Welcome to [Arshad Siraj]!
Kya aap apni life mein stuck feel kar rahe hain? Kya aapko wo extra "push" chahiye jo aapke sapno ko haqeeqat mein badal sake? Agar haan, toh aap sahi jagah aaye hain.
Is channel par hum baat karte hain:
Self-Improvement: Apne aap ko behtar kaise banayein.
Success Habits: Dunya ke kamyab logon ki secret habits.
Mental Toughness: Mushkil waqt mein haar na maanne ka jazba.
Daily Motivation: Wo energy jo aapko har subah bed se uthne par majboor kar de.
Mera maqsad sirf videos banana nahi, balki ek aisi community build karna hai jahan hum sab mil kar grow karein aur apne goals ko achieve karein.
For collaborations or business inquiries: [arshadsiraj.ajk786@gmail.com]
🔗 Connect With Me:
Instagram: [www.instagram.com/arshadsiraj37?igsh=MXdkZWJzbW1xd…
Facebook: [www.facebook.com/share/1EvtcZz9Kf/]
Abhi SUBSCRIBE button dabayein aur apni transformation shuru karein! 🔥
Arshad Siraj
My first Gojri V-Log
#gojrivlog
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Arshad Siraj
عبادت ،محبت اور معافی۔۔۔۔۔۔۔۔
#subscribers #viral #everyone
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Arshad Siraj
ہو سکتا ہے وہ "کُن" فرمانے والا ہو، تم بس امید کا دامن مت چھوڑنا۔ ❤️
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Arshad Siraj
اس سال ہم نے یہ بھی سیکھا کہ
ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی،
اور ہر تعلق حفاظت نہیں دیتا۔
ہم نے کچھ لوگوں کو
اپنی حد سے زیادہ اہمیت دی،
ان کے رویوں کو جواز دیا،
اور خود کو آخر میں رکھا۔
لیکن مسئلہ یہ نہیں تھا کہ ہم برے تھے، مسئلہ یہ تھا کہ ہم نے خود کو سستا کر دیا۔
اگلا سال ہم سے یہ وعدہ چاہتا ہے کہ ہم اپنا دل وہاں لگائیں گے
جہاں عزت ہو، تسلسل ہو،
اور ہمیں خود بننے دیا جائے۔
ہر تعلق چھوڑنا حل نہیں،
مگر ہر تعلق نبھانا بھی لازم نہیں۔
آج خود سے پوچھنا ہے کہ کون سا رشتہ مجھے مضبوط بناتا ہے
اور کدھر مجھے خالی پن محسوس ہوتا ؟
یہ پہچان، اگلے سال آپکے لئے آسانیاں پیدا کر سکتی ہے۔
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Arshad Siraj
ہمیں اکثر یہ سکھایا جاتا ہے کہ “سب کا خیال رکھو” لیکن یہ نہیں سکھایا جاتا کہ اپنا خیال بھی رکھنا ہوتا ہے۔ اس سال ہم نے کئی بار اپنی باؤنڈری توڑیں۔۔۔
صرف اس لیے کہ سامنے والا ناراض نہ ہو جائے۔
اور ہر بار اس کی قیمت
ہم نے اپنی خاموشی سے ادا کی۔
باونڈری بنانا بدتمیزی نہیں،
یہ خود کی عزت کی زبان ہے۔
جو لوگ آپ کی boundaries کا احترام نہیں کرتے،
وہ آپ کا احترام بھی نہیں کرتے۔
آنے والا سال ہم سے مضبوط آواز مانگ رہا ہے،
چیخنے والی آواز نہیں،
بلکہ وہ آواز جو "نہ" کہنا بول سکتی ہو، نہ بولنے کے ٹائم پر۔۔۔۔
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies