نورِ حکمت میں آپ کو
قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحی باتیں،
اسلامی شارٹس،
اور طبِ یونانی کے مطابق قدرتی علاج
پیش کیے جاتے ہیں۔
ہمارا مقصد بیماری سے پہلے آگاہی،
اور علاج کے ساتھ پرہیز و حکمت سکھانا ہے۔
⚠️ نوٹ:
یہاں دیے گئے علاج عمومی معلومات کے لیے ہیں،
کسی بھی نسخے پر عمل سے پہلے
اپنے معالج یا ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔

👉 چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو آپ تک فوراً پہنچ سکے


Noor e Hikmat

الحمد للّہ
39 ہزار سبسکرائبرز مکمل کروانے پہ اللہ پاک کے بعد آپ سب کا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکر گزار ہوں
آپ کا ایک ایک کلک ہمارے لیے باعث مسرت باعث راحت ہے
دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو تمام مسائل ع پریشانیوں سے آزاد کر کے آپ کی زندگیوں میں سکون لائے
آمین ثم آمین

2 weeks ago | [YT] | 8

Noor e Hikmat

الصلواۃ خیر من النوم
بے شک نماز نیند سے بہتر ہے

2 weeks ago | [YT] | 4

Noor e Hikmat

🧊❄️ سرد موسم کے لیے ہلکا سا ٹوٹکا
سردی میں اگر جسم ٹھنڈا رہتا ہے، ہاتھ پاؤں سن ہو جاتے ہیں
تو ایک ہلکا سا گھریلو ٹوٹکا آزمائیں:
🥛 ایک کپ نیم گرم دودھ
➕ آدھا چمچ ہلدی
➕ ایک چٹکی کالی مرچ
سونے سے پہلے پی لیں۔
جسم کو اندر سے گرم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
⚠️ یہ عام گھریلو ٹوٹکا ہے،
اگر مسئلہ بڑھ جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
#Sardi
#WinterCare
#DesiTotkay
#HealthPost
#SardMausam
#UrduPost

3 weeks ago | [YT] | 13

Noor e Hikmat

الحمد للّہ ایک فرعون وقت انجام کو پہنچا

1 month ago | [YT] | 14

Noor e Hikmat

‪@GoharButt‬
الحمد للّہ بتیس ہزار فالوورز مکمل
آپ سب کے تعاون اور ساتھ کا شکریہ
یہ سفر جاری رہے گا
ہر دیکھنے والا ایک لائیک لازم کر دے

1 month ago | [YT] | 11

Noor e Hikmat

"Alhamdulillah 32,000 Subscribers! 🌿
Aap sab ka shukriya ke aap ne hikmat aur sehat ke is safar ko itna pyar diya."
الحمد للّہ یہ سفر جاری رہے گا آپ ساتھ رہیے گا

1 month ago | [YT] | 8

Noor e Hikmat

چکر آنے کی 4 بڑی وجوہات:

خون کی کمی
جب جسم میں آکسیجن کم پہنچے،
دماغ فوراً کمزور پڑتا ہے
اور چکر آنے لگتے ہیں۔

بی پی کا اچانک کم یا زیادہ ہونا
بی پی اگر ایک دم نیچے آئے تو نظر دھندلی ہو جاتی ہے،
اور اگر اوپر جائے تو سر بھاری اور قدم ڈولنے لگتے ہیں۔

کان کے اندر خراب ہونا
Inner Ear میں موجود Balance Fluid
اگر disturbed ہو جائے تو
زمین ہلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے
شوگر کے اتار چڑھاؤ میں
دماغ کو مستقل فیول نہیں ملتا
جس کی وجہ سے چکر آتے ہیں، کمزوری محسوس ہوتی ہے
اور آنکھوں کے آگے اندھیرا سا چھا جاتا ہے۔

حکیم الیاس ابدالی
کیا آپ کو بھی چکر آتے ہیں ؟

1 month ago | [YT] | 9

Noor e Hikmat

کیا آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مطمئن ہیں

1 month ago | [YT] | 6

Noor e Hikmat

ویڈیو ہر روز کس وقت اپلوڈ کرنی چاہیے
مشورہ درکار ہے

1 month ago | [YT] | 4

Noor e Hikmat

کیا آپ چاہتے ہیں یہ والا نسخہ بتایا جائے
کمنٹ میں بتائیے
اور اپنے مسائل بھی بتائیں تاکہ ان پہ آگے ویڈیو بنائی جائے

1 month ago (edited) | [YT] | 21