Ateeq jan official

القاری المقری عتیق الرحمٰن

السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته
اِس چینل سے آپکو دینی مسائل قرآن کریم کی تلاوتیں نعتیں قاری صاحب کے اور اُس کے مدرسہ کے تمام نشریات شیئر ہونگیں...
نــوٹ.دین اسلام اور قرآن کریم کی نشر و اشاعت کیلئے ہمارا ساتھ دیجئے اور اس چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے...

دوستانو دا چینل دہ قاری عتیق الرحمٰن شخصی چینل دہ له دی چینل څخه به تاسو ته دہ قاری صاحب ھر یو پیغام تر لاسه کیګی ټـولو ملګرو ته خواست دئ چی دا چینل ضرور سبسکرائب کړئ او مونږ سرہ ملګرتیا وکــړئ... جـــزاک اللّٰه خیــراً کثیــرا

This is pure islamic Video channel.Our Aim is to Spread Islam All over The World in this channel
You will Watch All About islam.
Please Support us by Subscribe our channel To get Latest Updates and help us to spread islam.
Like Comment And Share it for others..

{Qari Ateeq Ur Rahman}
*Islamic Speaker
*Quran Reciter
*Online Quraan Teacher
*CEO of Bait Ul Ateeq Online Quran Academy
*Principle Of Madrasa Bait Ul Ateeq...



Ateeq jan official

"اساتذہ کرام کو ٹیچرز ڈے کی مبارکباد
آپ لوگوں کی محنت اور لگن سے ہی ہم آگے بڑھتے ہیں
آپ کی تعلیم اور تربیت ہمیں زندگی کے صحیح راستے پر چلنے کی رہنمائی کرتی ہے
آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لئے الفاظ نہیں، آپ ہمارے لئے بہت خاص ہیں

آپ ہمارے لئے دیئے گئے وقت کی قدر کرتے ہیں
آپ ہمیں اپنی محنت سے کامیابی کی راہ دکھاتے ہیں
آپ کی شفقت اور محبت ہمیں ہمیشہ یاد رہے گی
ہم آپ کے شاگرد ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں

آپ کی محبت اور تعلیم سے ہماری شخصیت بنتی ہے
آپ کی راہنمائی سے ہم زندگی کے چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں
آپ ہمارے لئے ایک روشن چراغ ہیں جو ہمیشہ راہ دکھاتا ہے"

جو استاد اس دنیا میں نہیں ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے
ان کی یادوں کو ہم ہمیشہ اپنے دل میں بسائے رکھیں گے
ان کی تعلیمات ہمیں ہمیشہ رہنمائی کرتی رہیں گی

اور جو استاد آج بھی ہمارے ساتھ ہیں، آپ لوگوں کو ٹیچرز ڈے کی مبارکباد
آپ کی محنت اور لگن سے ہی ہم آگے بڑھتے ہیں
آپ کی تعلیم اور تربیت ہمیں زندگی کے صحیح راستے پر چلنے کی رہنمائی کرتی ہے
آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لئے الفاظ نہیں، آپ ہمارے لئے بہت خاص ہیں"

از: عتیق الرحمن

10 months ago | [YT] | 10

Ateeq jan official

نوي اسلامي کال مو مبارک ۱۴۴۷ هجري

1 year ago | [YT] | 9

Ateeq jan official

⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢠⣶⣦⣀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣾⣿⣿⣿⣷⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢻⣿⣿⣿⡿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣠⡶⠿⠛⠛⠉⠁
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⡆⢀⢀⢀⡴⠚⠉
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⡇⢀⢠⣿⣿⣷⣶⣶⣶⣶⣶⣶⣤⣤⣤⣤⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣷⢀⠉⠉⠉⠙⠛⠛⠛⠛⢛⣿⣿⣿⣿⣿⠃
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣿⡀⢀⢀⢀⢀⣀⣴⠶⠟⠋⠉
⢸⣆⣀⣀⣀⣤⣶⡞⠈⣇⢀⢀⡴⠟⠉
⠸⠿⠿⠿⠿⠟⠛⠁⢀⢻⣆⣾⡀
⢀⢀⢀ﷺ⢀⢀⢀⢀⢀⠻⣿⣿⣦⡀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠙⠿⣿⣿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⠁
10k reacts done kryn

1 year ago | [YT] | 20

Ateeq jan official

سورۃ یوسف مثـــــــــال ہے:🪄🔐
"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لیے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ہیں"

`اللّٰـــــــــہ فرماتے ہیں:
*سب کچھ چھوڑ کر مجھ پر اندھا اعتماد کر لو, یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں....💯

Beshak

1 year ago | [YT] | 21

Ateeq jan official

الحمدلله اختر په خیر عافیت او خوشحالئ سرہ تیر شو
الله دی ھر اختر دغسی زمونږ او ستاسو دہ مشرانو والدینو په ژوند کی بیا بیا نصیب کړې
ستاســو ورور عتیق الرحمن

1 year ago | [YT] | 17

Ateeq jan official

اختر مو مُبارک
عیدتان مبارک
عیدُکم مبارک
Eid Mobarak🥰🤲

1 year ago | [YT] | 23