022 NEWS UPDATE HYDERABAD URDU

یو ٹیوب چنیل جوائن کرو اور دلچسپ معلومات سے فائدہ حاصل کرے


022 NEWS UPDATE HYDERABAD URDU

اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا، 316 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہوئی ہے۔

*بدھ*
*19؍صفر المظفر1445ﮪ*
*06؍ستمبر 2023ء*

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں 2 روز میں ڈالر 16 روپے سستا ہوا ہے، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ادھر انٹر بینک میں آج ڈالر 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 307 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 307 روپے 10 پیسے کا ہو گیا تھا

2 years ago | [YT] | 1

022 NEWS UPDATE HYDERABAD URDU

غیرقانونی سگریٹس کی خرید و فروخت پر آئی ایم ایف کو تشویش

#منگل
07شعبان العظیم 1444ھ
28-فروری 2023ء


www.facebook.com/profile.php?id=100090248132333&mi…

www.facebook.com/groups/324796448477196/?ref=share…


instagram.com/022newsupdatehyderabadurdu?igshid=NT…


twitter.com/022newsupdateH?s=09



پوری خبر پڑھنے کے لئے خبر پر نظر کے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں

2 years ago | [YT] | 2