السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اس چینل پر دینی باتیں، اہم اور ضروری مسائل،درسِ قرآن، درسِ حدیث ،حالات کے مطابق کچھ راہِ عمل اور دیگر چیزیں اپلوڈ کی جائینگی إن شاء اللہ.
اس لئے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس چینل کے جملہ مواد سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں تک بھی پہنچا کر دین کی اشاعت و ترویج میں ہمارا ساتھ دیں. فقط والسلام
آپ کا بھائی :مفتی محمد اظہر الدین قاسمی
تعلیم : مکمل عالمیت و تکمیلِ افتاء از مادرِ علمی دار العلوم دیوبند.
mdazharuddinqasmi960@gmail.com
Mufti Azharuddin qasmi
کل صبح نو بجے اپلوڈ ہوگی إن شاء اللہ
چینل کو سبسکرائب کرلیجئے
2 years ago (edited) | [YT] | 12
View 2 replies
Mufti Azharuddin qasmi
ماہِ رجب کی شروعات ہوچکی ہے.
3 years ago | [YT] | 10
View 0 replies
Mufti Azharuddin qasmi
رؤیت ھلال کے سلسلے میں دار العلوم دیوبند کا اعلان.
3 years ago | [YT] | 11
View 0 replies
Mufti Azharuddin qasmi
https://youtu.be/70n4F21wY_Y
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies