News Forum brings you the crispiest news, delineate and relevant updates, current affairs, viral news, trending news & wide range of high raising political issues.
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ پراسیکیوشن کے وکیل سے بار بار پوچھ رہے ہیں کہ اس تقریر کے چند جملوں کے علاوہ دوران تحقیقات کچھ ایسا سامنے آیا ہے کہ جس پر دہشتگردی کی دفعات لگائی جا سکیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل دو روکنی بنچ سماعت کررہا ہے، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر ایڈووکیٹ دلائل دے ہیں کہ عمران خان پر تقریرکرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ کیوں نہیں بنتا، اس کےبعدپراسیکیوشن کےوکیل راجہ رضوان عباسی دلائل دیں گے
پراسیکیوشن کے وکیل رضوان عباسی نے عمران خان کی تقریر کے وہ جملے پڑھے جن کی وجہ سے دہشت گردی کی دفعات لگائی گئیں کیا اتنا ہی پورشن ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا سوال
عمران خان کے وکیل سلمان صفدر ایڈووکیٹ دلائل دے رہے ہیں کہ عمران خان کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے حوالے سے کی گئی تقریر پر دہشتگردی کی دفعات کیوں نہیں لگتیں،
سپریم کورٹ کے فیصلے پڑھے جارہے ہیں
Capital Views
https://youtu.be/Jbt5in7OODY
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ پراسیکیوشن کے وکیل سے بار بار پوچھ رہے ہیں کہ اس تقریر کے چند جملوں کے علاوہ دوران تحقیقات کچھ ایسا سامنے آیا ہے کہ جس پر دہشتگردی کی دفعات لگائی جا سکیں
3 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Capital Views
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل دو روکنی بنچ سماعت کررہا ہے،
عمران خان کے وکیل سلمان صفدر ایڈووکیٹ دلائل دے ہیں کہ عمران خان پر تقریرکرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ کیوں نہیں بنتا،
اس کےبعدپراسیکیوشن کےوکیل راجہ رضوان عباسی دلائل دیں گے
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
پراسیکیوشن کے وکیل رضوان عباسی نے عمران خان کی تقریر کے وہ جملے پڑھے جن کی وجہ سے دہشت گردی کی دفعات لگائی گئیں
کیا اتنا ہی پورشن ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا سوال
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
عمران خان کی تقریر کا سکرپٹ پڑھا جارہا ہے
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
عمران خان پر درج ہونے والی ایف آئی آر کا متن پڑھا جارہا ہے.
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
دہشتگردی کی تعریف پڑھی جارہی ہے
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
عمران خان کے وکیل سلمان صفدر ایڈووکیٹ دلائل دے رہے ہیں کہ عمران خان کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے حوالے سے کی گئی تقریر پر دہشتگردی کی دفعات کیوں نہیں لگتیں،
سپریم کورٹ کے فیصلے پڑھے جارہے ہیں
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
سپریم کورٹ نے جن چیزوں پر دہشتگردی کی دفعات لگانے کا فیصلہ دیا، وہ اس کیس میں مسنگ ہیں،
سلمان صفدر ایڈووکیٹ وکیل عمران خان
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Capital Views
دہشت گردی کی دفعات لگانے کے حوالے سے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ صاحب کا فیصلہ پڑھا جارہا ہے
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more