Allama Zeeshan Madani Official

I Am Muhammad Zeeshan !
I am an islamic scholar,
On this channel you will learn many islamic courses,
Hopefully on this channel you will get to learn the information you have never learned before
Thank you very much for coming to our channel 😊
میں ہوں محمد ذیشان!
میں ایک اسلامی سکالر ہوں،
اس چینل پر آپ بہت سے اسلامی کورسز سیکھیں گے،
امید ہے اس چینل پر آپ کو وہ معلومات ملیں گی جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سیکھی ہوں گی۔
ہمارے چینل پر آنے کا بہت بہت شکریہ 😊


Allama Zeeshan Madani Official

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلَّم کا فرمان ہے: خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَهُ ترجمہ:تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (صحيح البخاری: 5027

2 years ago | [YT] | 13

Allama Zeeshan Madani Official

قرآن پاک کا دل کس سورت کو کہاجاتاہے؟

2 years ago | [YT] | 17

Allama Zeeshan Madani Official

حضورعلیہ السلام کی پہلی بیوی کانام کیاتھا؟

2 years ago | [YT] | 3

Allama Zeeshan Madani Official

❤Like❤

2 years ago | [YT] | 11

Allama Zeeshan Madani Official

غسل کے کتنے فراٸض ہیں ؟

2 years ago | [YT] | 3

Allama Zeeshan Madani Official

حضور علیہ السلام نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن مجھ پر 80 مرتبہ درود پاک پڑھا اسکے اسی سال کے گناہ معاف کردیے جاٸیں گے ،سبحان الله

2 years ago | [YT] | 17

Allama Zeeshan Madani Official

حضور علیہ السلام کی بیویاں کتنی تھیں ؟

2 years ago | [YT] | 2

Allama Zeeshan Madani Official

حضور ﷺ ظاہری عمر کتنی تھی؟

2 years ago | [YT] | 1

Allama Zeeshan Madani Official

دنیا کا سب سے پہلا قاتل کون ہے؟

2 years ago | [YT] | 2

Allama Zeeshan Madani Official

حضرت عزراٸیل علیہ السلام کی روح کون قبض کرے گا؟

2 years ago | [YT] | 2