بسنتی ان کتوں کے سامنے مت ناچنا انشاءاللہ 18 مئی کو ریلیز کردیا جائیگا۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں۔ اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ Follow me 💗💗 👉 MSN Sial Subscribe 💗💗 👉 youtube.com/@MSNSial
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کے کر انہیں منتخب کرتا ہوں ". یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا "آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟" بل کلنٹن نے کہا " ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ." کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن " میڈیلین نے کہا "بہت آسان ہے وہ میں ہوں ". کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے . انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا "سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن" سرتاج عزیز نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا " مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں " نواز شریف نے کہا "پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں " سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی "پرانے"ساتھی ہی لگتے ہیں - پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا - انہوں نے کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا - پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا - 20 گھنٹے گزر گے . سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے . انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈس کو فون کیا اور پوچھا " وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن"جارج فرنینڈس نے کہا "بہت آسان، وہ میں ہوں. سرتاج خوش ہوےانہوں نے نوازشریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب،مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور جواب ہے "جارج فرنینڈس "اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے کہا "یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ"
MSN Sial
وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو۔
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
MSN Sial
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
MSN Sial
ضروری اعلان،
ہمارا نیا مزاحیہ ڈرامہ کل بروز ہفتہ کو ریلیز کردیا جائیگا۔ صرف ہمارے یوٹیوب چینل پر۔
Stay connected with us.
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
MSN Sial
بسنتی ان کتوں کے سامنے مت ناچنا
انشاءاللہ 18 مئی کو ریلیز کردیا جائیگا۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں۔
اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔
Follow me 💗💗 👉 MSN Sial
Subscribe 💗💗 👉 youtube.com/@MSNSial
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
MSN Sial
In sha Allah,
Shakir shuja abadi ka interview 12 may ko release kar dia jayega.
For more info Subscribe 💗💗💗 our channel.
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
MSN Sial
ہمارا اب تک کا بلاک بسٹر انٹرویو،
مزاح سے بھرپور انٹرویو 9 مئی کو ریلیز کردیا جائیگا۔
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
MSN Sial
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کے کر انہیں منتخب کرتا ہوں ". یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا "آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟" بل کلنٹن نے کہا "
ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ." کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن " میڈیلین نے کہا "بہت آسان ہے وہ میں ہوں ". کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت
متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے . انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا "سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن" سرتاج عزیز
نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا " مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں " نواز شریف نے کہا "پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں " سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی "پرانے"ساتھی ہی لگتے ہیں - پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا - انہوں نے
کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا - پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا - 20 گھنٹے گزر گے . سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے . انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈس کو فون کیا اور پوچھا " وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ
ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن"جارج فرنینڈس نے کہا "بہت آسان، وہ میں ہوں. سرتاج خوش ہوےانہوں نے نوازشریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب،مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور جواب ہے "جارج فرنینڈس "اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے کہا "یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ"
😂😂
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
MSN Sial
Our upcoming funny drama bewaqof Admi released on 13 March
#bewaqofadmi #saraikidrama #shortstories #intrestingfacts
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
MSN Sial
بریکنگ نیوز۔
ہمارا آنے والا نیا مزاحیہ ڈرامہ " چکر باز " 23 فروری کو ریلیز کردیا جائیگا۔
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
MSN Sial
ہمارا آنے والا نیا مزاحیہ ڈرامہ " بکری چور " 9 فروری کو ریلیز کردیا جائیگا۔
#BakriChor #upcomingfunnydrama #msnsial
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more