Raah-e-Nijat is your guide to a better life, sharing practical advice inspired by the lessons of Karbala, the life of Imam Hussain (a.s), and the teachings of Rasul Allah ﷺ. Our mission is to empower Muslims and Non-Muslims with ethical values, personal growth, and spiritual insights. New videos every Sunday at 8PM in Urdu & Hindi.
Raah-e-Nijat
السلام علیکم! 😊
مجھے خوشی ہے کہ آج میں اپنا نیا یوٹیوب چینل "راہِ نجات" شروع کرنے جا رہا ہوں۔ اس چینل پر آپ کو زندگی کی بہتری، سکون اور روحانی ترقی کے لیے مختصر اور دلکش ویڈیوز ملیں گی، جن میں امام حسینؑ کی زندگی، کربلا کے واقعات اور رسول اللہ ﷺ کی خوبصورت تعلیمات سے رہنمائی ہوگی۔
🎬 پہلی تعارفی ویڈیو آج رات ٹھیک 8 بجے اپلوڈ ہوگی۔
👉 ابھی چینل کو Subscribe کر لیں اور Facebook/Instagram پر فالو کر کے میری اس کوشش کو سپورٹ کریں۔
آپ کے سپورٹ سے یہ پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے گا۔ جزاک اللہ!
YouTube:
youtube.com/@RaahENijatOfficial
Facebook:
web.facebook.com/raahenijatofficial
Instagram:
www.instagram.com/raahenijatofficial
#RaahENijat #LaunchingTonight #ImamHussain
10 months ago | [YT] | 13
View 4 replies