🌹 Younus AlGohar Official 🌹
یہ چینل روحانیت، محبتِ الٰہی، ذکرِ قلب، معرفتِ الٰہی اور انسانیت کے آفاقی پیغام کو عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو Sayyidi Younus AlGohar کے روحانی خطابات، ایمان افروز پیغامات، سوال و جواب، اور دل کو بیدار کرنے والی تعلیمات ملیں گی۔
✨ اس چینل کا مقصد لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی محبت، باطنی پاکیزگی، امن، محبت اور روحانی بیداری کی طرف راغب کرنا ہے۔
📖 اس چینل پر آپ دیکھ سکیں گے:
روحانی بیانات
ذکرِ قلب اور روحانی علوم
اسلامی و روحانی رہنمائی
ایمان افروز واقعات
سوال و جواب کی نشستیں
محبت، امن اور انسانیت کا پیغام
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور روحانی علم و معرفت کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
"اختیار صرف اللہ کا ہے، اور کامیابی اسی کی رضا میں ہے۔"
#YounusAlGohar #ALRATV #Spirituality #ZikrEQalb #IslamicTeachings #DivineLove #UrduChannel #SpiritualGuidance #Humanity


ASIFALGOHR

1 day ago | [YT] | 165

ASIFALGOHR

1 day ago | [YT] | 66

ASIFALGOHR

Follow ALRA TV.

6 days ago | [YT] | 126

ASIFALGOHR

Follow ALRA TV

1 week ago | [YT] | 141

ASIFALGOHR

ہمارا یہ سوال شیعہ فرقے والوں سے ہے۔

امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرمان کے مطابق امام مہدی نیا حکم نئی کتاب نئی سنت لائینگے
آپ کے مطابق محمد بن الحسن العسکری امام مہدی ہیں
تو پھر ہمیں وہ نئی کتاب دکھائیں وہ نئی سنت بتائیں اور وہ نیا حکم سنائیں۔
اگر آپ نئی کتاب قرآن مجید کو سمجھتے ہیں تو آپ 100٪ غلط ہیں
قرآن کے علاوہ آپ کے پاس وہ نئی کتاب نہیں ہے تو آؤ ALRA TV پر آپ کو ہم دکھاتے ہیں۔

#گوہرشاہی_جیسا_کوئی_نہیں #shiyalbrother #yaali #bibifatimazahraص #panjatanpak #movadat #spirituality #YounusAlGohar #GoharShahi #AlratvLiveeveryday

1 week ago | [YT] | 126

ASIFALGOHR

Hmary Malik SAYDI g or Jo aap SAYDI g ka gbnda hay comint box khula hay likho

1 week ago | [YT] | 185

ASIFALGOHR

#ifollowGoharShahi #YounusAlGohar #ALRATV
Younus AlGohar

سرکار کے حکم سے ہم بھی تو آئیں گے
بزم یونـــس میں ہم بھی تو بیٹھے گے.
♥️☺️🥰

1 week ago | [YT] | 192

ASIFALGOHR

🌹 سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی، امامِ مہدی علیہ السلام کی شان میں 🌹

گوہر شاہی کا نام آیا، دل میں نور اتر آیا
ذکرِ حق کی خوشبو پھیلی، عشق کا موسم پھر آیا

🌹 سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی، امامِ مہدی علیہ السلام
آپ کی نسبت سے دل کو عشقِ الٰہی کا پیغام ملا

سیدنا یونس الگوہر سرکار کی آواز میں
عشقِ حق کا راز سنیں، ذکرِ رب کا ساز سنیں
دل کو زندہ کرنے والا، محبتِ الٰہی کا پیغام سنیں ❤️

✨ ALRA TV LIVE ✨
ہر روز پاکستان ٹائم رات 10:00 بجے
🌍 Spreading Divine Love Across The Globe

Follow ALRA TV — Connect With God ❤️

1 week ago | [YT] | 196