Welcome to Daily Horoscope Videos 🌙✨
Yahan aapko milega har din ka Daily Horoscope in Urdu jo aapke Love, Career, Money, Health aur Future Predictions ke bare mein sahi aur authentic astrology updates deta hai.

Hum apne viewers ko rozana batate hain ke aaj ka din unke liye kya message rakhta hai. Har zodiac sign ♈♉♊♋♌♍♎♏♐♑♒♓ ke liye alag se Daily Astrology Predictions banayi jati hain jisme aapko milega:
• Today Horoscope in Urdu
• Daily Love Horoscope ❤️
• Career aur Money Updates 💼💰
• Stars aur Planets ka Asar 🌌
• Best Days aur Lucky Numbers 🍀

🌟 Har video simple Urdu + English mix mein hoti hai taake har koi asaani se samajh sake.

Subscribe kijiye aur rozana apna Daily Horoscope Prediction dekhiye.
Muhammad Hamza
Whatsapp: +44 7808 442504
Counselor Anee : Family and Relation Counselor
Whatsapp: +97431066790

Life lessons ✅

#MuhammadHamza
#AstroDaily


AstroDaily Urdu

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

3 hours ago | [YT] | 8

AstroDaily Urdu

*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

5 hours ago | [YT] | 2

AstroDaily Urdu

پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے (القرآن)

5 hours ago | [YT] | 0

AstroDaily Urdu

تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں، جس سے گزر کر درد کے مارے اللہ تک پہنچ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل ہمیشہ کے لیے جُڑ جاتے ہیں۔ ❤️

1 day ago | [YT] | 16

AstroDaily Urdu

تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں، جس سے گزر کر درد کے مارے اللہ تک پہنچ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل ہمیشہ کے لیے جُڑ جاتے ہیں۔ ❤️

1 day ago | [YT] | 10

AstroDaily Urdu

اللہ پر یقین کامل رکھو اور پھر دیکھنا ایک دن تم وہ سب کچھ پا لو گے جو تم صرف اپنے خیالوں میں سوچتے ہو۔ ❤️

1 day ago | [YT] | 15

AstroDaily Urdu

یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، جس میں دکھ، تکلیفیں اور آزمائشیں قدم قدم پر ہمارا امتحان لیتی ہیں، اس کا واحد اور اصل علاج صرف سجدوں میں ہے، جہاں سکون بھی ہے، شفا بھی، اور اللہ کی رحمت بھی۔ ❤️ 💯

2 days ago | [YT] | 31

AstroDaily Urdu

جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے، پھر وہ تمھاری چاہت کیلئے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ❤️

2 days ago | [YT] | 11

AstroDaily Urdu

تہجد کے نفل بڑے پیارے ہوتے ہیں ادھر التجائیں، اُدھر قبولیت، ادھر سجدے، اُدھر معجزے۔ ❤️

3 days ago | [YT] | 16

AstroDaily Urdu

اللہ کبھی بھی تمہیں بلا وجہ غم میں مبتلا نہیں کرتا، اور نہ ہی وہ تمہیں بنا مقصد کے یہاں تک لایا ہے، وہ اگر ان بے شمار لوگوں میں سے تمہیں دُعا کی توفیق دے رہا ہے تو جان لو کے وہ چاہتا ہے کہ تم اُسے مناؤ اور وہ تم سے راضی ہو جائے۔ ❤️ 💯

4 days ago | [YT] | 29