Owais

کل کے ان لائن جلسے کے بعد عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عمران خان کو کبھی بھی اکیلا نہیں ہونے دیں گے.✌️✌️

2 years ago | [YT] | 1

Owais

نادرا نے 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کر دیئے، مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر، میاں اسلم اقبال،حافظ فرحت عباس، کرامت علی کھوکھر، علی امین گنڈا پور، امتیاز شیخ ، واثق قیوم عباسی، علی اصغر منڈا، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، احمد نیازی، زبیر خان نیازی، اسدزمان چیمہ، سعید احمد سندھو، ندیم عباس بارا ،غلام محی الدین دیوان کا آئی ڈی کارڈ بلاک۔۔۔!!!

2 years ago | [YT] | 1