Welcome to Law With Saj — your trusted source for clear, authentic, and practical legal awareness.
This channel is dedicated to explaining laws, legal rights, real-life cases, housing society frauds, consumer issues, and public-interest matters in a simple and understandable way. Our mission is to empower viewers with credible information, unbiased analysis, and guidance to help them make informed decisions and protect their rights.
Join Law With Saj to stay updated, stay aware, and stay legally empowered.
Law with SAJ
جب ملازمین کا پروموشن کوٹہ بلاوجہ کم کر دیا گیا تو عدالت نے محکمہ کے اس اقدام کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملازمین کے جائز حق کو بلاجواز کم نہیں کیا جا سکتا، چنانچہ ملازمین کا پروموشن کوٹہ بحال کرنے کا حکم دیا گیا۔
8 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Law with SAJ
سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ عدالت اور ٹربیونل کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ عدالت سے رجوع کرنے والے سائلین کو مکمل اور مؤثر انصاف فراہم کیا جائے۔ اس سے عوام کا عدالتوں پر اعتماد برقرار رہتا ہے اور سائلین اپنی دادرسی کے حصول کے لیے بلا خوف و خطر عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔ عدالتوں کو چاہیے کہ انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہونے دیں۔
10 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
Law with SAJ
جب ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا تو عدالت نے قرار دیا کہ ملازمین کے ساتھ برابری کا سلوک کیا جانا چاہیے۔ چنانچہ عدالت نے برابری کی بنیاد پر تنخواہ ادا کرنے کا حکم دیا تاکہ ملازمین کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی یا امتیازی سلوک نہ ہو
11 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Law with SAJ
عدالت نے قرار دیا کہ کسی بھی ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے سے پہلے اسے صفائی پیش کرنے اور اپنا مؤقف بیان کرنے کا مناسب موقع دینا ضروری ہے۔ کسی ملازم کو سنے بغیر اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنا قانون کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، اس لیے کارروائی سے قبل ملازم کو باقاعدہ سماعت کا موقع فراہم کیا جانا چاہیے۔
14 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Law with SAJ
جب انتظار (Waiting) والے امیدوار کو کسی دوسرے امیدوار کے (Lien) کی وجہ سے تعینات کرنے سے انکار کیا گیا تو عدالتِ عالیہ نے اس معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے تعیناتی کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ محض (Lien) کی موجودگی کو بنیاد بنا کر کسی امیدوار کی تعیناتی سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ یعنی اگر امیدوار تعیناتی کا حق رکھتا ہو تو صرف (Lien) کی وجہ سے اس کے حق کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
19 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Law with SAJ
4 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Law with SAJ
جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025 پیش کر دیا گیا ہے جس کے تحت رجسٹریشن ایکٹ 1908 میں ترامیم کی جائیں گی
#رجسٹریشن_ایکٹ #بائیو_میٹرک
#PropertyVerification #BiometricLaw
4 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Law with SAJ
ویڈیو شام 6 بجے فیس بک اور یوٹیوب چینل پر ملاحظہ کریں۔
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہو گئی
#FreeTransportPunjab #PublicTransportRelief #Reporting_digital #پنجاب_مفت_ٹرانسپورٹ #عوامی_ریلیف
4 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Law with SAJ
ویڈیو شام 8 بجے فیس بک پیج پر ملاحظہ کریں، شکریہ۔
ورکنگ وویمن کے لیے ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔طلاق کی صورت ساری جائیداد ملے گی
#WorkingWomenLaw #DivorceProperty #Reporting_digital #ورکنگ_ویمن #طلاق_جائیداد
4 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Law with SAJ
ویڈیو کا لنک کمنٹ میں پہلے دیا گیا ہے۔
4 months ago | [YT] | 7
View 1 reply
Load more