#zubairkhanjti
ھر قسم کے بیان نعت تلاوت وغیرہ سننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں
Subscribe to our channel to listen to all kinds of Bayan #Naat #recitations etc
#Statements #Naats #Naat #Recitation #Statement #MaulanaAkbarHaqqani #MaulanaFazlurRehman #MaulanaSheikhIdrisSahib #MaulanaTariqJameelSahib #MaulanaTariqMasoodSahib #Maulana #MuftiSardarAliHaqqaniSahib #Maulana Sahib #MaulanaBijliGharSahib #Maulana #NatiyaKalam #Islam #Salamak
#MuftiAbdulWahidQureshi


Zubair Khan JTI

The splendor of the Kaaba The view of the Kaaba Allahu Akbar

3 days ago | [YT] | 5

Zubair Khan JTI

Where is Sajid, I will recite the Naat of Mustafa ﷺ
The intention is to tell you that among the slaves, I am also!

❤️ The Messenger of Allah ﷺ ❤️

6 days ago | [YT] | 1

Zubair Khan JTI

Reminder

1 week ago | [YT] | 1

Zubair Khan JTI

عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت پیر سید مختار الدین شاہ صاحب کربوغہ شریف والے انتقال فرما گئے اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔

2 weeks ago | [YT] | 2

Zubair Khan JTI

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@zubairkhanjui1080/community

2 weeks ago | [YT] | 0

Zubair Khan JTI

سانحہ ارتحال حادثہ انتقال

مختار الامہ مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب رحمہ اللّٰه (کربوغہ شریف) آج 12 بجے انتقال فرما گئے ۔

دھرتی کا حسن تھے ، اللہ کی زمین پر اللہ کے پیارے تھے، محبت خدا ورسول کے بیوپاری تھے ، ٹھیٹھ روایتی باشرع محقق عالم ہماری دیوبندی سلسلۃ الذھب کی مضبوط کڑی تھے ۔
بنجر دلوں کے ہالی تھے، ویران دل کی بستیوں کے آباد کار تھے ، تقوی وللہیت کے معیار تھے، سادگی عاجزی کا پرتو تھے ، عشق حقیقی کے قیس تھے بحر معرفت کے شناور تھے آدمی تھے اور آدمیت کی خوبصورتی تھے، قلزم عرفان کے مشاق تیراک، مئے خانہ تصوف کے سخی دل ساقی تھے

دل انکی طرف کھچتے تھے، طبائع انکی طرف لکھی تھیں ، سلوک کو ان پر ناز رہتا، دل بینا چشم روشن جبین کشادہ لبوں پہ ناصحانہ دلفریب مسکراہٹ رہتی
کربوغہ کی بستی میں بیٹھ کر اقلیم قلوب کے سلطان تھے، دربار رسالت کے رانجھے اور سب کے رانجھے تھے ۔

کفر و الحاد کی باد سموم میں پہچان خداوندی کا سایہ عاطفت تھے
آہ زمین اپنا حسن اپنے اندر لے رہی ہے اور ہم جیسے تشنہ لب پیالے لئے خالی نگاہوں سے صرف مشیت ایزدی کے شئون ہی دیکھتے رہ گئے
خدا ہمیں انکے علوم معارف برکات سے ہمیشہ متمتع رکھے

2 weeks ago | [YT] | 0

Zubair Khan JTI

1 month ago | [YT] | 1

Zubair Khan JTI

مرشد جی

3 months ago | [YT] | 0

Zubair Khan JTI

Islamic Rituals Conference

6 months ago | [YT] | 1

Zubair Khan JTI

📜 A painful message to Maulana Allah Wasaya Sahib
📜 مولانا اللہ وسایا صاحب کے نام ایک درد بھرا پیغام

✍️ تحریر: خادم علمائے حق حضرت مولانا محمد اسماعیل حیدری، شکارپور

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ وکفیٰ وسلام علیٰ عبادہ الذین اصطفیٰ، اما بعد:

محترم مولانا اللہ وسایا صاحب حفظہ اللہ!
آپ اہلِ حق کی صفِ اول کے ان بزرگوں میں سے ہیں جنہوں نے قادیانیت جیسے دجالی فتنے کے* *خلاف بے مثال قربانیاں دیں۔ آپ کی خدمات ختم نبوت کے باب میں

*سنہرے الفاظ میں لکھی جائیں گی
*لیکن

ہماری آنکھوں نے یہ منظر بھی دیکھ لیا کہ آج آپ وہ زبان بول رہے ہیں جو ہمیشہ دشمنانِ صحابہؓ بولتے رہے!
آج آپ اس جماعت پر اعتراض کر رہے ہیں جو سروں کو جھکائے بغیر دشمنِ صحابہ کے مقابلے میں کھڑی ہے۔
یہ جماعت، یہ قافلہ، یہ تحریک – جس کا نام ہے "دفاعِ صحابہؓ" –
یہ وہ قافلہ ہے جو علی المرتضیٰؓ، عمر فاروقؓ، عثمان غنیؓ، عائشہ صدیقہؓ، طلحہ و زبیرؓ، اور دیگر جلیل القدر صحابہؓ کے دشمنوں کے مقابلے میں بند باندھ رہی ہے۔

❗ مگر مولانا صاحب!*

یہ آپ نے کیا کیا؟*
جس وقت ہم فیس بک، ٹوئٹر، یوٹیوب، اسٹیج، بازار، ممبر، محراب اور عدالتوں میں صحابہؓ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،
اس وقت آپ نے زبان کھولی تو

7 months ago | [YT] | 4