light of education

This channel is about whole latest news of Education as well as about different learning ways, about Exam, NTS, PPSC, FPSC, KPSC Solved past papers & latest news.
Purpose of Channal is exploring Knowledge.
on this channel we are providing islamiat lecturership test preparation and islamiat lecturership interviews preparation as well.


Light Of Education

السلام علیکم۔۔۔۔کیا آپ نے معاونین حج کے کل کے ٹیسٹ کی تیاری کرلی ہے؟؟؟اگر نہیں تو معاونین حج ٹیسٹ کی تیاری صرف ایک گھنٹے میں کریں۔۔۔۔لمبے طویل کتابچے کے بجائے۔۔صرف 02 ویڈیوز دیکھ لیں۔۔ساتھ کاپی رکھیں۔۔۔۔اور آپ کی تیاری کل کے پیپر کی مکمل ہے انشاءاللہ۔۔۔۔۔حج سوالات وضاحت کے ساتھ، حج پالیسیاں، aptitude mcqs, analytical reasoning, verbal reasoning وضاحت کے ساتھ۔۔۔۔۔
_______________________

1...سال 2025 کا پیپر مکمل وضاحت کے ساتھ، تمام سوالات کی آسان وضاحت پیٹرن کے مطابق۔👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/hKVmKtqwbIo?si=lHuWK...
__________________

2.حج کا مکمل طریقہ، تصاویر اور بورڈ کی مدد سے معاونین ٹیسٹ کے سوالات کے مطابق۔۔۔👇👇👇👇👇

https://youtu.be/aw3BnsjDCcg

6 months ago | [YT] | 0

Light Of Education

جمعہ مبارک۔۔اگر یہ نام۔پسند ہے تو کمنٹ میں ماشاءاللہ لکھ دیں۔۔۔💝💝💝♥️📝📝

6 months ago | [YT] | 5

Light Of Education

Join for pdf Notes, Books and much more information , معاونین حج 2026👇👇👇👇

chat.whatsapp.com/GRMd6DjAV4YD4BJUc3XkBW

6 months ago | [YT] | 1

Light Of Education

کیا معاونین حج 2026کی معلومات، اپلائی کرنے اور تیاری کے حوالے سے ویڈیو بنانی چاہیے؟؟ کمنٹ کریں

7 months ago | [YT] | 5

Light Of Education

Uploaded now👇🏻👇🏻👇
https://youtu.be/ND0QyWK5DKs

1 year ago | [YT] | 0

Light Of Education

انتظار کریں۔۔۔انشاءاللہ 39 منٹ تک آج کے حل شدہ ٹیسٹ مکمل وضاحت کے ساتھ اپلوڈ ہوگی۔۔۔۔

1 year ago | [YT] | 2

Light Of Education

معاونین حج، 2025

اللہ پاک سب دوستوں کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔اس نیت سے جائیں کہ یہ ٹیسٹ/تیاریاں ہماری کوششیں ہیں لیکن ایک اللہ کا کرم اور والدین کی دعائیں اصل معاملہ ہے۔ ۔بس اللہ سب کو حاضری نصیب فرمائے....آمین

1 year ago | [YT] | 4

Light Of Education

یہ گروپ معاونین حج NTS ٹیسٹ 2025 کی تیاری کیلئے بنایا گیا ہے۔۔۔جو بھی مناسب متعلقہ مواد ملے گا ۔۔۔شیئر کیا جائے گا۔۔تیاری کیلئے join کریں۔۔اور یہ لنک دوسرے دوستوں کو بھیجیں۔۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

chat.whatsapp.com/GRMd6DjAV4YD4BJUc3XkBW

1 year ago | [YT] | 4

Light Of Education

کیا آپ کو پتا ہے آپ کے صوبے اور شہر میں معاونین حجاج کی کتنی سیٹیں ہیں؟؟؟
کیا آپ چاہتے ہیں اس پر ویڈیو بنائی جائے۔۔تفصیل کے ساتھ

1 year ago | [YT] | 2