Muhammad Alvi Official

Assalamu Alaikum!

Welcome to Muhammad Alvi Official YouTube Channel.

On this channel, you will find Islamic bayan, motivational talks, and awareness videos about social issues in Urdu. Our goal is to spread authentic Islamic knowledge and guide the youth towards the right path.

ہم اس چینل پر دینی بیانات، اصلاحی گفتگو، اور سوشل میڈیا کے فتنوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہیں۔

Topics covered:
Islamic bayan Urdu
Molvi bayan
Deeni baatein
Quran and Hadith reminders
Youth guidance
Social media awareness

Subscribe now and stay connected for powerful Islamic content.
👉 "Search: Muhammad Alvi Official"

JazakAllah Khair


Muhammad Alvi Official

الحمدللہ ❣️

کچھ دعائیں واقعی تقدیر بدل دیتی ہیں…
میری والدہ کے لیے آپ سب کی دعاؤں نے بھی کمال کر دیا 🙏

الحمدللہ اب طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

جنہوں نے دعا کی، پیغام بھیجا، یا ایک لمحے کے لیے بھی یاد رکھا—اللہ آپ سب کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے 🤲

بس گزارش ہے… دعائیں ابھی جاری رکھیں۔

1 month ago | [YT] | 3

Muhammad Alvi Official

دو ماہ گزر گئے…
لیکن سبسکرائبرز وہیں کے وہیں کھڑے ہیں… 62,662

کبھی دل میں شکوہ آتا ہے، کبھی خود سے سوال کرتا ہوں…
کیا میری محنت میں کمی ہے؟
کیا میرا انداز آپ تک نہیں پہنچ رہا؟
یا پھر ہم بس خاموشی سے دیکھنے والوں میں شامل ہو گئے ہیں؟

میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ آپ کو کچھ ایسا دوں جو فائدہ مند ہو، دل کو لگے، اور سچائی پر مبنی ہو۔
لیکن سوشل میڈیا کی اس بھیڑ میں شاید میری آواز کہیں دب سی گئی ہے…

آج کوئی شکایت نہیں… بس ایک گزارش ہے 🤲
اگر آپ واقعی میرے کام کو پسند کرتے ہیں،
تو صرف ویڈیوز دیکھنے تک محدود نہ رہیں…

✔️ سبسکرائب کریں
✔️ ویڈیوز کو لائک کریں
✔️ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں
✔️ اور شیئر کر کے اس پیغام کو آگے پہنچائیں

یقین کریں… آپ کا ایک کلک میرے لیے حوصلہ ہے،
اور آپ کی ایک شیئر میری محنت کو نئی زندگی دے سکتی ہے۔

اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے ❤️

1 month ago | [YT] | 2

Muhammad Alvi Official

پہلے موچھیں منڈوانے پر مشورے ملتے تھے اب رکھنے پر تبصرے آ رہے ہیں
زندگی اپنی ہے۔
اپڈیٹ بھی خود ہی کریں گے۔

آپ کیا کہتے ہیں موچھ یا صفایا ؟

2 months ago | [YT] | 6

Muhammad Alvi Official

الحمدللہ! 🌿
مدرسہ عبداللہ بن مسعود، محلہ ملکاں والا، بکھر کے تین ننھے بچوں نے قرآن مجید حفظ کر لیا۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! اللہ تعالیٰ انہیں قرآن کا سچا خادم بنائے۔ آمین 🤲

2 months ago | [YT] | 19

Muhammad Alvi Official

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کیسے ہیں ؟🌹

2 months ago | [YT] | 5