🌟 Assalam o Alaikom everyone! 🌟
Welcome to Rubab - your source of inspiration for Muslim shorts, Islamic life views, and valuable tips for personal growth and success! 🌙✨
Rubab is crafted with the aim of sharing Quranic ayat, Islamic bayanaat, and more to help you learn and grow online. 📖💡
Join us on this journey to strengthen our country, supporting each other and growing together. 🤝💪
Always remember, "GOD HELPS THOSE WHO HELP THEMSELVES." 🙏💖
Subscribe now to enrich your life with the beauty of Islam and the wisdom it imparts. Let's build a stronger, united community! 🌍🚀
#Rubab #IslamicWisdom #GrowthTogether #SubscribeNow 🌹📲
QHR Rubab
*ارشادِ باری تعالٰی ہے*
۔۔۔ *ترجمعہ* ۔۔۔۔
*اور ہوسکتا ہے جو تم پسند کرو* *وہ تمہارے لیے بہتر نہ ہو*
*اور ہو سکتا ہے جسے تم*
*نا پسند*
*کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر* *ہو*
*اور اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے ۔۔* 🥺❤🩹💯
( *سورہ البقرہ آیت نمبر 216* )
*بے شک* 💐🌼
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
QHR Rubab
*`اسٹیٹس کیسا ہونا چاہیے !`*
تصور کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!!
اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا دیکھا ہے جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو گناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔ اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔ خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو
@qhrrubab #gunah #islam #muslimah #muslimgirl
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
QHR Rubab
Beshak duniya fani hai
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
QHR Rubab
Ways shaytaan uses Husband in marriage 💢♥️☪️
@qhrrubab
10 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
QHR Rubab
11 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
QHR Rubab
Assalamualaikum tahajjud lazmi ada Kiya kre mere piyare Bhai Behno ye tahajjud apki zindagiyan badal sakta hai 🥰👍💫
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
QHR Rubab
"یہ صرف کتاب نہیں، زندگی کا راستہ ہے۔
جس نے اسے سمجھا، اس نے کامیابی پا لی۔
قرآن صرف پڑھنے کے لیے نہیں، عمل کے لیے اُترا ہے۔
کب دل کا اندھیرا روشنی میں بدلے گا؟
جب قرآن دل میں اُترے گا!"
#Quran #Hidayat #IslamicReminder #QuranQuotes #foryou #qhrrubab #islamicscholer
*Qhrrubab*
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
QHR Rubab
`اسلام میں ماں کا مقام`
*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا*:
"یا رسول اللہ! میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " *تمہاری ماں۔"*
اس نے پوچھا: "پھر کون؟"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " *تمہاری ماں* ۔"
اس نے پھر پوچھا: "پھر کون؟"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " *تمہاری ماں* ۔"
اس نے چوتھی بار پوچھا: "پھر کون؟"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: *"پھر تمہارا باپ* ۔"
> *[صحیح بخاری: 5971]*
> راہ ہدایت 🥹❤🩹
*Qhrrubab*
11 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
QHR Rubab
❤️
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿
✧*。Qhrrubab✧*。
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
QHR Rubab
*◽ذکر چھوٹا سا ہے لیکن اجر بہت بڑا ہے❤️*
🔹لَا إلَهَ إلاَّ اللَّهُ
🔹سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
🔹سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
🔹رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا
🔹لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
🔹اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ
🔹سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ
🔹اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِيْ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمْ، وَأَتُوْبُ إِلَيْهِ
🔹رَبَّنَـآ اٰتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ
🔹لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
_Read✨_
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more