Salam! Mera naam Rashid Farooq hai aur Rashid Scheme Info par aap ko khush amdid.
Yeh channel Pakistan bhar ke sarkari mulazmeen, asateza, talba aur aam shehron ke liye banaya gaya hai taake aap tak hakoomat ki tamam jobs or nai policies aur scheme inki maloomat barwaqt pohchayi ja sakein.
Whatsup#
03361905257.
Whatsup Channel
whatsapp.com/channel/0029Vb8WxqB1nozAdLpIxw2v
whtsup channel join krly
#RashidSchemeInfo #PunjabEducation
#GovernmentSchemes
#BISP #RashanCard #ParvazCard
#LivestockCard #NighabanCard
#Akhwat #ApniChatApnaGhar
#ApniChatMehfoozGhar
#PMYouthLoan #WazirAzamApnaGhar
#PunjabJobs #PakistanJobs #MaryamKoBatayin #bop #urbanunit
#job#punjabjobs#governamentjobs#privatejobd#rashancard
Rashid Scheme job Info
آپ کو میری کون سی ویڈیو اچھی لگتی ہے۔؟؟؟
1 day ago | [YT] | 1
View 5 replies
Rashid Scheme job Info
پیارے ممبرز!
خوشخبری 🗞️
جن افراد کی قسط پہلے نہیں آئی تھی اور ڈیوائس پر بھی شو نہیں ہو رہی تھی، ان میں سے تقریباً 30% مستحقین کو آج سے قسط کے SMS موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
براہِ کرم اپنا BISP میں رجسٹرڈ موبائل نمبر آن رکھیں تاکہ اگر آپ کی قسط جاری ہو تو اطلاع کا پیغام بروقت موصول ہو جائے۔
شکریہ 🌹
#bispmultan #benazirtaleemiwazaif #BenazirIncomeSupport #GovtOfPunjab #BenazirIncomeSupportProgram #BISP #virelpost
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rashid Scheme job Info
💍 دھی رانی پروگرام 2026 – پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھی رانی پروگرام شروع کیا ہے، جس کا مقصد مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کی بیٹیوں کی شادی میں مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔
پروگرام کے اہم فوائد
✅ دلہن کو 2 لاکھ روپے مالی امداد۔
✅ اجتماعی شادی کی تقریب کا انتظام۔
✅ شادی کے لیے ضروری گھریلو سامان (جہیز پیکیج) کی فراہمی۔
کون درخواست دے سکتا ہے؟
- پنجاب کا مستقل رہائشی خاندان۔
- دلہن کی عمر 18 سے 40 سال ہو۔
- کم آمدنی، یتیم، بے سہارا یا مستحق خاندان سے تعلق رکھتی ہو۔
- درخواست والد، والدہ، سرپرست یا خود دلہن بھی جمع کرا سکتی ہے۔
درخواست کیسے دیں؟
- پنجاب حکومت کے دھی رانی پروگرام کے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کریں۔
- یا اپنے قریبی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال آفس میں درخواست جمع کروائیں۔
درخواست منظور ہونے کے امکانات کیسے بڑھائیں؟
- تمام معلومات درست اور مکمل درج کریں۔
- مطلوبہ دستاویزات واضح اور مکمل جمع کروائیں۔
- شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور دیگر معلومات میں کوئی غلطی نہ ہو۔
- درخواست مقررہ آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔
- غلط یا جعلی معلومات دینے سے گریز کریں۔
ضروری دستاویزات
- دلہن کا شناختی کارڈ یا ب فارم (جہاں قابلِ قبول ہو)
- والد یا سرپرست کا شناختی کارڈ
- ڈومیسائل
- آمدنی یا مستحق ہونے کا ثبوت (اگر درکار ہو)
- پاسپورٹ سائز تصاویر
- دیگر دستاویزات، اگر متعلقہ دفتر طلب کرے۔
📢 نوٹ: درخواست منظور ہونے کا حتمی فیصلہ حکومت کے مقرر کردہ معیار اور دستیاب نشستوں کے مطابق کیا جاتا ہے۔
#DheeRaniProgram #PunjabGovernment #MaryamNawaz #MarriageSupport #PunjabSchemes #GovernmentSchemes #IlmAurRehnumai #Pakistan #Punjab #SocialWelfare #WeddingSupport #FinancialAid
Topic ya pic b pri ha
1 week ago | [YT] | 6
View 2 replies
Rashid Scheme job Info
1 week ago | [YT] | 6
View 0 replies
Rashid Scheme job Info
*ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ ابھی رخصتی نہیں کر سکے، وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گے.
اگر آپ کے کام کی پوسٹ نہیں ہے تو ایک شیئر کردیں
آپ کے شیئر کی وجہ سے کسی مستحق بیٹی کاکام بن سکتاہے
1 week ago | [YT] | 6
View 2 replies
Rashid Scheme job Info
ملازمین کیلیے خوشخبری
پنجاب گورنمنٹ بھی ٪50 کنوینس الاوُنس بڑھا رہی ہے۔
2 weeks ago | [YT] | 5
View 2 replies
Rashid Scheme job Info
اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا
اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔
یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے۔
2 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
Rashid Scheme job Info
Rashid Govt Info channel ki family ka hissa bny k lye link join krly.
Hamesha wqt or update mlygi.
whatsapp.com/channel/0029Vb8WxqB1nozAdLpIxw2v
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rashid Scheme job Info
خوشخبری خوشخبری 👇👇 meri zarorat ho mai hazir
مفت گائے اور بھینس اپلائی شروع
whatsapp.com/channel/0029Vb8WxqB1nozAdLpIxw2v
Join kr k ly mazed update milty rhygi
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Rashid Scheme job Info
Apni taleem ke liye muqarrar shuda maali imdaad ab ba-asaani hasil karein.
Zakat Education Stipend ki raqam apna asal CNIC lekar qareebi JazzCash agent se biometric tasdeeq ke baad wasool karein.
3 weeks ago (edited) | [YT] | 3
View 0 replies
Load more