Beauty Of Kashmir


Lachrati Vlogs

دانوں کا گھوماؤ زیادہ اور جنبش لب کم

تسبیح میں چکر کے سوا اور کچھ بھی نہیں۔

(پیر نصیر الدین شاہ صاحب)

9 months ago | [YT] | 0

Lachrati Vlogs

بیلی برج شاردہ نیلم ویلی آزاد کشمیر

1 year ago | [YT] | 0

Lachrati Vlogs

آج جمعہ ہے
اور جانتے ہو کہ جو شخص جمعہ والے دن پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے وہ درود حضور کی بارگاہ میں اس شخص کے نام کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ کہ فلاں ابن فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے۔
جلدی کیجئے تاکہ آج آپ کا نام بھی رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش ہو جائے۔

1 year ago | [YT] | 1

Lachrati Vlogs

کشمیر کی سوغات شہد سے میٹھی چھلی

1 year ago | [YT] | 3