King of the Hustle

Welcome to King of the Hustle, your go-to channel for all things stock market trading. Join us as we dive into the world of trading, discussing topics like Forex, Crypto, BTC, and USD. Whether you're a seasoned trader or just starting out, we've got you covered with tips, strategies, and market analysis. Don't miss out on our latest videos, hit that subscribe button to stay updated on all things trading. Subscribe now!


King of the Hustle

‏تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے ہیں

2 years ago | [YT] | 0

King of the Hustle

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

2 years ago | [YT] | 0

King of the Hustle

دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے

2 years ago | [YT] | 0

King of the Hustle

اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا

2 years ago | [YT] | 0

King of the Hustle

ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے
کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے

2 years ago | [YT] | 0

King of the Hustle

حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی
وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں

2 years ago | [YT] | 1

King of the Hustle

🌹سـنـہــرے الــفــاظـ🌹



💕‏جو عورت جوانی میں بیوی بن کر علٰیحدہ رہنے پر زور دیتی ہے وہی بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے💞💞💞

2 years ago | [YT] | 1

King of the Hustle

🌹سـنـہــرے الــفــاظـ🌹



کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں💞💞💞

2 years ago | [YT] | 0

King of the Hustle

🌹سـنـہــرے الــفــاظـ🌹




تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس خالص نیکی کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو!

کسی آنسو کے ساتھ، مسکراہٹ کے ساتھ، ایک مہربان لفظ کے ساتھ، باہم خلوص کے ساتھ، کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ، کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ ۔۔۔۔!
پس بےشک کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو💞💞

2 years ago | [YT] | 0

King of the Hustle

🌹سـنـہــرے الــفــاظـ🌹



پتا ہےنیک لوگوں کا ملنا بھی کسی "نعمت" سے کم نہیں ہے۔
نیک لوگ صرف آپ کی "زندگی کو متاثر" نہیں کرتے ہیں، بلکہ وہ آپ کی "آخرت پر بھی اثر انداز" ہوتے ہیں💞

2 years ago | [YT] | 0