Pak weather Urdu

Welcome to Real News Urdu! Your one-stop destination for accurate and unbiased news. Stay updated on current events, politics, sports, entertainment, and more. Our mission is to bring you the truth, without any spin or bias. Subscribe now and stay informed!"

contact for my business purposes
urdurealnews@gmail.com


Pak weather Urdu

سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں بادلوں کی شدید آمد کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث اگلے چند گھنٹوں میں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت قریبی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔ یہ بادل رات تک لاہور کا رخ بھی کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ بارشیں مون سون اور مغربی ہواؤں کے مشترکہ نظام کا نتیجہ ہیں اور خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ اب تسلسل کے ساتھ شروع ہو چکا ہے۔ لہٰذا، الرٹ رہیں۔

1 month ago | [YT] | 1

Pak weather Urdu

🎉✨ 🌟 **CELEBRATING 1 YEAR OF PAK WEATHER URDU!** 🌟 ✨🎉
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Hello everyone! 👋
Today is an incredibly special day for the **Real News Urdu** family. By the grace of Almighty Allah, our dedicated weather wing, 🌤️ **Pak Weather Urdu** ⛈️, has officially completed its **1st Anniversary!** 🎂🥳
One year ago, we started this journey with a simple mission: to bring you accurate, timely, and reliable weather updates, radar alerts, and critical forecasts straight to your screens. Today, looking back at this beautiful year of serving you, our hearts are filled with immense gratitude.
✨ **A Heartfelt Thank You to Our Amazing Family** ✨
This milestone would have been absolutely impossible without **YOU**—our incredible viewers, subscribers, and well-wishers.
* Thank you for trusting our daily updates and alerts.
* Thank you for your wonderful comments, interaction, and feedback.
* Thank you for making Pak Weather Urdu your go-to source for every season.
🙏 **Our Prayer (Dua) For You:**
May Allah (SWT) bless your homes with safety, happiness, and prosperity. May He keep you and your loved ones safe from all hardships, calamities, and severe weather, and grant you all good health. Ameen. 🤲
🚀 **Keep Supporting Us!**
This is just the beginning of our journey! We promise to continue bringing you the most precise, up-to-date, and professional weather reporting in the days to come.
Please continue to show your love and support. If you haven't already, make sure to **Like, Share, and Subscribe** to Pak Weather Urdu. Share our updates with your friends and family to help our community stay safe and informed! 🤝❤️
Thank you once again for an unforgettable year. Cheers to many more! 🥂✨
#PakWeatherUrdu #1YearAnniversary #RealNewsUrdu #WeatherChannel #Milestone #ThankYouSubscribers #WeatherUpdates #Gratitude
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

2 months ago | [YT] | 3

Pak weather Urdu

موسمیاتی اپ ڈیٹ:
رڈار پر سرگرمیوں کا ایک سلسلہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور کے کچھ علاقے اس کی زد میں آ سکتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آپ کے علاقے میں موسم کی کیا صورتحال ہے؟ اپنے علاقے کی ویڈیوز اور تصاویر ہمارے واٹس ایپ نمبر 03334933689 پر بھیجیں۔
نوٹ: اس نمبر پر کال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

3 months ago | [YT] | 2

Pak weather Urdu

Join real news Urdu official WhatsApp channel

https://whatsapp.com/channel/0029VbC8fq81iUxZqOl8pg1h

4 months ago | [YT] | 2

Pak weather Urdu

ہمارے معزز ناظرین اور سپورٹرز کے لیے ایک اہم اطلاع:
آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارا ایک چینل پاک ویدر اردو کے نام سے موجود تھا جہاں ہم آپ کو موسم سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتے تھے۔ اب ہم نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس چینل کو ریئل نیوز اردو میں سوئچ کر دیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد یہ ہے کہ آپ تک خبریں اور معلومات زیادہ بہتر انداز میں پہنچائی جا سکیں۔
اصل میں ہمارا جو پرانا ریئل نیوز اردو اکاؤنٹ تھا، اس پر گزشتہ ایک سال کے دوران وہ سپورٹ حاصل نہیں ہو سکی جو ہونی چاہیے تھی۔ ہماری ٹیم مسلسل محنت کر رہی تھی، لیکن اس کے باوجود سپورٹ توقع کے مطابق نہیں رہی۔ اسی وجہ سے ہم وقتاً فوقتاً ریئل نیوز اردو کے پلیٹ فارمز میں تبدیلی کرتے رہتے ہیں تاکہ آپ کی سپورٹ میں اضافہ ہو سکے اور ہمارا کام زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اب ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب ہمارے اس نئے چینل کا بھرپور ساتھ دیں گے اور کوشش کریں گے کہ اسی چینل کو مستقبل میں ریئل نیوز اردو کا آفیشل چینل بنایا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم پاک ویدر اردو کے نام سے ایک نیا علیحدہ چینل بھی بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں صرف موسم سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی۔
دوسری جانب ہمارا جو پچھلا ریئل نیوز اردو چینل ہے وہ بھی بالکل اسی طرح موجود ہے، تاہم اس کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ امکان ہے کہ اس کا نیا نام گلوبل وار نیوز یا گلوبل وار نیوز ایچ ڈی رکھا جائے۔ اس حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے۔ اس چینل پر ہم آپ کو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پیدا ہونے والی جنگی صورتحال اور عالمی تنازعات کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔
فی الحال کام جاری ہے، لیکن اب سے رمضان المبارک کی جو تقریباً انیس سے بیس دن کی ٹرانسمیشن باقی رہ گئی ہے، وہ آپ ہمارے ریئل نیوز اردو چینل پر ہی ملاحظہ کریں گے، جو اس سے پہلے پاک ویدر اردو کے نام سے جانا جاتا تھا۔ چینل کا نام دوبارہ تبدیل ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، تاہم ہم نے اس کا لوگو تبدیل کر کے ریئل نیوز اردو کر دیا ہے۔
ہم آپ سب سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے اس نئے سفر میں ہمارا ساتھ دیں، ہماری محنت کو سپورٹ کریں اور اس چینل کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد کریں تاکہ ریئل نیوز اردو کو ایک مضبوط اور معتبر پلیٹ فارم بنایا جا سکے۔

youtube.com/live/ZZvcdDKSDYA?si=fP7KMAwrvsdXdXgM

5 months ago | [YT] | 3

Pak weather Urdu

Watch special Ramadan transmission like share and subscribe this live stream

6 months ago | [YT] | 0

Pak weather Urdu

all Sky lovers ready for new Monal eclipse

11 months ago | [YT] | 4

Pak weather Urdu

I am coming soon

1 year ago | [YT] | 1

Pak weather Urdu

لاہور اور اس کے اس پاس کے علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ جاری اس سیٹلائٹ امیج میں اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ لاہور کے اوپر ایک کافی بڑا کلسٹر بنا ہوا ہے جس کا پھیلاؤ لاہور کے اس پاس کے مزید علاقوں پر بھی ہے ہیلو پریسر ایریا اور مغربی سسٹم کے اثرات کی وجہ سے اج پورا دن مزید لاہور میں بارش ہوگی

1 year ago | [YT] | 1

Pak weather Urdu

محمد منیب کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے باعث اج کا لائیو سیشن کینسل کر دیا گیا ہے اپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے اگر اج منگل 15 جولائی کے موسم کی بات کریں تو اج پنجاب اور جنوبی پنجاب کے تمام ہی علاقوں میں بارش کا امکان ہے اور کئی علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے اس وقت لو پریشر جو بن رہا تھا وہ بھارت کی اور سے پاکستان پر اثر انداز ہو رہا ہے یہ ہوا کا شدید کم دباؤ اج صبح سے لاہور میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا باعث بنے گ
نوٹ اج صبح سے اسلام اباد اور راولپنڈی اور فیصل اباد میں کافی زیادہ تیز بارشوں کا امکان ہے اخر میں اپ کو یہ بھی بتا دیں کہ سندھ علاقے حیدراباد کے اندر تیز اندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے یہ سلسلہ مجید انے والے کئی دنوں تک جاری رہے گا

1 year ago | [YT] | 0