"Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu!
Hamara mission hai Qur'an, Hadith aur Sunnat ki roshni mein zindagi ke har pehlu ko behtareen tareeke se samjhna aur doosron tak pahunchaana.
Is channel par aapko milenge:
📖 Qur'an ki Tilawat aur Tafseer
🕌 Hadith-e-Nabwi ﷺ ki roshni mein naseehat
💡 Islami Maloomat aur Kahaniyaan
🌙 Bachchon ke liye Islamic Cartoons
🕋 Deen-o-Duniya ki behtareen Islami videos"Islamic videos | Qur'an & Hadith | Naseehat | Kids Islamic Cartoons
Qur'an, Hadith, Sunnat aur Islami Maloomat ek hi jagah! Har roz roohani videos, naseehat aur bachchon ke liye Islami kahaniyaan. Hamara mission: Ilm ka paigham har dil tak."
Hamare saath judein aur apne Imaan ko roshan karein. aur channel ko zarur SUBSCRIBE Karen
JazakAllahu Khair!"
my whatsapp no
7310735198. online class
moti e noor
دینی معلومات 🤔۔ ۸/۱/٢٠٢٦
سوال:- ۱ دنیا کی سب سے پہلی بستی کون سی ہے؟
سوال:-٢۔ سب سے پہلے حضرت ادم علیہ السلام کو روئے زمین پر کس جگہ اتارا گیا؟
سوال:- پیدائش کے اعتبار سے سب سے پہلے نبی کون تھے؟
جواب ضرور کمنٹ میں دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1 month ago (edited) | [YT] | 3
View 0 replies
moti e noor
*منزل کی طرف ایک قدم اٹھائیں گے تو فاصلہ ایک قدم کم ہو گا ۔۔۔۔۔*
*بالکل ایسے ہی اگر ہم اپنے اندر ایک خوبی پیدا کریں گے تو ایک خامی دُور ہو جائے گی ۔۔۔۔*
*آہستہ آہستہ اپنی خامیاں دور کرنے کی کوشش کرنا شروع کردیں گے تو ایک مثالی شخصیت بن کر اُبھرنے لگیں گے ۔۔۔۔*
*اگر انسان اپنی ذات میں مِثالی ہو جائے تو یقین رکھیں کہ دنیا کتنی ہی نامکمل کیوں نہ ہو ۔۔۔۔*
*اس سے فرق نہیں پڑے گا ۔۔۔۔*
*اپنے اندر کے کانٹے کم کریں گے توآپ کی زندگی گُلستان بن جائے گی ان شاءاللہ*
*ذرا نہیں پورا سوچیے ۔۔۔۔*❣️
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
moti e noor
Please like comment and subscribe
حضرت *مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ* کی نصیحتیں علم، تقویٰ، اصلاحِ نفس، اور اخلاقِ حسنہ سے بھرپور ہوتی ہیں۔ یہاں *10 مختصر اور بامعنی نصیحتیں* پیش ہیں:
1. جو شخص دنیا کے پیچھے دوڑتا ہے، دین اس سے دور ہو جاتا ہے۔
2. علم کو عمل کے ساتھ مکمل کرو، ورنہ وبال بن جائے گا۔
3. گناہ چھوٹا نہ سمجھو، گناہ سے اللہ کی ناراضی آتی ہے۔
4. دل کو صاف رکھو، کیونکہ دل ہی اصل انسان ہے۔
5. ہر کام میں نیت درست رکھو، نیت سے عمل کا درجہ بنتا ہے۔
6. زبان کی حفاظت کرو، اکثر فتنہ زبان سے پیدا ہوتا ہے۔
7. اپنے نفس کو قابو میں رکھو، ورنہ نفس تمہیں برباد کر دے گا۔
8. تکبر علم و عبادت کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
9. عاجزی اختیار کرو، اللہ کے بندوں میں عزت پاؤ گے۔
10. رزق حلال پر قناعت کرو، دل کو سکون ملے گا۔
یہ نصیحتیں مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی *سبق آموز* اور *عملی زندگی* کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
moti e noor
LIKE AND SUBSCRIBE
*یااللہ عزوجل اگر میرا رزق آسمان پر ہے ... تو اُسے نیچے اتار دے ... اگر زمین میــــــــں ہے ... تو اسے باہر نکال دے ... اگر دور ہے ... تو اُسے قریبـــــــــ فرما دے ... اگر قریبـــــــــ ہے ... تو آسان فرما دے ... اگر تھوڑا ہے تو زیادہ کر دے ... اگر زیادہ ہے ... تو برکتــــــــ ڈال دے ..... اللھم آمین ثم آمین یا رب العلمین💕
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
moti e noor
اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنا لو کہ اکیلے بھی زندہ رہ سکو۔
کیونکہ زندگی کبھی کبھی ایسے امتحان لیتی ہے جہاں کوئی ساتھ نہیں ہوتا، اور ان لمحوں میں تمہاری اپنی طاقت ہی تمہارا سہارا بنتی ہے۔
اکیلے چلنا سیکھو، حوصلے کے ساتھ، کیونکہ اصل طاقت دوسروں کے سہارے میں نہیں بلکہ تنہا کھڑے رہنے میں ہے، جب دنیا منہ موڑ لے۔
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
moti e noor
*مشکل وقت ہمیشہ امتحان لیتا ہے لیکن یہ ہمیشہ رہتا نہیں۔*🌸
*حوصلہ اور صبر وہ ہتھیار ہیں جو آپ کو ہر آزمائش میں کامیاب کرتے ہیں۔*
*یاد رکھیں! جتنا بڑا خواب ہوگا، اتنی ہی بڑی محنت مانگے گا*۔
*اپنے رب پر یقین رکھیں اور مسلسل کوشش کرتے رہیں، کامیابی آپ کے قدم ضرور چومے گی۔*
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
moti e noor
زندگی بدلنے والی سوچ. And subscribe Comment . likea
6 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
moti e noor
کمینٹ میں شاعر کا نام بتاؤ؟ subscribe/like
6 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
moti e noor
Sabhi mashallah zarur likhen
6 months ago | [YT] | 7
View 2 replies
moti e noor
Sabhi bhai mashallah zarur likhen
6 months ago | [YT] | 6
View 4 replies
Load more