غم ہے یا لُطفِ غم ہے معلوم کچھ نہیں
بس یہ ہوا کہ درد کے مارے نہیں رہے
پھر یوں کہ تیرے بعد کی کہانی ہے مُختصر
پھر یوں کہ تیرے بعد ہم تُمہارے نہیں رہے

"خلیل الرحمٰن قمر"🌹🌹