Smart discovery is a unique channel for viwers which helps to find the best sulation of problims
here you can find the sulation HBL konnect ,you can learn about online earning,you also learn here wordpress,webdevelophment,
Video editing software, youtube, adsnce, seo and more about information technology
Smart Discovery


Smart Discovery

السلام وعلیکم!
تمام ایچ بی ایل سٹاف اور ریٹیلرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے فیول سبسڈی کی مد میں 1 کروڑ 40 لاکھ خواتین کو ماہانہ 2000 روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن میں 73 لاکھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پہلے سے اہل خواتین شامل ہیں ان خواتین کا سکور 1 سے لیکر 32 سکور تک ہے۔ ان خواتین کو 786 پر میسج کرنے کی ضرورت نہیں ہے انکو یکم جون سے دو ہزار روپے کی امداد ملنا شروع ہو جائیگی ۔
اور باقی 67 لاکھ خواتین وہ ہوں گیں جنھوں نے 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کیا ہوگا اور اگر انکی ماہانہ آمدن 40 ہزار سے کم ہوگی تو انکو بھی ماہانہ دو ہزار ملے گا ایسی خواتین کا سکور 32 پوائنٹ سے لیکر 37 سکور تک ہوگا۔
یاد رہے کہ احساس ایمرجنسی امداد بھی 1 سکور سے لیکر 37 سکور تک دی گئی تھی لہذا احساس ایمرجنسی پروگرام سے امداد لینے والی خواتین اگر انکا سکور 37 تک تھا انکو بھی ماہانہ دو ہزار روپے ملیں گے لیکن ایسی خواتین 786 پر میسج لازمی سینڈ کریں ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل خواتین جنھوں نے حال ہی میں 14000 روپے حاصل کیےہیں وہ 786 پر میسج نہ کریں انکو فیول سبسڈی امداد یکم جون سے ملنا شروع ہو جائیگی ۔
تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ سبسڈی کی رقم ایچ بی ایل کی رجسٹرڈ شاپ سے ملے گی۔ شکریہ.*

3 years ago | [YT] | 8

Smart Discovery

Happy Ramadan mubark to everyone

3 years ago | [YT] | 5

Smart Discovery

Apny bucho ka wazeefa hasl krin

3 years ago | [YT] | 6