Jadui Fairy Tales

✨ Welcome to Urdu Tales Ki Duniya – the magical place of fairy tales stories in Urdu and Hindi 🌙✨. Here you will enjoy: fairy tales for kids, bedtime stories, princess stories, and moral stories that inspire imagination and teach life lessons.

Our stories are created in cartoon and animated style, perfect for children, parents, and story lovers. Every tale is filled with fantasy, fun, and valuable messages that make learning enjoyable.

We upload new fairy tales in Urdu & Hindi regularly to bring joy, morals, and entertainment for kids. From magical adventures to classic bedtime tales, every story will take you to a new world of imagination.

👉 Subscribe now to Urdu Tales Ki Duniya and explore a beautiful collection of fairy tales, moral stories, and bedtime stories for children. 🌟


Jadui Fairy Tales

✨📖 آج دوپہر 12 بجے ایک نئی جادوئی، پُراسرار اور جذبات سے بھرپور کہانی آپ کی منتظر ہے! 👑🌙

🏰 شہزادی Urwa اور Arha کی دل چھو لینے والی داستان...
ظلم، جادو، سفید شیروں کے راز اور کھوئی ہوئی سلطنت کی حیرت انگیز کہانی! 🦁✨

💖 آج دوپہر 12 بجے پریمیئر دیکھنا ہرگز مت بھولیے گا، کیونکہ اس کہانی کا ہر لمحہ آپ کو ایک نئی جادوئی دنیا میں لے جائے گا۔

🌹 آپ کی اپنی
Jadui Fairytales ✨

.
#fairytalesstory #princessstory #urdustories #fairytalesinhindi #urdustoriesworld #urdukahaniyaan #urdufairytaleschannel #urdufairytales #urdukahaniyaan

3 days ago | [YT] | 16

Jadui Fairy Tales

✨ کل آ رہی ہے ایک نئی جادوئی اور سسپنس سے بھرپور کہانی! 👑🌙

کیا Urwa اور Arha اپنی ظالم چچی سے اپنی سلطنت واپس لے سکیں گی؟ 🤔

کیا جنگل کے سفید شیر واقعی خطرناک ہیں... یا ان کے پیچھے کوئی حیران کن راز چھپا ہے؟ 🦁✨

📢 اب فیصلہ آپ کریں!

🕛 12 کمنٹ کریں اگر ویڈیو 12 بجے دیکھنا چاہتے ہیں۔

🕑 2 کمنٹ کریں اگر ویڈیو 2 بجے دیکھنا چاہتے ہیں۔

جس وقت کے زیادہ کمنٹس ہوں گے، ہم پوری کوشش کریں گے کہ ویڈیو اسی وقت اپلوڈ کریں۔ ❤️

Best Regards,
✨ Jadui Fairytales
.
#UrduFairyTales #UrduStories #UrduKahani #MagicStories #FairyTales #HindiFairyTales #HindiStories #PrincessStory #StoryTime

4 days ago | [YT] | 29

Jadui Fairy Tales

Coming up 💫........ New story in pending........ ❤️SUBSCRIBE ❤ for new magical stories world 🌎 ..... Stay tuned... With Your favorite Jadui Fairy Tales 💫.
.
.
JaduiFairyTales,urdufairytales,urdustories

1 week ago | [YT] | 38

Jadui Fairy Tales

Mere pyare YouTube family, 🙏
Aap sab se guzarish hai ki aap log mere liye dua karein. Meri tabiyat abhi theek nahi hai. 😔 Is waqt mujhe aapke support ki behad zaroorat hai. Main sehatyab hojaon Dua karein , aap logon ne hi mujhe yahan tak pohanchaya hai aur aapki duaein hi mujhe jald theek karengi. ❤️
Tab tak ke liye aap mere channel ke saath apna support banaye rakhein. Jaise hi meri tabiyat behtar hogi, InshaAllah channel par jald se jald new story aayegi. 📚✨
Thank you so much!
.
Best regards : Jadui Fairy Tales
.
#jaduifairytales #pariwaleycartoon
#urdufairytales. #hindifairytales
#urdustories. #urdufairytale
#viralstories
#urdukahaniyan
#moralstories

1 week ago (edited) | [YT] | 25

Jadui Fairy Tales

✨ نئی کہانی کے دو مرکزی کردار منتخب ہو گئے ہیں! ✨
ہماری نئی فیری ٹیل سیریز کی دو خوبصورت پرنسسوں کے نام فائنل ہو گئے ہیں —
عروہ & عِرحہ 💖
بہت جلد آپ کو ان کی دلچسپ نئی کہانی دیکھنے کو ملنے والی ہے!
یہ کہانی بہت زیادہ دلچسپ ہونے والی ہے — رازوں سے بھری، کلائمیکس سے سجی اور سسپنس سے لبریز۔ ہر اپی سوڈ میں نیا ٹوئسٹ اور جادو ہوگا!
جب تک نئی سٹوری اپ لوڈ نہیں ہو جاتی، ہمارے چینل کے ساتھ جڑے رہیے، نوٹیفیکیشن آن رکھیے تاکہ آپ ایک بھی اپی سوڈ مس نہ کریں 💫
کیا آپ عروہ اور عِرحہ کی کہانی کے لیے بہت زیادہ بے قرار ہیں؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇.
#jaduifairytales
#urdustories
#urdukahaniyan
#viralstories
#hindifairytales
#hearttouchingstory
#urdustory
#newmoralstories

3 weeks ago | [YT] | 32

Jadui Fairy Tales

🎉🌟 الحمدللہ! 1000 سبسکرائبرز مکمل! 🌟🎉

میری پیاری یوٹیوب فیملی ❤️

آج آپ سب کے پیار، اعتماد اور سپورٹ کی بدولت میرا ایک بہت بڑا خواب پورا ہو گیا ہے۔ 🥹✨ جس دن کا مجھے بے صبری سے انتظار تھا، وہ آخرکار آ ہی گیا۔ الحمدللہ! آج ہماری فیملی 1000 سبسکرائبرز تک پہنچ چکی ہے۔ 🎊🎉

یہ خوشی صرف میری نہیں، بلکہ آپ سب کی خوشی ہے۔ ❤️ آپ لوگوں کے خوبصورت کمنٹس، حوصلہ افزائی اور محبت نے ہمیشہ مجھے موٹیویٹ کیا کہ میں آپ سب کے لیے مزید اچھی اور دلچسپ کہانیاں اور ویڈیوز بناؤں۔ 🌹📖✨

ہم نے یہ سفر 0 سبسکرائبرز سے شروع کیا تھا، اور آج اللہ کے فضل اور آپ سب کی محبت سے 1000 سبسکرائبرز کی خوبصورت منزل حاصل کر لی ہے۔ 🤗💖

ہم دل کی گہرائیوں سے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔ 🙏❤️
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہماری اس خوبصورت فیملی کو مزید بڑا اور کامیاب بنائے۔ 🌈✨

🎉 مبارک ہو میری پوری یوٹیوب فیملی کو! 🎉

اور ہاں! 📢 نئی اسٹوری کے لیے منتخب کیے گئے نام بھی بہت جلد آپ سب کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔ 🏰👑📚

آپ سب کے بے حد پیار اور سپورٹ کا دل سے شکریہ! ❤️🌹

اللہ حافظ 🤲✨
#jaduifairytales
#urdufairytales
#urdustories

4 weeks ago | [YT] | 46

Jadui Fairy Tales

Assalamualaikum everyone! 🌹👑✨

Alhamdulillah! 💖
Hum ne apni new story ke liye Princess aur Prince ke names final kar liye hain!

Princess ke names:
Urwa 👑
Irha 🌸

Prince ke names:
Ali 👑
Anas ❤️

Ab story bohat jaldi start hone wali hai InshaAllah! 🔥 Bohat hi magical aur interesting story hone wali hai!
Aapko ye names kese lage? Comment mein zaroor batayein! 💕✨
.
#jaduifairytales
#urdustories
#urdufairytales
#fairytales

1 month ago | [YT] | 35

Jadui Fairy Tales

🌙✨ میری پیاری یوٹیوب فیملی! ❤️
https://youtu.be/4zSdfVTiQ0Q?si=lqJQU...

آپ سب کو میری طرف سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️

آج عید کے اس خوبصورت اور خوشیوں بھرے پہلے دن پر آپ سب کے لیے ایک خاص تحفہ آ چکا ہے… "چھ شہزادیوں کا راز" اپلوڈ ہو چکی ہے۔ 🥹✨ آج جائیں اور اس جادوئی، خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی اسٹوری کا مزہ لیں۔

اور پھر مجھے کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا کہ آپ کو یہ اسٹوری کیسی لگی… کیونکہ آپ لوگوں کی رائے، آپ کی محبت اور آپ کے خوبصورت کمنٹس مجھے بہت حوصلہ اور موٹیویشن دیتے ہیں۔ ❤️ آپ لوگوں کی خوشی اور پیار ہی وہ وجہ ہے جس کے لیے ہم دل سے آپ کے لیے اسٹوریز بناتے ہیں۔

آپ لوگ صرف ویوز نہیں… میری فیملی ہیں۔ 🥹❤️

عید الاضحیٰ مبارک میری خوبصورت فیملی! 🌸✨
۔
Best regards. : Jadui Fairy Tales

#urdufairytales
#hindifairytales
#urdustories
#urdustory
#princessstory
#pariyonkikahaniya
#pariwalecartoon
#viralfairytales

1 month ago (edited) | [YT] | 36

Jadui Fairy Tales

🌙✨ میری پیاری یوٹیوب فیملی! ✨🌙

آپ سب کو یومِ عرفات بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️ یہ بہت بابرکت، عظیم اور افضل دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں، گناہوں کی بخشش ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت خاص طور پر بندوں پر نازل ہوتی ہے۔

آج کے دن اپنے آپ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ذکر و اذکار میں مشغول کر دیں۔ جتنا ہو سکے استغفار، درود شریف، تسبیح اور دعا کریں۔ اپنے رب سے دل کھول کر مانگیں، اپنے لیے ہدایت، کامیابی، سکون، خوشیاں اور نیک زندگی کی دعائیں کریں۔ اپنے والدین، اپنے دوستوں اور سب لوگوں کے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ سب کی زندگیوں میں آسانیاں، خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ 🤍

اور میری ایک چھوٹی سی درخواست… مجھے بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ 🥹🤍 اس مبارک اور افضل دن پر میرے لیے بھی دعا کیجیے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ میری اور آپ سب کی نیک تمنائیں پوری فرمائے۔

آئیے آج کے دن زیادہ سے زیادہ عبادت کریں، کیونکہ یہ ایسا دن ہے جس میں نیکیوں کا اجر بہت عظیم ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨

یومِ عرفات مبارک میری خوبصورت یوٹیوب فیملی! 🌸💖

Jadui Fairy Tales
.
#urdustories
#hindifairytales.
#urdufairytales.
#jaduifairytales

1 month ago | [YT] | 48

Jadui Fairy Tales

✨ ایک اہم اعلان ✨

پیارے دوستو ❤️

آج تقریباً 4 بجنے والے ہیں، اور میں نے نئی اسٹوری کی ویڈیو کا پریمیئر سیٹ کر دیا ہے 🎬⏰

ابھی جائیں اور ویٹنگ/ریمائنڈر بٹن 🔔 ضرور دبا دیں تاکہ جیسے ہی ویڈیو آئے، آپ سب سے پہلے دیکھ سکیں! بہت جلد آپ سب کو ایک نئی خوبصورت اور دل سے بنائی گئی کہانی دیکھنے کو ملے گی 🌸✨

آپ لوگوں کا پیار ❤️، اعتماد 🤝، انتظار ⏳ اور سپورٹ میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ آپ کے اعتماد نے ہی مجھے آج یہاں تک پہنچایا ہے 🥹💖

یہ کہانی میں نے بہت محنت، محبت اور دل سے بنائی ہے، اور امید کرتا ہوں کہ یہ بھی آپ سب کو بہت پسند آئے گی 🌙🏰

اور ہاں! ویڈیو دیکھنے کے بعد اپنے پیارے کمنٹس 💬 اور اپنی خوبصورت رائے ضرور دیجئے گا کہ آپ کو اسٹوری کیسی لگی۔ آپ کی ہر رائے اور ہر لفظ ہمارے لیے بہت اہم ہے 🌹

آپ سب کے بے انتہا پیار کا دل سے شکریہ 🤍
میری دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رہیں 😊✨

Best Regards:
Jadui Fairy Tales ✨


#urdustories
#viralurdustories
#hindistories
#urdukahaniyan

1 month ago | [YT] | 84