Noor Official 35

Welcome it's my official Channel where your comments & suggestions are alot for me for a positive & healthy entertainment & social meetups.
Love you all, stay blessed.
#NoorOfficial35
#NoorOfficial


Noor Official 35

Jis Jis Ko Halwa Khana Hai Wo Kha Le Bad Mein Koi Na Kahe Ke Mujhe Nhi Khilaya 🤭

‪@NoorOfficial35‬ #Noorofficial35

3 weeks ago | [YT] | 104

Noor Official 35

<(کون حق پر ہے)>

شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں
(مرزا غالب)

کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں
مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں
(علامہ اقبال)

کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر
خدا موجو د ہے وہاں اسے پتا نہیں
(احمد فراز)

خدا تو موجود ہے دنیا میں ہر جگہ
تو جنت میں جا وہاں منع نہیں
(وصی شاہ)

پیتا ہوں غم دنیا بھلانے کے لئے ساقی جنت میں کو نسا غم ہے اس لئے وہاں پینے میں مزہ نہی
(ساقی)
‪@NoorOfficial35‬ #Noorofficial35

1 month ago | [YT] | 452

Noor Official 35

آپ کس کو پسند کرتے ہو
Vote kar Ke Batao

2 months ago | [YT] | 31

Noor Official 35

اگر خوبصورت ہونا جرم ہے تو تم سب خوش ہو جاؤ تم سب بے قصور ہو
سارا قصور میرا ہی ہے میں ہی مجرم ہوں...
#Noorofficial35 ‪@NoorOfficial35‬

2 months ago (edited) | [YT] | 523

Noor Official 35

بے قدرے کے ہاتھ اگر چاند لگ جائے تو
وہ اسے بھی گرہن لگانے کا ہنر رکھتے ہیں

" اقبال "

کہ ہر لوگوں کو مخلصی راس نہیں ہوتی وہ اپنے
جیسوں میں جا کر ہی مطمئن ہوتے ہیں ۔ - - /

#Noorofficial35 ‪@NoorOfficial35‬​​

2 months ago (edited) | [YT] | 365

Noor Official 35

APNI CUNTRY KA NAME BATAO

#Noorofficial35 ‪@NoorOfficial35‬

2 months ago | [YT] | 347

Noor Official 35

مرزا غالب

مطلب کی یہ دنیا جذ بات نہیں سمجھتی۔ دل میں کس کے کیا ہے کوئی بات نہیں سمجھتی۔

"غالب"

تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ میں۔ مگر چاند کا درد یہ رات نہیں سمجھتی۔

‪@NoorOfficial35‬ #Noorofficial35 #Tiktokeffects

5 months ago | [YT] | 321

Noor Official 35

وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی
کون سنتا ہے بھلا رام کہانی اپنی

ہر ستمگر کو یہ ہمدرد سمجھ لیتی ہے
کتنی خوش فہم ہے کمبخت جوانی اپنی

روز ملتے ہیں دریچے میں نئے پھول کھلے
چھوڑ جاتا ہے کوئی روز نشانی اپنی

تجھ سے بچھڑے ہیں تو پایا ہے بیاباں کا سکوت!
ورنہ دریاؤں سے ملتی تھی روانی اپنی!

قحطِ پندار کا موسم ہے سنہرے لوگو!
کچھ تیز کرو اب کے گرانی اپنی

دشمنوں سے ہی اب غمِ دل کا مداوا مانگیں
دوستوں نے تو کوئی بات نہ مانی اپنی

آج پھر چاند افق پر نہیں ابھرا محسن
آج پھر رات نہ گزرے گی سہانی اپنی

(محسن نقوی)
‪@NoorOfficial35‬ #Noorofficial35 #Tiktokeffects

5 months ago | [YT] | 273

Noor Official 35

دنیا داری بھی رکھ رکھاؤ بھی
مار ڈالیں گے یہ دباؤ بھی

حاسدوں کی جلی کٹی بھی سنو
اور اوپر سے مسکراؤ بھی

پھر کریں اعتبار ،،،چھوڑو بھی
کیا کہا پھر سے پیار۔۔؟ جاؤ بھی

‪@NoorOfficial35‬ #Noorofficial35

5 months ago | [YT] | 298

Noor Official 35

دل کبھی صورت حالات سے باہر نہ گیا
میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا

اک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق تیرا
اک میں ہوں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا

سوچ کوئی نا تیری سوچ سے ہٹ کر سوچی
تذکرہ کوئی بھی تیری بات سے باہر نہ گیا

مرحلہ تجھ سے جدائی کا بھی آ پہنچا، مگر
میں ابھی پہلی ملاقات سے باہر نہ گیا

آؤ سورج کو بتاتے ہیں تمازت کیا ہے
چاند کیا جانے، وہ خود رات سے باہر نہ گیا
‪@NoorOfficial35‬#Noorofficial35

5 months ago (edited) | [YT] | 212