Welcome to Shantir Deen – Your Islamic Inspiration Hub!
Assalamu Alaikum! 🌸
This is the official YouTube channel of Shantir Deen.
Here you will find:

📌 Heart-Touching Naat & Hamd
📌 Islamic Shorts & Motivational Clips
📌 Du'a, Zikr & Islamic Knowledge
📌 Kids Islamic Education & Stories

Our mission is to spread the beautiful message of Islam, increase love for the Prophet ﷺ, and inspire hearts with peace & guidance.

🔔 Subscribe now to stay connected with daily Islamic content.
📢 Share with friends & family to spread peace and blessings.

📲 Follow us on Social Media:
Instagram: [Your Instagram Link]
WhatsApp Channel: [whatsapp.com/channel/0029Vb6lcGnD38CQpABCrT3H]

🌍 Join our journey of peace & faith today!


MR KAWSAR

*اور تھکے ہوئے دلوں سے کہ دو کہ اللہ تمہارے ساتھ یے❤‍🩹 وہ تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے 😭اور تمہیں ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا یے* 🥺♥️

17 hours ago | [YT] | 1,702

MR KAWSAR

آسمان کو غور سے دیکھو…🤌🏻
یہ کبھی کسی کو روکتا نہیں،🍂
پرندوں کو بھی، دعاؤں کو بھی۔💫
یہ بس کھلا رہتا ہے،🦋
ہر کسی کے لیے، ہر وقت۔🌸
شاید اسی لیے
جو دل آسمان جیسا ہو جائے،
وہ کبھی تنگ نہیں رہتا۔♥️🫠

17 hours ago | [YT] | 1,135

MR KAWSAR

*اے جہاد سے ڈرنے والو! تم کہیں بھی رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔*🤌🏻🫠

17 hours ago | [YT] | 617

MR KAWSAR

*زندگی کے سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں، سرنگ کا ہوتا ہے۔*🤌🏻❤️‍🩹
*جس کے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے،💫🍂 مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں🫠🦋*
*"مایوس ہو کر بیٹھ جانے والے نہیں"* 🥺🫠

17 hours ago | [YT] | 653

MR KAWSAR

`Tumhyn jawani ky her gunnah par afsoos hu ga..`‼️
Jab Doctor khega Mubarak hu tumhy Beti hoi hai...🥺❤‍🩹
```دوسروں کی بیٹیوں اور بہنوں کی عزت کو بے لباس کرنے والو ٖٔ یہ مت بھولو کہ خدا کچھ نہیں بھولتا، یہ دنیا مکافات عمل ہے🫠🤌🏻```

1 day ago | [YT] | 2,145

MR KAWSAR

*‏وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ*
اور جب محمدﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں اترتی ہیں🥹♥️.

2 days ago | [YT] | 2,623

MR KAWSAR

*Hadees of the Day*

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ ہر روز ایک ہزار نیکیاں کمائے ؟🍂✨
آپ کے ساتھ بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے ایک نے پوچھا : ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکیاں کس طرح کما سکتا ہے ؟💫🌷 آپ ﷺ نے فرمایا :
وہ سو بار *سبحان الله* کہے ۔ اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور اس کے سو گناہ مٹا دئیے جائیں گے ۔ 🥹🌸

Sahih Muslim#6852

2 days ago | [YT] | 941

MR KAWSAR

আসসালামু আলাইকুম ওয়া রহমতুল্লাহ।
​সম্মানিত দর্শকবৃন্দ, আলহামদুলিল্লাহ আমাদের বহুল প্রতীক্ষিত "নামাজের গুরুত্ব" সিরিজের ৩য় পর্ব তৈরি। আগামীকাল ইনশাআল্লাহ আপনাদের প্রিয় এই বয়ানটি চ্যানেলে আপলোড করা হবে।
​৩য় পর্বে নামাজের এমন কিছু ফজিলত নিয়ে আলোচনা করা হয়েছে যা আমাদের প্রত্যেকের জানা জরুরি। আপনারা কে কে আগামীকালকের বয়ানটির জন্য অপেক্ষা করছেন? কমেন্টে জানান।
​📌 বিষয়: নামাজের গুরুত্ব ও ফজিলত (পর্ব-৩)
📅 সময়: আগামীকাল (শুক্রবার)
👤 আলোচক: মুফতি শফি সাহেব (দা.বা.)
​সাথেই থাকুন, জাজাকাল্লাহু খাইরান।

3 days ago | [YT] | 129

MR KAWSAR

`پھر ہو سکتا ہے کہ ایک بَدکردار توبہ کرلے`🫠

*"اُور ایک نیک شخص گُمراہ ہو جائے"*🥺
*"لہذا اپنے آپ پر غُرور نہ کرو"*✨🦋

`اور اللٰ٘ہ سے اِستقامت مانگو۔۔“`🌸💫

3 days ago | [YT] | 1,988

MR KAWSAR

`اللّٰہ کی محبت بندے کے لیے کبھی کم نہیں ہوتی...! 🫀🫠`
*اللّٰہ نہیں دور کرتا بندہ خود دور جاتا ہے، 🥺آپ دنیا کے کسی دوست کو چار دن چھوڑ کے دیکھیں اسکا لہجہ ، رویہ ، سب بدل جائے گا۔*🫠🤌🏻
*اور اللّٰہ! اس ربّ العالمین کے پاس تو صدیوں بعد بھی بندہ لوٹے تو مان جاتا ہے درگزر کردیتا ہے سمیٹ لیتا ہے🥹♥️۔ ایسے رب کو چھوڑ کر دنیا کی فکر میں لگنا دنیا کے پیچھے بھاگنا صرف کم نصیبی ہے اور کچھ نہیں..!😩✨*

3 days ago | [YT] | 842