle #PakistanVlogger