اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
اسلام علیکم سب لوگ میرے چینل کو سبکرائب کریں اور لائیک وڈیو کو شکریہ


Haider

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آئیے ہمارے ساتھ مل کر اپنے مرشد کیلئے آواز بلند کریں ہماری ٹیم جو ٹویٹر پر ہے @Kwo_ik اس میں شامل ہو کر آج ولے ٹرینڈ میں ضرور شرکت کریں زیادہ نہیں تو کم از کم تیںن ٹویٹ ہونی چاہیے اس ہیش ٹیگ پر #انتظارنہیں_انقلاب_سےخان_آئیگا
‪@irk_news‬
‪@PTIOfficialPK‬
‪@ImranKhanOfficialChannel‬

4 months ago | [YT] | 13

Haider

پاکستان تحریک انصاف کی شدید مذمت اور ردعمل

4 months ago | [YT] | 4

Haider

جیسے شہریز پشاوری چپل پہن کر واپس آیا ہے ویسے ہی ہمارا لیڈر بھی واپس آئے گا

انشاء اللّٰہ ‪@irk_news‬ ‪@PTIOfficialPK‬ ‪@ImranKhanOfficialChannel‬

4 months ago | [YT] | 7

Haider

عمران خان نے علیم خان کو اسی وجہ سے وزیر اعلیٰ نہیں بنایا تھا، زبردست پریشر کے باوجود- پھر علیم خان وغیرہ نے پنجاب حکومت کے خلاف بھرپور پروپیگنڈہ کیا-
پھر جوں ہی موجودہ پنجاب کی حکومت قائم ہوئی تو ایک مہینے کے بعد مریم نواز کی حکومت نے منظوریاں دینی شروع کر دیں-
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
‪@irk_news‬

4 months ago | [YT] | 7

Haider

قومی اسیمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے جمعح کروا دیے گئے ‪@PTIOfficialPK‬ ‪@irk_news‬

4 months ago | [YT] | 4

Haider

#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان
عمران خان کو وقت یزید نے 2 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ناحق جیل میں قید رکھا ہے، خان پر اور اس کے چاہنے والوں پر ہر قسم کا ظلم ڈھا دیا گیا لیکن نا خان جھکا اور نا ہی اس کی عوام۔ خان راہ حق پر ہے اور قوم اس کے ساتھ

4 months ago | [YT] | 21

Haider

‏‎#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
شوکت خانم کی اولاد زندہ باد یہ تصویر آج ہر ایک کی ٹائم لائن اور ہر سوشل مڈیا پیلٹ فارم پر ہونی چاہیے ہر طرف پھلائیں اس کو
#خان_بچاؤ_قوم_جگاؤ

4 months ago | [YT] | 20

Haider

‏شوکت خانم کا خاندان آؤٹ آف سلیبس آیا ہے🔥

4 months ago | [YT] | 13

Haider

ہارنے کے بعد وکٹیں اٹھا کر پچ توڑ کر بھاگنے والے

4 months ago | [YT] | 7

Haider

علیمہ خان کی یہ خوشی پوری قوم کے جذبات کی عکاسی کر رہی ہے

4 months ago | [YT] | 14