دعوتِ اسلامی کا آغاز تقریباً 1980ء میں ہوا۔ جہاں ایک طرف امیرِ اہلسنت کے بیانات سُن کر لوگ عمل کی طرف راغب ہو رہے تھے وہیں دعوتِ اسلامی کی پُرسوز نعت خوانی بھی لوگوں کے دلوں میں گھر کر رہی تھی۔ مدنی چینل سے پہلے حاجی محمد یاسر (مقیم ساؤتھ افریقہ)، حاجی شاھد (نگران پاکستان)، محمد ساجد قادری، حاجی مشتاق قادری، الحاج اویس رضا قادری، محمد امین قادری، عمران شیخ قادری، شکیل قادری، سید ریحان قادری اور زاہد قادری دعوتِ اسلامی کے مقبول ترین نعت خوان شمار ہوتے رہے۔ اُس دور میں دعوتِ اسلامی کا اشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والی بڑی راتوں کی محافل کے ساتھ ساتھ مختلف نعت خوانوں کی آوازوں میں سٹوڈیو البمز کی کیسٹیں جاری کیا کرتا تھا۔ کیسٹوں کا یہ سلسلہ مدنی چینل کے شروع ہوتے ہی اختتام پذیر ہوا۔ ہم اپنے چینل خوشبوئے عطار کے توسط سے مکتبۃ المدینہ کی جانب سے جاری کی گئی آڈیو کیسٹوں سے مختلف نعتیں آپ تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے طالب ہیں۔
Khushbu e Attar Youtube Channel Team


Khushbu-e-Attar

یا رسول اللہ اھلا و سہلاً مرحبا
محفل بارہویں شریف 1997ء

2 days ago | [YT] | 6

Khushbu-e-Attar

مرحبا یا مصطفےٰ مرحبا یا مصطفےٰ
سٹوڈیو ریکارڈنگ

2 days ago | [YT] | 3

Khushbu-e-Attar

کلام: محبوب رب اکبر تشریف لا رہے ہیں
محفل بارہویں شریف 1997

2 days ago | [YT] | 1

Khushbu-e-Attar

محفلِ میلاد 2001ء میں پڑھا گیا ایک خوبصورت کلام جو آج بھی انتہائی مقبول ہے
Subscribe_like_share

5 days ago | [YT] | 33

Khushbu-e-Attar

Kalam: Amad e Mustafa Marhaba Marhaba
Naat Khawan: Haji Mushtaq Attari
Subscribe_like_share

6 days ago | [YT] | 19

Khushbu-e-Attar

محبوبِ ربِ اکبر تشریف لا رہے ہیں
آواز : حاجی مشتاق احمد قادری
Like_&_share

1 week ago | [YT] | 24

Khushbu-e-Attar

شہزادۂ اعلیٰ حضرت، حُجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا لکھا ہوا بہت ہی خوبصورت کلام جسے بہت ہی دلنشین انداز میں پڑھا ہے حاجی صاحب نے. سُنئے اور شئیر کیجئے

1 week ago | [YT] | 12

Khushbu-e-Attar

عرسِ اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ کے موقع پر حاجی مشتاق عطاری رحمتہ اللہ علیہ کی آواز میں امیرِ اہلسنت کی لکھی ہوئی بہت ہی پیاری منقبتِ امام احمد رضا سُنئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے۔

2 weeks ago | [YT] | 25

Khushbu-e-Attar

عرسِ اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ کے موقع کی مناسبت سے کلامِ رضا سُنئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے۔

2 weeks ago | [YT] | 3

Khushbu-e-Attar

عرسِ اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ کے موقع کی مناسبت سے کلامِ رضا سُنئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے۔

2 weeks ago | [YT] | 10