🌍 I am a freelance event host and global exhibitor.
🗣Also, a Motivational Speaker

In today’s fast-paced world, many have grown distant from their spiritual roots. I created this platform to bring the enlightening teachings of Islam—through the Quran and Sunnah—into the hearts and homes of our youth, especially women who may not attend religious sessions in person.

Alongside this, I share my love for food and travel, blending faith, lifestyle, and adventure in one place.

If you’re seeking motivation, spiritual growth, foodie finds, or travel inspiration—you’re in the right place!

✨ Subscribe & Share: @NumraSiddiqui’s Channel

📍 Freelance Event Marketer & Global Exhibitor

📧 For business inquiries & paid collaborations: numrasiddiquiksa@gmail.com

With love & du’aa,
NS


Numra Siddiqui

‏Swipe to see the serenity at Shab e Bar’aat at Masjid ul Haram🕋 may ALLAH SWT forgive our sins and grant us HIS forgiveness ameen 🤲
#photos #photoftheday #makkah #explore #foryoupage
#اكسبلورر #مسجدالحرام #السعودية
#youtubecommunity ‪@Binishofficial99‬ ‪@Buraq786-y9c‬ ​⁠‪@sundusbukhari‬ ‪@Sumbulsadi-b2s‬

2 weeks ago | [YT] | 7

Numra Siddiqui

*✨ JUM'AH KE DIN KI FAZILIYAT ✨*

*Rasool Allah (ﷺ) ne farmaya:*

*"Tumhare sabse behtar dino me se Jummah ka din hai, us din Adam paida kiye gae, usi din in ki rooh khabz ki gayi, usi din soor phoonka jaega usi din cheekh hogi. Is liye tum log us din mujh par kasrat se durood bheja karo, kyunke tumhara darood mujh par pesh kiya jaata hai.*

*Logo ne kaha: "Allah ke Rasool! Hamara darood aap par kese pesh kiya jaega jab k aap (mar kar) bosida ho chuke ho gey?"*

*Aap (ﷺ) ne farmaya: "Allāh سُبحانه وتعالى ne zameen par paighambaro k badan ko haraam kardia hai."*

*📚: Abu Dawood 1047 | Sahih*

🔹🔹

*✨ SABSE BEHTAREEN DIN ✨*

*Nabi Kareem (ﷺ) ne farmaya:*

*"Un dino me se behtareen din, jin me suraj nikalta hai, Jumah ka din hai. Usi din Adam (عليه السلام) paida hue aur usi din Jannat me dakhil kiye gaye aur usi din wahan se nikale gaye. Aur qayamat bhi Jumah ke din qayam hogi."*

*📚: Sahih Muslim 854*

🔹🔹

*✨ JUM'AH KE DIN DUAA QUBOOL HONE KA WAQT ✨*

*Rasool Allah (ﷺ) ne Jum'ah ke zikr me ek dafah farmaya ke:*

*"Us din ek esi ghadi aati hai jis me agar koi musalman banda namaz padh raha ho aur koi cheez Allah paak se mange to Allah paak use wo cheez zarur deta hai." Haath ke ishare se Aap (ﷺ) ne batlaya ke wo ghadi bohot thodi si hai*

*📚: Sahih Bukhari 935*

🔹🔹

*✨ JUM'AH KE DIN KASRAT SE DAROOD PADHEN ✨*

*Rasool Allah (ﷺ) ne farmaya*

*"Jo shaks mere upar salaah (durood-o-rehmat) bheje gaa, to Allah is par 10 baar salaah (durood-o-rehmat) bheje gaa, aur is ke 10 gunah maaf aur 10 darje buland kardiye jaaein gey."*

📚: Sunan an Nasaai 1297

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

♦️💢♦️💢♦️♦️💢♦️💢♦️

‪@numrasiddiqui‬

2 months ago | [YT] | 8

Numra Siddiqui

💔 "میں مدینہ جا چکی ہوں… پھر بھی تڑپتی ہوں!"
میں مدینہ جا چکی ہوں… پھر بھی تڑپتی ہوں!
ہاں… میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے… پھر بھی رو پڑتی ہوں…
وہ سبز گنبد… وہ سنہری جالیاں
وہ ٹھنڈی ہوا جو دل میں اُتر جائے
وہ مقام جہاں لب ہلتے نہیں، دل بولتا ہے
میں دیکھ آئی ہوں…
مگر دل آج بھی در پر بچھا ہے!

میں گئی تھی… مگر واپس کیا آئی…؟
میرے ساتھ کچھ بھی تو نہیں آیا…
جسم آیا ہے بس…
دل، روح، سکون… سب مدینے ہی رہ گئے…
اور جب بھی گنبدِ خضریٰ کا نام لیتی ہوں
رگ رگ سے صلی اللہ علیہ وسلم کی سسکی نکلتی ہے…
وہ اذان کی آواز…
وہ درود میں بھیگی فضا
وہ نرمی، وہ چپ، وہ اطمینان
ہاں! سب دیکھا ہے…
مگر اب ہر جگہ اجنبی لگتی ہے…
میں مسکراتی ہوں، پر دل اندر سے پھٹتا ہے…
کسی کو کیسے بتاؤں
کہ جو جا چکا ہو، وہی سب سے زیادہ تڑپتا ہے…

میرے آقا! ﷺ
کیا آپ نے مجھے دیکھا تھا…؟
جب میں نگاہ جھکائے کھڑی تھی، جالیوں کے پاس…
کیا آپ نے دل کا حال سن لیا تھا…؟
اگر ہاں…
تو پھر اب کیوں نہیں بلاتے…؟
ایک بار اور… بس ایک بار…!
اے مدینہ!
تُو خواب نہیں، تُو میری حقیقت ہے
اور اس حقیقت کی جدائی نے مجھے
دن رات کی بےقراری بخش دی ہے…
میں مدینہ جا چکی ہوں…
پر مدینہ مجھے پھر سے بلا لے…
یہی دعا… یہی فریاد… یہی التجا ہے…
میری سجدوں میں بھی، سانسوں میں بھی…
یا رسول اللہ ﷺ… مجھے پھر سے در پہ بُلائیے…

‪@numrasiddiqui‬

2 months ago | [YT] | 8

Numra Siddiqui

گنبدِ خضریٰ میں موجود یہ زنجیر میں جکڑا ہوا کیا ہے۔ ؟
دراصل گنبد شریف کے اوپر نظر آنے والی یہ چیز کوئی قبر نہیں بلکہ ایک روشن دان ہے جو اس روشن دان کی سیدھ میں ہے جو اُم المؤمنین حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے کہنے پر حجرہ مبارک کی چھت پر بنوایا گیا تھا ۔
اُس وقت باقاعدہ گنبد شریف نہیں تھا جیسے موجودہ شکل میں ہے بلکہ چھت تھی جس سے روشن دان نکالا گیا پھر بعد میں گنبد بنایا گیا اور مختلف ادوار میں گنبد شریف میں تغیر وتبدل ہوتا رہا اور اس پر مختلف رنگ (نیلا ۔سفید)بھی کئے جاتے رہے لیکن سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ انور پر روشن دان بنانے کی روایت کو ہمیشہ برقرار رکھا گیا ۔
یہ گنبد کیوں بنایا گیا؟
اس کا جائزہ لینے کے لیے یہ روایت ملاحظہ کیجیے :
قُحِطَ أهل الْمَدِيْنَةِ قَحْطًا شَدِيْدًا فَشَکَوْا إِلَي عائشۃ ، فَقَالَتْ : انْظُرُوْا قَبْرَ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم فَاجْعَلُوْا مِنْهُ کِوًي إلَي السَّمَاءِ، حَتَّي لَا يَکُوْنَ بَيْنَهُ وَ بَيْنَ السَّمَاءِ سَقْفٌ، قَالَ : فَفَعَلُوْا فَمُطِرْنَا مَطَرًا حَتَّي نَبَتَ الْعُشْبُ، وَسَمِنَتِ الْاِبِلُ حَتَّي تَفَتَّقَتْ مِنَ الشَّحْمِ، فَسُمِّيَ ’’عَامَ الْفَتْقِ“۔
ایک مرتبہ مدینہ کے لوگ سخت قحط میں مبتلا ہو گئے تو انہوں نے حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے (اپنی دِگرگوں حالت کی) شکایت کی۔
آپ رضی ﷲ عنہا نے فرمایا :
"حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ مبارک کے پاس جاؤ اور اس سے ایک روشن دان آسمان کی طرف کھولو تاکہ قبرِ انور اور آسمان کے درمیان کوئی پردہ حائل نہ رہے۔
راوی کہتے ہیں کہ ایسا کرنے کی دیر تھی کہ اتنی زور دار بارش ہوئی جس کی وجہ سے خوب سبزہ اُگ آیا اور اُونٹ موٹے ہو گئے ۔
پس اُس سال کا نام ہی ’عامُ الفتق (سبزہ و کشادگی کا سال)‘ رکھ دیا گیا۔"
1. سنن دارمی، 1 : 56، رقم : 92
2. الوفا باحوالِ دار المصطفیٰ:ابن جوزی : 817، رقم : 1534
3. شفاء السقام فی زيارة خير الأنام : 128
مشہور مدنی محدّث و مؤرخ امام علی بن احمد سمہودی’’وفاء الوفاء (2 : 560)‘‘ میں لکھتے ہیں:
" زین المراغی نے کہا : جان لیجئے کہ مدینہ کے لوگوں کی آج کے دن تک یہ سنت ہے کہ وہ قحط کے زمانہ میں روضۂ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے گنبد کی تہہ میں قبلہ رُخ ایک کھڑکی کھولتے اگرچہ قبر مبارک اور آسمان کے درمیان چھت حائل رہتی۔"
(تاریخ وفاء الوفا باخبار دار المصطفیٰ : نور الدین علی بن احمد السمھودی
المتوفی ۹۱۱ ؁ھ ج۲ص ۵۶۰)
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ روشن دان اُم المؤمنین نے قحط کے زمانے میں حضورِ انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے بارش لانے کے لیے بنوایا تھا ۔ جب قحط سے لوگ اور جانور بھوکے مررہے ہوتے ، بارش نہ ہونے سے زمین پر سبزہ ختم ہوجاتا اور سورج آگ برسا رہا ہوتا ایسے میں رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور کے اوپر سے اس کھڑکی کو کھول دیا جاتا اور دیکھتے ہی دیکھتے رحمۃ للعالمین کے وسیلے سے بارانِ رحمت چھماچھم برسنے لگتی ۔
مدینہ شریف کے لوگوں کا ہمیشہ سے یہ معمول رہا ۔
چناں چہ ترکوں کے دور کا احوال ملاحظہ کیجیے :
"حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ انور کے پاس جا کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توسُّل سے دعا کرنے کا معمول عثمانی ترکوں کے زمانے یعنی بیسویں صدی کے اوائل دور تک رائج رہا، وہ یوں کہ کہ جب قحط ہوتا اور بارش نہ ہوتی تو اہلِ مدینہ کسی کم عمر سید زادہ کو وضو کروا کر اوپر چڑھاتے اور وہ بچہ اس رسی کو کھینچتا جوقبرِ انور کے اوپر سیدہ عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا کے فرمان کے مطابق سوراخ کے ڈھکنے کو بند کرنے کے لیے لٹکائی ہوئی تھی۔ اس طرح جب قبرِ انور اور آسمان کے درمیان کوئی پردہ نہ رہتا تو بارانِ رحمت کا نزول ہوتا۔"

دوستو آپ کا ایک سیکنڈ لگے گا اس کو شئیر کرنے میں
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اچھی معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں شکریہ۔!

#fypシ #everyonefollowers ‪@numrasiddiqui‬

2 months ago | [YT] | 7

Numra Siddiqui

‎بیشک جن لوگوں نے بہتان گھڑا وہ تم ہی میں سے ایک جماعت ہے۔ اسے اپنے لیے بُرا نہ سمجھو بلکہ یہ تمہارے لیے بہتر ہے۔ ان میں سے ہر ایک کے لیے وہ گناہ ہے جو اُس نے کمایا، اور جس نے اس (بہتان) میں سب سے بڑا حصہ لیا اُس کے لیے بڑا عذاب ہے۔
‎جب تم نے اسے سنا تو ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں نے اپنے دلوں میں نیک گمان کیوں نہ کیا اور کیوں نہ کہا کہ یہ تو صریح بہتان ہے؟

‎سورة النور — آیات 11–12

‪@numrasiddiqui‬
#instagram #holyquran #surahalnur #sheikhyasseraldosari #beautifulrecitation #insta #réel #fyp #foryoupage #explore #اكسبلورر #youtube

3 months ago | [YT] | 13

Numra Siddiqui

My few words dedicated to the families of all pardaisees 😭

Hum dur rehny waalon ko…
koi hosla tou do…
Koi daad tou do…

Yun bin dekhny apnon ko…
Yun galay lagaye beghair apnon k…
Kesy kat’tay hain din…
Kia waqai hi katt jatay hain din…

Chalo aaj aa k betho… pocho hum sy…
Nahi guzara hai dekhy bin…
Nahi nazara hai bs behty din…
Chalo ab laut bhi aye wo din…
Jab yun sath mai rehty thy tum bin…
Hum dur rehny walon ko…
Koi hosla tou do…
Koi daad tou do…

~NS

4 months ago (edited) | [YT] | 11

Numra Siddiqui

Assalam Alaikum my dear YT FAM

I got so busy in my routine but will keep posted soon IN SHA ALLAH
Hold on 😍

With lots of prayers and love

Br
~NS

4 months ago | [YT] | 5

Numra Siddiqui

What do you prefer?

5 months ago | [YT] | 2